کراچی میں ٹریفک حادثات: 3 نوجوان جاں بحق، مشتعل عوام کا شدید ردعمل حادثے کے ذمے دار دونوں ڈرائیور گرفتار، واٹر ٹینکر تحویل میں لے لیا ہے، پولیس اپ ڈیٹ 11 جون 2025 01:10pm
بالاکوٹ کی حدود ڈمگلہ کے مقام پر پولیس مقابلے میں دو اغوا کار مارے گئے پولیس نے ڈھائی سالہ مغوی بچے کو بازیاب کروا لیا شائع 10 جون 2025 11:56pm
پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کا معاملہ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا دو سال بعد پراسکیوشن کو پولی گرافک ٹیسٹ کروانا یاد آیا، اس درخواست کا مطلب ہائیکورٹ میں ضمانتوں میں تاخیر کرنا ہے، وکیل رانا مدثر شائع 10 جون 2025 03:11pm
حیدرآباد: قاسم آباد میں پولیس چیک پوسٹ پر دیسی ساختہ بم حملہ، ملزمان فرار سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کی نشاندہی کی جارہی ہے، ترجمان اپ ڈیٹ 10 جون 2025 08:59am
کراچی میں مدراس چوک کے قریب ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا کار سوار کی فائرنگ اور گاڑی کی ٹکر سے دونوں ملزمان شدید زخمی ہوگئے شائع 09 جون 2025 11:41pm
جیکب آباد میں پرانی دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص قتل، دو افراد اغوا واقعہ پرانی دشمی کا شاخسانہ ہے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوشش جاری ہے، پولیس شائع 09 جون 2025 10:05am
صادق آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکو کے قبضہ سے 30بور پستول اور متعدد گولیاں بھی برآمد ہوئیں شائع 09 جون 2025 08:50am
حافظ آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک اجتماعی زیادتی کیس میں شامل چار ملزمان میں سے دو مبینہ پولیس مقابلوں میں مارے جا چکے ہیں شائع 06 جون 2025 08:37am
حافظ آباد: شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم کو رشوت لیکر چھوڑنے پر چوکی انچارج اور لیگل انسپکٹر گرفتار اپ ڈیٹ 05 جون 2025 10:02pm
حافظ آباد میں 4 مسلح ملزمان نے گن پوائنٹ پر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا شوہرکی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج، ملزمان تاحال فرار ہیں، پولیس شائع 03 جون 2025 06:56pm
باجوڑ اور بنوں میں پولیس اسٹیشنز پر حملے: فتنہ الخوارج پسپا، 4 اہلکار زخمی پولیس نے بہادری سے مقابلہ کیا اور حملوں کو پسپا کر دیا، آئی جی ذوالفقار حمید اپ ڈیٹ 03 جون 2025 09:25am
شہباز گل کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب ویڈیو شئیر کرنے پر مقدمہ درج شہباز گل کے خلاف شاہدرہ کے رہائشی پولیس انسپکٹر مظہر نے مقدمہ درج کروایا شائع 02 جون 2025 09:51pm
کوئٹہ میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، ایس ایچ او اور 2 بچیوں سمیت 9 افراد زخمی دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا شائع 02 جون 2025 06:01pm
بنوں میں فائرنگ پولیس اہلکار جاں بحق پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی شائع 02 جون 2025 09:26am
کوئٹہ میں دھماکا، قبائلی رہنما سردار عبدالسلام بازئی بھائی سمیت شہید دھماکے میں 6 افراد زخمی, سیکیورٹی حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 07:43pm
پولیس کے کچے میں ڈرون حملے، ڈاکوؤں کی کمین گاہیں تباہ پولیس نے آپریشن کے دوران ڈرون اور جدید ہتھیار استعمال کئے جس کے نتیجے میں متعدد ڈاکو زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 01:55pm
باجوڑ: شرپسندوں نے خالی پولیس پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا پولیس کے جانب سے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گی ہے، ڈی پی او شائع 31 مئ 2025 12:04pm
لاہور: تہرے قتل کے اشتہاری ملزم نے سرنڈر کر دیا نثار احمد نے سات سال قبل ذاتی دشمنی پر شہری حیدر اور اس کے بیٹے اعظم کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا، پولیس شائع 31 مئ 2025 09:38am
گمبٹ : سیشن جج کی گاڑی پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی واقعے میں سیشن جج محفوظ رہے، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی شائع 31 مئ 2025 08:45am
اسلام آباد اور حافظ آباد سے 2 بچوں سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد تھانہ بھارہ کہو کے جنگل سے نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی، مقتول کو گولی مار کر قتل کیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 08:03pm
لاہور میں پولیس مقابلہ، علاقے کو دہشت میں رکھنے والا خطرناک اشتہاری ملزم ہلاک ملزم قتل، ڈکیتی، گاڑیاں چھیننے اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھا، اور مجموعی طور پر 78 سے زائد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا شائع 29 مئ 2025 09:51am
راولاکوٹ: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ، دو اہلکار شہید، 4 دہشت گرد ہلاک زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کر دیا گیا ہے شائع 29 مئ 2025 09:14am
ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ کا واقعہ، دو سگے بھائی جاں بحق مقتولین کی شناخت پولیس کانسٹیبل غلام یاسین اور ان کے بھائی نعمت اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے شائع 29 مئ 2025 08:42am
آزاد کشمیر کے علاقے تولی پیر میں پولیس وین کھائی میں جا گری، 5 اہلکار جاں بحق اندھیرے کے باعث لاشیں نکالنے میں دشواری اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 12:22am
اسلام آباد فیض آباد کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید فائرنگ کے واقعے میں دوسرا اہلکار زخمی، اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 27 مئ 2025 11:20pm
خیبرپختونخوا پولیس کا بجٹ تین گنا بڑھانے کا مطالبہ، 20 ارب کی ڈیمانڈ پولیس بجٹ میں جدید ہتھیار، تھرمل گنز، بکتربند گاڑیاں، آئی ٹی ساز و سامان اور ضم اضلاع میں پولیس انفراسٹرکچر کی بہتری شامل ہے۔ شائع 27 مئ 2025 12:37pm
پشاور: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق مانسہرہ کے گاؤں نلہ میں بھی ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 07:17pm
کراچی: صفائی کے بہانے گھر کا صفایا، ماسیوں نے 28 تولہ سونا چرا لیا ماسیاں گھر سے 28 تولہ سونا چوری کر کے فرار ہو گئیں، جس کی مالیت تقریباً 98 لاکھ ہے شائع 26 مئ 2025 02:56pm
خیبرپختونخوا : چار ماہ میں 116 خواتین جان سے گئیں مردان میں 40، مالاکنڈ ڈویژن میں 29 ، پشاور میں 19 اور بنوں ڈویژن میں 13 خواتین کو قتل کیا گیا۔ شائع 23 مئ 2025 01:39pm
پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والی بلی گرفتار امریکی شارٹ ہئیر بلی نے ریسکیو کے بعد تھانے پہنچتے ہی پولیس اہلکاروں کو نوچ ڈالا، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے شائع 23 مئ 2025 11:27am