چوری کا ڈراپ سین: گھر کی مالکن ہی واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی واردات میں ملوث خاتون اور اُس کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے کچھ نقدی، سونا اورپستول برآمد کر لیا گیا ہے،پولیس شائع 28 جون 2025 09:49am
لاہور: سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، زیر حراست 2 ملزمان ہلاک ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور بعد ازاں ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے شائع 28 جون 2025 09:30am
کراچی میں ٹینکر نے ایک اور شخص کی زندگی چھین لی پولیس تین روز بعد بھی ڈرائیور کو گرفتار نہ کرسکی شائع 26 جون 2025 10:20pm
پاکپتن میں اوباش شخص کی 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار بچی کے شورمچانے پر اہل علاقہ جمع ہو گئے شائع 26 جون 2025 07:10pm
ہالا سے اغوا ہونے والی طالبہ کراچی سے بازیاب معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے، تاحال کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی، پولیس شائع 26 جون 2025 02:03pm
کراچی: خاتون منشیات فروشوں کا نیٹ ورک سرگرم ، ٹک ٹاکر بابرہ گرفتار ملزمہ منشیات سپلائی کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتی تھی، پولیس شائع 23 جون 2025 02:10pm
لاہور: پولیس اہلکاروں نے نوکری کاجھانسہ دے کر لڑکی سے 5 لاکھ ہتھیا لیے ملزمان جعلی یونیفارم پہنا کر لڑکی سے ایک ماہ تک سیکورٹی ڈیوٹی کرواتے رہے،مقدمہ شائع 23 جون 2025 12:24pm
کراچی: ملیر میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد جیل میں پھر ہنگامہ، قیدیوں کی چیخ و پکار قیدیوں کا جیل انتظامیہ سے بیرک سے باہر نکالنے کا مطالبہ ،ممکنہ ہنگامے سے بچنے کے لیے پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی اپ ڈیٹ 23 جون 2025 09:37am
ڈی آئی خان: پولیس پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں سے جدید اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئے ، ڈی پی او شائع 21 جون 2025 03:24pm
لاہور: معمولی تلخ کلامی پر 12 سالہ بچےکو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی ملزمان کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے، پولیس شائع 21 جون 2025 02:32pm
بنوں: دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر کواڈ کاپٹر سے حملہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اہلکار محفوظ رہے، پولیس شائع 21 جون 2025 11:09am
مردان: بابوزئی کی پہاڑیوں سے چار افراد کی لاشیں برآمد لاشیں پرانی لگ رہی ہیں جبکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ،پولیس شائع 21 جون 2025 10:05am
لندن میں ایرانی سفارتخانے کے باہر جھڑپوں میں 2 افراد زخمی، 8 گرفتار پولیس نے احتجاج پر بائیس جون تک پابندی لگا دی شائع 20 جون 2025 11:57pm
کامونکی میں باپ کا 3 کمسن بیٹیوں پر ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد، ایک جاں بحق باپ کے تشدد سے 12 سالہ ماہم اور 3 سالہ جنت شدید زخمی ہو گئیں شائع 20 جون 2025 10:51pm
کراچی میں فقیرہ گوٹھ میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار نشے کی حالت میں تھے، اہل خانہ کا الزام شائع 20 جون 2025 10:43pm
کراچی: ڈاکؤوں کی فائرنگ سے بچی سمیت دو افراد جاں بحق بھینس کالونی میں سیکیورٹی گارڈ کی جوابی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو بھی مارے گئے شائع 19 جون 2025 11:36pm
کوہاٹ میں جنازے پر فائرنگ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق،15 سے زائد زخمی فائرنگ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس شائع 19 جون 2025 10:24am
پشاور: دوستی دشمنی میں بدل گئی، دیر کالونی کے نوجوان کامران کا اندوہناک قتل قتل کیس میں دو ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے ان میں سے ایک گرفتار جبکہ دوسرا تاحال مفرور ہے،پولیس شائع 19 جون 2025 09:19am
شکارپور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 4 افراد جاں بحق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس شائع 18 جون 2025 08:41am
کراچی کی ملیر جیل سے فرار قیدیوں کیلئے چھاپے جاری، اب تک کتنے پکڑے گئے؟ بیشتر قیدیوں کو اہل خانہ رضاکارانہ طور پر واپس جیل لے کر پہنچے شائع 17 جون 2025 07:43pm
کرک: پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل، ایس ایچ او گرفتار بچے کے قتل میں ملوث ایس ایچ او گرفتار ،مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 17 جون 2025 09:30am
ننکانہ صاحب: خاتون کو ہراساں کرنے والے کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کانسٹیبل افضل نے راستے میں روک کر موبائل نمبر مانگا۔ انکار پر اہلکار نے گالیاں دیں اور نازیبا رویہ اختیار کیا ، متاثرہ خاتون شائع 16 جون 2025 10:40am
مردان پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب پولیس نے 4 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا، دیگر فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے، پولیس شائع 16 جون 2025 10:31am
ڈیرہ بگٹی: سوئی میں پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 2 زخمی دہشت گرد فرار، سیکورٹی فورسز نے علاقہ گھیرے میں لے لیا گیا، تلاش جاری شائع 15 جون 2025 12:06am
فیصل آباد: نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے ایک لڑکے کو بچا لیا گیا، جاں بحق نوجوانوں کی لاشیں کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے اپ ڈیٹ 14 جون 2025 11:06pm
خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا فیصلہ خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے تنخواہوں میں اضافے سے فورس کا مورال مزید بلند ہوگا، آئی جی شائع 13 جون 2025 10:00am
ساہیوال میں بااثر افراد کا نوجوان پر تشدد، ویڈیو بھی بناتے رہے تشدد راستہ بند کرنے کی شکایت پر کیا گیا، 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نہ نہیں کیا شائع 12 جون 2025 07:41pm
کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، غیر قانونی اسلحہ ڈیلر گرفتار ملزم سے بھاری تعداد میں غیر قانونی آٹومیٹک اسلحہ، ایمونیشن برآمد ہوا شائع 12 جون 2025 02:16pm
ملیر جیل سے فرار ہونے والے مزید 3 قیدی گرفتار، 73 اب بھی مفرور اب تک 152 قیدیوں کو پکڑا جاچکا ہے،جیل حکام شائع 11 جون 2025 03:47pm
کچے کے علاقوں میں پولیس کا کامیاب آپریشن، 3 مغوی بازیاب ، ڈاکو فرار دیگر دو مغویوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس شائع 11 جون 2025 09:16am