ڈکیتوں نے کباڑی کو لوٹ لیا ، دس لاکھ روپے لوٹ کر فرار دوران ڈکیتی ملزمان کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی شائع 15 اپريل 2024 05:47pm
50 روپے کے لیے گاہک نے دکاندار کی انگلی چبا ڈالی دکاندار شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا شائع 14 اپريل 2024 04:19pm
پولیس جوانوں کو وردی کے بجائے پنڈت والا یونیفارم پہنا دیا پولیس کمشنر کے حکم نامے پر سیاسی جماعتوں کی تنقید شائع 12 اپريل 2024 07:11pm
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے جمعیت علمااسلام کے رہنما جاں بحق مولانا نوراسلام کی لاش میران شاہ اسپتال منتقل،پولیس اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 10:40pm
بیوی بچوں کو قتل کر کے 3 دن لاشوں کے ساتھ رہنے والا گرفتار شوہر کو شک تھا کہ اہلیہ کے کسی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں شائع 01 اپريل 2024 10:38am
شوہر کو قتل کرنے والے کو 50 ہزار دینے کا اعلان، خاتون کا واٹس ایپ اسٹیٹس وائرل شوہر اہلیہ کے خلاف درخواست لے کر تھانے پہنچ گیا شائع 31 مارچ 2024 04:46pm
بھائی اور باپ کےہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ پر بد ترین تشدد ہوا، بہن بھائی نے ماریہ کے حوالے سے خبر دی ، غسل کے وقت دیکھا اس کی آنکھ اور منہ سے خون بہہ رہا تھا، بڑی بہن کوثر اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:38pm
کراچی میں قبضہ مافیا کا خاتون پر تشدد ملزم نےخاتون کوتھپڑمارے،ٓ خاتون کے پیچھے بھی بھاگتے رہے ، ویڈیو وائرل ہو گئی شائع 28 مارچ 2024 10:06pm
ڈی آئی جی ایسٹ کے بیٹے کی اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ویڈیوز جعلی ہیں اور ان کو ایڈیٹ کیا گیا ہے، ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہسر اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 06:41pm
کراچی: چھاپے کے دوران منشیات فروشوں کی پولیس پر فائرنگ، 2 ملزمان گرفتار ، ملزمان کے دیگر ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے۔ شائع 28 مارچ 2024 09:16am
اسلام آباد پولیس اہلکاروں کا لیکچرار پر تشدد اہلکاروں نے لیکچرار کو تھپڑ مارے گلہ دبایا، واقعہ کا مقدمہ درج شائع 26 مارچ 2024 10:02pm
ہراساں کرنے پر خاتون نے سائیکل سوار شخص کو آگ لگا دی سائیکل سوار شخص جھلس کر زخمی، خاتون گرفتار شائع 26 مارچ 2024 09:39pm
پشاور میں خاتون نے ڈاکوؤں کو کمرے میں بند کر کے پولیس کو اطلاع دیدی پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوو کو گرفتار کرلیا۔ شائع 25 مارچ 2024 10:23pm
فیصل آباد میں نوجوان کی المناک موت کے ذمہ دار پتنگ باز نے اعتراف جرم کرلیا پولیس نے جیو فینسنگ، کال ریکارڈز اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 06:12am
ڈی آئی خان کلاچی میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک فائرنگ کی زد میں آکر سابق ڈائریکٹر زراعت احسان اللہ گنڈا پور بھی جاں بحق ہوگئے، پولیس اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 07:28pm
کراچی: واردارت کے دوران مزاحمت پر دُکان دار قتل، مقدمہ درج عبدالرحمان ساتھی دکاندار کی مدد کے لیے ڈاکو پکڑنے پہنچا تھا، پولیس شائع 25 مارچ 2024 12:13pm
کوٹ رادھا کشن: تنخواہ مانگنے پر مالک نے مزدور کی انگلیاں کاٹ دیں متاثرہ فیملی کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورآئی جی پنجاب سےانصاف کا مطالبہ شائع 25 مارچ 2024 09:45am
جائیداد کا تنازع، پشاور میں 4 افراد قتل رشتہ داروں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیئے، پولیس شائع 23 مارچ 2024 06:40pm
اسلام آباد پیر سوہاوہ میں خونی تصادم، 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ بچوں کے درمیان لڑائی کے سبب پیش آیا شائع 22 مارچ 2024 08:50pm
لاہور میں ڈھائی ماہ میں جرائم کی 74 ہزار 27 وارداتیں سٹی ڈویژن جرائم میں سرفہرست، 15ہزار 684 واقعات رپورٹ ہوئے، پولیس ذرائع شائع 22 مارچ 2024 06:33pm
لاہور میں گھریلو ملازمہ کی ڈکیتی، گھر سےتجوری ، نقدی اور زیور لے اُڑیں شہری نے چند روز قبل گھریلو ملازمہ کوکام پررکھا تھا شائع 22 مارچ 2024 05:12pm
لاہور میں نامعلوم افراد نے اٹھارہ سالہ نوجوان پرتیزاب پھنک دیا نوجوان کی دائیں آنکھ، چہرہ اوردائیاں بازو متاثر شائع 21 مارچ 2024 07:43pm
چوروں نے لاکھوں روپے اور سریا چوری کرنے کے بعد گھر کو آگ لگا دی گھر میں موجود سامان خاکستر، ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ شائع 20 مارچ 2024 08:50pm
خانیوال:ایف آئی اے اہلکاروں کو یرغمال بنانے کے بعد تشدد ملزمان نے سرکاری گاڑی میں توڑ پھوڑ بھی کی شائع 19 مارچ 2024 08:07pm
کوئٹہ کے چوروں سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے برآمد کارروائی میں 15 رکنی گروہ کے 4 کارندوں کو پولیس نے دھر لیا شائع 19 مارچ 2024 07:43pm
کراچی میں فلیٹ سےچینی باشندے کی لاش بر آمد لاش چندروزپرانی ہے، لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا، پولیس شائع 15 مارچ 2024 09:00pm
مکان کے تنازع پر فائرنگ، بھائی نے دو سگے بھائیوں کی جان لے لی فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 10:49pm
سبی میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی شہید پولیس نے حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 09:37pm
لاہور: حاملہ خاتون کو قتل کرنے والے جعلی ڈاکٹرز کا گروہ گرفتار ملزمان نے 2022 میں بھی نمرہ نامی خاتون کا قتل کیا تھا شائع 09 مارچ 2024 07:41pm
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید پولیس اہلکارگھرسےقریبی دوکان جارہا تھا، ڈی پی او شائع 08 مارچ 2024 10:31pm