کراچی: لانڈھی میں آئل ٹینکر الٹ گیا پولیس، رینجرز اور ریسکیو اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ شائع 22 مئ 2025 10:08am
کوٹلی لوہاراں میں غیرت کے نام پر بیوی اور اس کے دوست کا قتل، لاشیں کار سے برآمد قتل کے بعد ملزم لاشوں کو کار میں ڈال کر ٹھکانے لگانے کے لیے روانہ ہوا تھا راستے میں کار ایک کھمبے سے ٹکرا گئی، پولیس شائع 22 مئ 2025 08:36am
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں خواتین بھی ملوث 7اضلاع میں67 خواتین دہشت گردی میں ملوث پائی گئیں،سی ٹی ڈی شائع 20 مئ 2025 03:45pm
خیبرپختونخوا: دہشتگردوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ دہشتگردوں کی جائیدادیں منجمد اور رشتہ داروں کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ شائع 19 مئ 2025 01:41pm
پشاور: خاندانی تنازع پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، خاتون زخمی واقعہ خاندانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تفتیش جاری ہے،پولیس اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 12:24pm
بھلوال میں بااثر افراد نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے باوجود پولیس تاحال خاموش شائع 16 مئ 2025 10:48am
’بنیان مرصوص‘ آپریشن میں تاریخی فتح : پنجاب پولیس کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین آپریشن بنیان مرصوص کے شہداء کو خراجِ عقیدت اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،آئی جی پنجاب شائع 16 مئ 2025 09:13am
یومِ تشکر کے موقع پر لاہور پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا یومِ تشکر کی تقریبات، ریلیوں اور جمعہ کے اجتماعات کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، سی سی پی او شائع 16 مئ 2025 09:01am
کراچی میں اسکول جانیوالی بیٹی کے سامنے باپ قتل بیٹی بھی زخمی، گلشن چورنگی پر ڈکیتی مزاحمت میں ایک ہلاک، نارتھ ناظم آباد میں 2 زخمی اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:32pm
کراچی: بےہوشی کی حالت میں ملنے والے بزرگ سے دو بھارتی پاسپورٹ برآمد دونوں پاسپورٹ جدہ سے جاری ہوئے ہیں اور ان پر پتہ حیدرآباد، آندھرا پردیش بھارت کا درج ہے۔ شائع 14 مئ 2025 09:04am
کراچی:عزیربلوچ کو سہولیات کی عدم فراہمی پر جیل سپرینٹنڈنٹ کی سرزنش عدالت نے عزیر بلوچ کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔ شائع 13 مئ 2025 01:11pm
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ، 3 افراد قتل، 5 زخمی منگھو پیر میں قتل اور اغوا کا ملزم گرفتار، بچی کو بازیاب کروالیا گیا۔ شائع 13 مئ 2025 08:56am
ڈی آئی خان: ایس ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ ،ملزمان فرار حملے میں اہلکار محفوظ رہے،ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی شروع کر دی گئی، پولیس شائع 13 مئ 2025 08:36am
لاہور: ڈانس پارٹی پر چھاپہ، متعدد لڑکے، لڑکیاں گرفتار کارروائی کے دوران شراب اور دیگر منشیات بھی برآمد کی گئی، پولیس شائع 12 مئ 2025 09:37am
کراچی: گلشن اقبال میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 خواتین زخمی واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس شائع 09 مئ 2025 03:22pm
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈمپر کی ٹکر سے 3 نوجوان جاں بحق ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ شائع 09 مئ 2025 02:18pm
لاہور: بے اولادی سے دلبرداشتہ شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ خودکشی معلوم ہوتا ہے مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے، پولیس شائع 06 مئ 2025 10:28am
لاہور : محافظ فورس کے اہلکاروں نے تاجر کو اغوا کر لیا پانچ اہلکار تاجر کو اے ٹی ایم لے گئے جہاں سےزبردستی ایک لاکھ روپے نکالے گئے۔ شائع 05 مئ 2025 09:13am
کراچی سپر ہائی وے: عید الاضحیٰ کے جانور خریدنے کیلئے جانے والوں سے ڈیڑھ کروڑ لوٹ لئے گئے واقعےکی ایف آئی آر درج کرلی گئی، متاثرین نے مطالبہ کیا کہ ڈاکوؤں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔ شائع 03 مئ 2025 10:13am
پشاور :پولیس چوکی پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا جیکب آباد میں گشت پر مامور پولیس موبائل پر مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 12:36pm
کراچی میں 2 ڈاکوؤں کی ہلاکت: فوٹیج آج نیوز کو موصول موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار ملزمان کا تعاقب کررہے تھے، فوٹیج اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 05:27pm
پشاور: اسکول ٹیچر اور خاتون کے قتل کا ڈراپ سین: قاتل رشتے دار نکلے پولیس نے استاد کے قتل کے الزام میں سالے اور خاتون کے قتل میں شوہر کو گرفتار کرلیا شائع 30 اپريل 2025 05:08pm
چارسدہ : موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، محکمہ صحت کا ملازم زخمی ولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ۔ شائع 30 اپريل 2025 09:26am
کراچی بھینس کالونی کے قریب عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 10 سالہ بچی جاں بحق حدثے میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے شائع 30 اپريل 2025 12:15am
ڈی آئی خان: ڈی ایس پی کی گاڑی کے قریب دھماکہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس شائع 29 اپريل 2025 12:34pm
دہشت گردی کی کوشش ناکام ، پولیس کی بر وقت کارروائی ،حملہ آور فرار تھانہ بکاخیل کی حدود میں دو درجن سے زائد دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی ۔ شائع 28 اپريل 2025 09:40am
پشاور میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق مقتولین جمیل چوک میں واقعہ ایک شادی ہال میں کھانا کھا کر نکلے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 11:25pm
اسلام آباد میں ہنی ٹریپ کرنیوالی افریقی خاتون نکلی مرینہ خان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شہریوں سے رابطہ کر کے انہیں ملاقات کیلئے بلاتی تھی، پولیس شائع 25 اپريل 2025 08:27pm
لاہور رنگ روڈ پر 8 سالہ بچے کو تیز رفتار گاڑی نے کچل ڈالا گرفتاری کے ڈر سے ملزم کی فرار ہونے کی کوشش، پولیس نے گرفتار کر لیا شائع 25 اپريل 2025 07:02pm
کراچی مچھر کالونی ندی سے 10 سالہ بچے کی لاش برآمد ڈیفنس فیز سیون کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، شناخت مدثر ریاض کے نام سے ہوئی شائع 25 اپريل 2025 06:14pm