لائف اسٹائل بولی وُڈ کے معروف ہیئر اسٹائلسٹ پر 32 مقدمات درج، وجہ کیا ہے؟ جاوید حبیب اور انکے بیٹے پر ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ شائع 13 اکتوبر 2025 10:35am
پاکستان کراچی: سولجر بازار میں فائرنگ کا واقعہ، ایڈوکیٹ جاں بحق ماڑی پور میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا شائع 09 اگست 2025 11:58pm
پاکستان گلستان جوہر میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق 4 افراد زخمی ، پولیس نے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا،م تحقیقات جاری شائع 04 اگست 2025 10:13pm
پاکستان اداکارہ حمیرا اصغر کے گھر سے جمع کیے گئے 6 سیمپلز کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی 5 پیالوں میں ملنے والا سفوف سمندری نمک ہے شائع 30 جولائ 2025 11:49pm
پاکستان محبت کی سزا موت: کراچی میں غیرت کے نام پر میاں، بیوی اور معصوم بچہ قتل مقتولین میں عبدالمجید، سکینہ اور عبدالنبی شامل ہیں شائع 30 جولائ 2025 11:29pm
پاکستان کراچی میں ایک اور ملازمہ گھر کا صفایا کر گئی، لاکھوں مالیت کے زیورات اور نقدی غائب مقدمہ تھانہ فیروز آباد میں درج، پولیس تاحال ملزمہ کا سراغ نہیں لگا سکی شائع 27 جولائ 2025 02:21pm
پاکستان پکڑے گئے! آج نیوز کے پروگرام ”ٹارگٹ“ میں قومی رضاکاروں کی رشوت اور ہراسانی کا پول کھل گیا سندھ پولیس نے بھی ایکشن لے لیا اور پولیس قومی رضاکاروں خدمات منسوخ کردی گئیں اپ ڈیٹ 25 جولائ 2025 10:21pm
پاکستان پاکپتن: نامعلوم افراد نے کمسن بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا بچے کو تشویش ناک حالت میں ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، مقدمہ درج شائع 25 جولائ 2025 05:46pm
پاکستان لاہور میں عدالتی حکم پر گھر خالی کروانے پر کرایہ دار مشتعل، مالک مکان پر فائرنگ کر دی عدالتی بیلف کے جاتے ہی مالک مکان پر فائرنگ کردی شائع 24 جولائ 2025 05:46pm
پاکستان لاہور میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل ڈالا، ماں اور شیر خوار جاں بحق حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا، پولیس شائع 18 جولائ 2025 09:46am
پاکستان لاہور پولیس نے سندھ کو مطلوب اشتہاری دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے طویل عرصے سے لاہور میں روپوش تھا شائع 17 جولائ 2025 11:45am
پاکستان ہری پور: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی فریقین آپس میں رشتے دار ہیں، شناخت جمیل عباسی اور رضیف عباسی کے نام سے ہوئی شائع 16 جولائ 2025 07:19pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید پولیس اہلکاروں کے قاتل دہشتگردوں کی فرار کی کوشش ناکام، ایک ہلاک، دو زخمی اپ ڈیٹ 16 جولائ 2025 11:02am
پاکستان سانحہ لیاری: 27 افراد کی ہلاکت، گرفتار ایس بی سی اے افسران و مالکان عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل پولیس نے ایس بی سی اے کے گرفتار افسران سمیت 10 افراد کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا شائع 14 جولائ 2025 07:48pm
پاکستان کراچی میں نامعلوم افراد نے محنت کشوں پر تیزاب پھینک دیا واقعہ رقم کی لین کا دین کا شاخسانہ ہے، پولیس شائع 13 جولائ 2025 09:30pm
پاکستان تھانہ ترنول اسلام آباد میں ملزم کی ہلاکت، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج ملزم کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا شائع 12 جولائ 2025 11:47am
پاکستان جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش لاہور سے گرفتار ملزم عمران نے اپنی پرائیویٹ گاڑی پر نیلی لائٹ اور سبز نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی شائع 12 جولائ 2025 09:44am
پاکستان چشتیاں میں معمر خاتون کو 2 افراد نے سرعام تشدد کا نشانہ بناڈالا واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، دو افراد کے خلاف مقدمہ درج، ایک گرفتار اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 09:39pm
پاکستان کچلاک میں طالب علم کو تھپڑ مارنے پر پرنسپل کا بہیمانہ قتل ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار، مقتول سکندر شمیم کا تعلق کراچی سے ہے، پولیس شائع 08 جولائ 2025 08:10pm
پاکستان آنکھوں پر نام نہاد غیرت کی پٹی، جنونی نے عدالت میں ماں قتل کردی سوات کے کبل جوڈیشل کمپلیکس کی انتظار گاہ میں بیٹھی ماں پر ملزم نے گولیاں چلادیں شائع 08 جولائ 2025 06:33pm
پنجاب بھر میں 9 محرم کو سیکیورٹی ہائی الرٹ، 1 لاکھ سے زائد اہلکار تعینات سیف سٹیز اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ کے کیمروں کی مدد سے تمام سرگرمیوں کی مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، آئی جی پنجاب شائع 05 جولائ 2025 10:02am
پاکستان لکی مروت: سی ٹی ڈی بنوں کی کارروائی، 3 خوارج ہلاک ہلاک دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، دھماکوں اور پولیس پرحملوں میں مطلوب تھے، ترجمان شائع 05 جولائ 2025 09:25am
پاکستان پاکپتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس اسپتال گرفتار آج نیوز کی خبر پر پاکپتن کے اسپتال میں بیس بچوں کی اموات کا معاملہ اٹھانے پر پنجاب حکومت نے ایکشن لے لیا۔ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 09:59pm
پاکستان خیبرپختونخوا : فتنہ الخوارج کے خلاف گھیرا تنگ، 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشت گرد پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے، سی پی او شائع 04 جولائ 2025 08:46am
پاکستان کراچی میں 26 سالہ موٹر مکینک قتل کیس میں بیوی اور سالا گرفتار گھریلو جھگڑوں کے بعد معاملہ طلاق تک پہنچ گیا تھا شائع 03 جولائ 2025 07:12pm
پاکستان ایم کیو ایم کو کراچی کی اتنی فکر ہے تو بلدیاتی الیکشن کیوں نہیں لڑا، شرجیل میمن صوبے بھر میں 93,118 اساتذہ بھرتی کیے ہیں، ان اقدامات کی بدولت 5,000 بند اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں، سینئرصوبائی وزیر اپ ڈیٹ 03 جولائ 2025 06:17pm
پاکستان کراچی: کورنگی میں فائرنگ ، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کا اہلکار جاں بحق قریبی علاقوں سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے تاکہ ملزمان کی شناخت اور گرفتاری ممکن بنائی جا سکے، ایس ایس پی شائع 02 جولائ 2025 12:03pm
پاکستان فیصل آباد میں ایف آئی اے کی خاتون افسر اغوا ہونے سے بچ گئیں سب انسپکٹر نے عدالت میں گھس کر جان بچائی شائع 01 جولائ 2025 06:38pm
پاکستان کراچی: پولیس نے اپنے ہی ساتھیوں کو دھوکا دے دیا، 24 لاکھ کی نقدی غائب کارروائی میں 24 لاکھ نقد، بھاری مقدار میں گٹکا، چھالیہ اور دیگر ممنوعہ اشیاء برآمد کی گئیں لیکن مقدمے میں صرف 1500 روپے کا اندارج کیا گیا شائع 30 جون 2025 01:10pm
پاکستان کراچی :اسکریپ تاجر اغوا، مغوی کی رہائی کے لیے 2 کروڑ، قیمتی گھڑیاں اور آئی فونز کا مطالبہ واقعے کا مقدمہ مغوی کے بیٹے غیاث الدین کی مدعیت میں قائدآباد تھانے میں درج کر لیا گیا شائع 30 جون 2025 11:32am