مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور سندھ اسمبلیوں کی اقلیتی امیدواروں کی فہرست جاری کردیں پنجاب اسمبلی کے لیے 14 امیدواروں کے نام الیکشن کمیشن کو بھجوادیے گئے شائع 25 دسمبر 2023 05:16pm
نوازشریف، مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلیئر پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی اسکروٹنی جاری اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 06:51pm
ن لیگ، پی پی سمیت 3 جماعتوں نے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جمع کروا دیں مریم اورنگزیب کا نام قومی کے علاوہ صوبائی اسمبلی کیلئے فہرست میں بھی شامل شائع 25 دسمبر 2023 09:47am
ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کی گاڑی حادثے کا شکار سابق وزیرداخلہ فیملی کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور آ رہے تھے شائع 24 دسمبر 2023 09:56pm
ن لیگ کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر فہرست جاری، 58 نام سامنے آگئے قومی اسمبلی کی پنجاب سے مخصوص نشستوں کے لئے 20 نام شامل شائع 24 دسمبر 2023 08:14pm
8 فروری کو عوام مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا صفایا کردیں گے، شہباز شریف نواز شریف کی قیادت میں عوام سے کیے تمام وعدے پورے کرینگے، شہباز شریف شائع 23 دسمبر 2023 10:16pm
خیبرپختونخوا میں 3 سے 4 جماعتیں مل کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوں گی، آفتاب شیر پاؤ پی ٹی آئی اب الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی، ان کے رہنما کسی اور پارٹی میں ضم ہوسکتے ہیں، سربراہ جمہوری وطن پارٹی شائع 23 دسمبر 2023 09:28pm
ایم کیوایم نے شہباز شریف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان ایم کیو ایم شائع 23 دسمبر 2023 07:47pm
چوہدری نثار کا پہلا جلسہ، نواز لیگ کے حوالے سے اشارہ دے دیا معجزہ ہی پاکستان کو بچا سکتا ہے، اگر اسمبلی میں گیا تو اس معجزے کا حصہ ہوں گا، سابق وفاقی وزیر شائع 23 دسمبر 2023 03:34pm
ہوسکتا ہے ججز نے عمران خان کی ضمانت لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے دی ہو، جسٹس شائق عمران خان کو ضمانت ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ کیس ختم ہوگیا، آصف کرمانی شائع 22 دسمبر 2023 10:59pm
شہباز شریف نے این اے 132 قصور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیے مریم اورنگزیب نے قومی اور پنجاب اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاغذات جمع کروائے اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:50pm
مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اختلاف علیم خان اور مریم نواز لاہور کے حلقہ 119 سے انتخاب میں حصہ لینے کے خواہاں اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:58pm
باجوہ اور فیض حمید سیاستدانوں کو آئی ایس آئی میس بلا کر میٹنگ کرتے تھے، خواجہ آصف ہو سکتا ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ کے بجائے شیڈول تبدیل کردے، فیصلہ آپ کا میں گفتگو اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 09:41am
ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ اجلاس میں سینئر خواتین رہنماؤں کی مریم نواز سے جھڑپ خواتین امیدوار اعلی قیادت کے سامنے پھٹ پڑیں، ذرائع اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 12:16am
ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا 15واں اجلاس جاری اجلاس میں اراکین اسمبلی رہنے والے اقلیتی رہنماوں کی کارکردگی بھی زیربحث آئے گی شائع 21 دسمبر 2023 10:58am
چیف الیکشن کمشنر کے خلاف غیر متوقع اعلامیے، اصل کہانی کیا ہے؟؟؟ فیصلہ آپ کا میں پی ٹی آئی، پی پی، جے یو آئی اور ن لیگ کے رہنماؤں کی گفتگو اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 10:21pm
شہباز شریف اور مریم نواز کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ لیگی رہنما صالحین تنولی فارم لیکر آج کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوں گے شائع 20 دسمبر 2023 03:41pm
عمران خان 3 حلقوں، نواز شریف مانسہرہ سے الیکشن لڑیں گے، مریم، شہباز کی نظریں کراچی پر امیدواروں کیلئے جیل میں موجود پی ٹی آئی رہنماؤں کو ترجیح دی جائے گی، بیرسٹر علی ظفر اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 08:07pm
حلقہ بندیوں کے فیصلے پر اتفاق نہیں کرتے، عطا تارڑ اڈیالہ جیل میں وہ ایسے ہیں جیسے کسی بچے کو پلے لینڈ میں چھوڑ دیا جائے، لیگی رہنما اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 02:57pm
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول تبدیل مرکزی پارلیمانی بورڈ مخصوص نشستوں کے لیے خواتین امیدواروں کے انٹرویوز کرے گا شائع 19 دسمبر 2023 09:50pm
عثمان ڈار 9 مئی کے بعد روپوش ہونے کا ملبہ بھی مجھ پہ ڈال دیں، خواجہ آصف مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو عثمان ڈار صاحب جو کردار ادا کیا اور اس کے... شائع 19 دسمبر 2023 09:00pm
نواز شریف نے ٹکٹ پر جھگڑا کرنے والے باپ بیٹے کی صلح کرادی، ایک امیدوار دھکے دے کر باہر سابق ایم پی اے نے پی ٹی آئی دور میں عثمان بزدار کی حمایت کی تھی شائع 19 دسمبر 2023 07:08pm
بار بار آئین توڑا گیا اور ہم انہیں ہار پہناتے رہے، نواز شریف نیا پاکستان بنانے اور تبدیلی لانے کا دعویٰ کرنے والوں نے عوام سے جھوٹ بولا، قائد ن لیگ شائع 19 دسمبر 2023 06:28pm
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما کا ساتھیوں سیمت ن لیگ میں شمولیت کا اعلان نواز شریف کی وجہ سے لوگ جوق درجوق پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، رہنما ن لیگ جعفر خان مندوخیل شائع 19 دسمبر 2023 06:00pm
پیپلزپارٹی انتخابات کیلئے تیار ہے،عوام ہمارے حق میں فیصلہ دیں گے، یوسف رضا گیلانی پیپلزپارٹی ملکی مسائل حل کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، سابق وزیر اعظم شائع 19 دسمبر 2023 05:04pm
ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: صوبہ سندھ سے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کر لیے مسلم لیگ (ن) کی انتخابی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے شائع 18 دسمبر 2023 08:07pm
کراچی میں امن کا دعوٰی اور متحدہ سے اتحاد ن لیگ کی منافقت ہے، رہنما پیپلزپارٹی نواز شریف نے اسٹیل ملز کو خریدنے کیلئے اسے تباہ کردیا، سینیٹر عاجز دھامرا شائع 18 دسمبر 2023 07:13pm
سندھ کےعوام کو منی بیک گارنٹی دیتے ہیں، ن لیگ کو آزمائیں، احسن اقبال ڈیلیور نہ کرسکے تو سندھ کےعوام جو سزا کہیں گے ہم تیار ہوں گے، سیکرٹری جنرل ن لیگ شائع 18 دسمبر 2023 05:36pm
نواز شریف نے مجھے کیوں نکالا کا جواب خود ہی دے دیا ہمیں نظرکھا گئی اور شاید ہم خود بھی اپنے آپ سے مخلص نہیں، لیگی رہنما اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:46pm
مسلم لیگ ن اور جے یو آئی پنجاب کا سیٹ ایڈ جسٹمنٹ سے متعلق اہم فیصلہ دونوں جماعتوں کے درمیان ماڈل ٹاؤن لاہور میں دوسری بیٹھک لگی شائع 16 دسمبر 2023 09:28pm