سابق وفاقی وزیر خزانہ سرتاج عزیز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی مرحوم کی تدفین اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں کی گئی شائع 03 جنوری 2024 04:35pm
شہباز شریف اور مریم نواز کے کاغذات منظوری کے خلاف ٹریبونل میں اپیلیں دائر شہبازشریف کے حلقہ این اے 242 اور مریم نواز کے این اے 119 سے کاغذات چیلنج کئے گئے اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 03:58pm
نواز شریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ایپلٹ ٹربیونل کے جج رسال حسن سید کل بطور اعتراضی اپیل پر سماعت کریں گے شائع 02 جنوری 2024 11:13pm
پی ٹی آئی کو انتخابی نشان سے لے کر ہر معاملے میں ریلیف مل رہا ہے، سابق وزیر قانون پی ٹی آئی کے حق میں فیصلے آرہے ہیں نجانے وہ کس طرح کی لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ شائع 02 جنوری 2024 07:56pm
ایاز صادق اور شیخ روحیل اصغر کے درمیان ٹکٹ کی تقسیم کا مسئلہ حل نہ ہوسکا پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والا ن لیگ کا اجلاس آج بھی بے نتیجہ رہا شائع 02 جنوری 2024 06:03pm
شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر شہباز شریف سپریم کورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں، اپیل اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 11:12pm
بانی پی ٹی آئی کو نہ نکالا جاتا تو ملک دیوالیہ ہوجاتا، حمزہ شہباز ہمارے دور حکومت میں مہنگائی نہیں تھی، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:36pm
ایم کیو ایم کراچی کے 4 حلقوں میں ن لیگ کی سپورٹ کرنے کے لئے تیار ایم کیو ایم بدلےمیں این اے242سےشہباز شریف کی دستبرداری چاہتی ہے، ذرائع شائع 01 جنوری 2024 03:09pm
صرف پی ٹی آئی کی نہیں ہمارے بھی کاغذات مسترد ہوئے ہیں، رہنما پیپلزپارٹی سمجھ نہیں آرہا کس کو اور کیوں فائدہ دیا جارہا ہے، ندیم افضل چن شائع 31 دسمبر 2023 09:24pm
عوام کی طاقت نواز شریف ہیں، عطا تارڑ وہ کو ن تھا جس نے کراچی کا امن بحال کیا، رہنما ن لیگ شائع 31 دسمبر 2023 05:14pm
لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات منظور کاغذات نامزدگی کی منظوری کا سلسلہ جاری ہے اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 06:42pm
’این اے 121 میرا آبائی حلقہ ہے‘ ٹکٹ کی تقسیم پر شیخ روحیل لیگی قیادت کے سامنے ڈٹ گئے میں اپنے آبائی حلقے سے ہی الیکشن لڑوں گا، لیگی رہنماء کا پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں مؤقف اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 06:17pm
8 فروری کو عام الیکشن نہیں، نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیر بدلیں گے، شہباز شریف نوجوانوں نے ووٹ ڈالتے وقت دیکھنا ہے لیڈر کون ہے، صدر مسلم لیگ (ن) شائع 30 دسمبر 2023 04:35pm
ن لیگ کے کام نکال دیں تو پاکستان میں کھنڈرات کے سوا کچھ نہیں، مریم نواز کبھی نہیں سوچا تھا کہ سیاست میں آؤں گی، آپ کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوئی تو پھرمیدان میں نکل آئی، لیگی رہنما شائع 30 دسمبر 2023 04:06pm
اداروں میں کسی کیخلاف مہم کو تسلیم نہیں کریں گے، جاوید لطیف ہمیں صرف فیلڈ ملی ہے، لیول توملی ہی نہیں، لیگی رہنما شائع 30 دسمبر 2023 12:39pm
ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا 19واں اجلاس آج ہوگا اجلاس میں ضلع لاہور سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے انٹرویوز کیے جائیں گے شائع 30 دسمبر 2023 10:58am
ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز، پہلا جلسہ آج شیخوپورہ میں ہوگا نواز شریف کا پیغام لے کر فاروق آباد میں حاضر ہوں گا، شہباز شریف شائع 30 دسمبر 2023 10:37am
پی ٹی آئی کو اپنے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت ملنی چاہیئے، ناصر حسین شاہ بلاول بھٹو تمام سیاسی جماعتوں کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈمانگ رہے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 29 دسمبر 2023 09:39pm
شہبازشریف کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات امیدوار مسعود خان مندوخیل نے دائر کیے شائع 29 دسمبر 2023 08:23pm
بلاول بھٹو کے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ بلاول بھٹو کے وکیل نے تحریری دستاویزات و دلائل ریٹرننگ افسر کو جمع کروا دیے۔ شائع 29 دسمبر 2023 07:18pm
سندھ کی 2 بڑی سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل ترقی کا سفر پورے ملک میں یکساں انداز میں آگے بڑھائیں گے، شہباز شریف شائع 29 دسمبر 2023 04:30pm
ن لیگ اور جی ڈی اے کا مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق ایم کیوایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چل رہی ہے، راستہ نکل آئے گا، سعد رفیق شائع 29 دسمبر 2023 03:06pm
ن لیگ کا پارٹی منشور جنوری 2024 میں جاری کرنے کا فیصلہ چار چھ سیٹوں والی جماعت کی طرح منشور میں دعوے نہیں کریں گے، ذرائع ن لیگ شائع 29 دسمبر 2023 02:49pm
نواز شریف کو منتخب کیا تو کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ختم ہوگا، شہباز مسلم لیگ ن کا منشور جلد عوام کے سامنے آئے گا، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 01:37pm
ن لیگ کو دھچکا، شہباز شریف ایم کیو ایم کو راضی کرنے میں ناکام کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان ایک اور بیٹھک لگے گی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 01:23pm
ایم کیوایم پاکستان کا این اے 242 کی نشت پر سیٹ ایڈجسمینٹ سے صاف انکار ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کی سیٹ اجسمینٹ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 28 دسمبر 2023 11:06pm
متنازعہ جج کا خلاف قانون فیصلہ لاڈلے پن کا تازہ شاہکار ہے، مریم نواز قوم کا مینڈیٹ چوری کرنے والے نے اپنی جماعت کا مینڈیٹ بھی چوری کر لیا، نائب صدر ن لیگ شائع 28 دسمبر 2023 09:50pm
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ اور پری پول رگنگ ہے، رانا ثناء اللہ جج صاحب کے کزن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں اس لیے یہ فیصلہ ہی آنا تھا، رانا ثناء اللہ شائع 28 دسمبر 2023 09:29pm
شہبازشریف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات نہیں ہوگی، رہنما ایم کیو ایم کراچی والے بھی لاہور جیسا انفرااسٹرکچر چاہتے ہیں، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 09:24pm
انصاف کے ترازو کو ایک لاڈلے کی طرف جھکایا جارہا ہے، شہباز شریف لاڈلہ وہ ہے جس کوعدالت میں کہا جاتا ہے گڈ ٹو سی یو، صدر مسلم لیگ ن شائع 28 دسمبر 2023 08:01pm