پاکستان نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس: بجلی، گیس قیمتوں میں کمی کے نکات طے نوازشریف کے معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس میں اصلاحات اور مختلف تجاویز پر غور شائع 15 جنوری 2024 10:17pm
پاکستان ٹکٹ نہ ملنے پر سمیرا ملک نے پارٹی عہدے اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا سابق وفاقی وزیر نے اپنا استعفیٰ صدر (ن) لیگ پنجاب رانا ثناء اللہ کو بجھوادیا اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:12pm
پاکستان ن لیگ مخالفین کو پچ آؤٹ کر کے میدان میں اکیلے کھیلنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو الیکشن قریب ہیں اور ہم سازشوں کو ناکام کرکے عوام کے ساتھ وفاق میں حکومت بنائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 05:27pm
پاکستان جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا، امپائر واپس لائے، مریم نواز قدرت نے نواز شریف کے ساتھ ہونے والے ظلم کا سوموٹو نوٹس لے لیا، اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:10pm
پاکستان شاہراہ قراقرم کے ساتھ 8 قومی نشستیں مسلم لیگ (ن) کا امتحان کچھ حلقوں میں لیگی حکمت عملی پر تنقید، خیبرپختونخوا سے جیتنا نواز شریف کیلئے ضروری ہے، سائوتھ چائنا مارننگ پوسٹ شائع 14 جنوری 2024 10:51pm
پاکستان مریم نواز کا کل اوکاڑہ میں جلسہ، تعلیمی سرگرمیاں معطل ڈی سی اوکاڑہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری، مریم نواز پارٹی منشور کے اہم نکات پر بات کرینگی، ن لیگ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 08:11pm
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف اور مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ نواز شریف اور مریم نواز کچھ روز مری میں قیام کریں گے، پارٹی ذرائع شائع 13 جنوری 2024 06:24pm
پاکستان حمزہ شہباز گروپ انتخابی میدان سے باہر پارٹی کی جانب سے حمزہ شہباز گروپ کو انتخابی ٹکٹس جاری نہیں کیے گئے۔ شائع 13 جنوری 2024 03:44pm
پاکستان ن لیگ کو ملتان میں بڑا جھٹکا: اہم رہنماپیپلز پارٹی میں شامل بلاول بھٹو نے ملتان میں 26 جنوری کو جلسے کا اعلان کردیا شائع 13 جنوری 2024 12:13pm
پاکستان قانونی طور پر پی ٹی آئی کا کیس بہت کمزور ہے، چاہتا ہوں کہ ان کو ”بلا“ ملے، محمود مولوی پارٹی میں کسی کو امیدوار بننے سے روکا نہیں جاسکتا، نثار کھوڑو شائع 12 جنوری 2024 10:00pm
پاکستان عام انتخابات: نوازشریف سیاسی محاذ پر متحرک، جلسوں سے خطاب کریں گے مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے جلسوں کی تیاری مکمل کرلی شائع 12 جنوری 2024 08:44pm
پاکستان ن لیگ کے ٹکٹوں کا حتمی اعلان، ایاز صادق سمیت سینئر رہنماؤں کو حلقے مل گئے سعد رفیق، عطار تارڑ بھی لاہور سے الیکشن لڑیں گے، طلال کو سینیٹر بننے کی پیشکش اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 09:46am
پاکستان سپریم کورٹ کے ججز نے اپنی مراعات لینے کیلئے استعفے دیے، خواجہ آصف جو دلیلیں دے رہے ہیں انہیں جنرل الیکشن میں شکست نظر آ رہی ہے،ن لیگی رہنما شائع 12 جنوری 2024 07:46pm
پاکستان سیٹ ایڈجسٹمنٹ: (ق) لیگ کا مسلم لیگ (ن) سے راہیں جدا کرنے کا عندیہ مسلم لیگ (ق) نے مسلم لیگ (ن) سے سیٹ ایڈجسمنٹ کو مسترد کردیا شائع 12 جنوری 2024 05:52pm
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ (ن) لیگ 2 قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کے حلقہ سے اپنے امیدوار میدان میں نہیں اتارے گی شائع 12 جنوری 2024 04:43pm
پاکستان نواز شریف کل کراچی پہنچیں گے مسلم لیگ ن کے قائد نے کراچی کا آخری دورہ فروری 2018 میں کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 11:30am
پاکستان اعجاز الحسن نے مانیٹرنگ جج بن کر ہیرے تلاش کیے تھے وہ کہاں ہے؟ مریم اورنگزیب 3 بار والا وزیراعظم اپنا اور خاندان کا احتساب کروا سکتا ہے تو یہ جج کیوں نہیں، رہنما ن لیگ شائع 11 جنوری 2024 08:57pm
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے آئی پی پی کو قومی اسمبلی کے 7 اور صوبائی اسمبلی کے 11 حلقوں میں سیٹ دیے جانے کا امکان شائع 11 جنوری 2024 08:23pm
پاکستان ن لیگ نے لودھراں مانگ لیا، جہانگیر ترین کا صاف انکار آپ ملتان کی نشست پر الیکشن لڑ لیں، ن لیگ کا جہانگیر ترین سے اصرار شائع 11 جنوری 2024 02:45pm
پاکستان ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں ایک ہی شخص کو ٹکٹ سے نواز دیا ایم این اے کی اس نشست کیلئے ٹکٹ پانے والے دونوں جماعتوں کا رکن نہیں شائع 11 جنوری 2024 11:45am
پاکستان انتخابات 2024: مسلم لیگ (ن) کا راولپنڈی اور گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کیلئے امیدواروں کا اعلان مسلم لیگ ن نے ٹکٹوں کی تقسیم کا آغاز کر دیا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 09:27am
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا 15 جنوری سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں گلے شکوے دور کروادیے شائع 10 جنوری 2024 10:23pm
پاکستان کراچی سے ن لیگی امیدوار ایم کیوایم سے اتحاد پر ناراض، سیٹ ایڈجسمنٹ کی مخالفت ایم کیوایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فائدہ پیپلزپارٹی کو ہوگا، ن لیگی امیدواروں کا مؤقف شائع 10 جنوری 2024 10:14pm
پاکستان ن لیگ چاہے کچھ بھی کرلے، 8 فروری کو الیکشن ہر صورت ہوں گے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی میدان میں اتر چکی ہے، لاہور سے ڈٹ کر مقابلہ کرے گی، چیئرمین پی پی پی شائع 10 جنوری 2024 10:01pm
پاکستان مسلم لیگ (ن) لیگ کے امیدوار شاہ جی گل آفریدی پر جرمانہ عائد شاہ جی گل آفریدی پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا، ڈی ایم او خیبر شائع 10 جنوری 2024 08:21pm
پاکستان نوازشریف اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیلیں خارج الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنادیا شائع 10 جنوری 2024 06:48pm
پاکستان ہزاروں لوگ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے منتظر ہیں، جلد انتخابی نشان کا فیصلہ آجائے گا، تیمور سلیم جھگڑا پنجاب میں پوری انتظامیہ ن لیگ کے انتخابات لڑرہی ہے، ندیم افضل چن شائع 09 جنوری 2024 10:39pm
پاکستان نوازشریف کیخلاف سازش میں راحیل شریف، فیض حمید اور قمر باجوہ سہولت کار تھے، جاوید لطیف نوازشریف کو 2017 میں بھی سی پیک لانے کی سزا دی گئی، لیگی رہنما شائع 09 جنوری 2024 09:59pm
پاکستان انتخابات کیلئے (ن) لیگی امیدواروں کے ناموں کی منظوری، اعلان جمعرات کو ہوگا مسلم لیگ (ن) کا ایم کیو ایم کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ فارمولا طے پاگیا شائع 09 جنوری 2024 08:51pm
پاکستان این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیل مسترد الیکشن ٹربیونل نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنا دیا شائع 09 جنوری 2024 04:31pm