جنیوا کانفرنس سے پاکستان کو 7 ارب ڈالر ملنے کی امید امداد کم ہوگئی لیکن سیلابی پانی کم نہ ہوا، وزیراعظم کا برطانوی اخبار میں مضمون اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 04:02pm
وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی 54 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کی بھی منظوری شائع 03 جنوری 2023 03:52pm
دعا ہے 2023 مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کی آزادی کا سال ہو، وزیراعظم نئے سال کے موقع پر شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، وزیراعظم شائع 31 دسمبر 2022 11:49pm
پنجاب کی سیاسی صورتحال، (ن) لیگی اراکین اسمبلی کو لاہور پہنچنے کی ہدایت ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی جنوری کے پہلے ہفتے میں طلب شائع 30 دسمبر 2022 05:22pm
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، جنیوا کانفرنس پر بریفنگ وزیر خارجہ نے اپنے دورہ امریکہ کی تفصیل بھی بتائی شائع 30 دسمبر 2022 11:20am
دہشت گردوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری تین گھنٹے طویل اجلاس میں ڈالر کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اقدامات کا بھی فیصلہ اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 10:30am
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی اجلاس پر تبادلہ خیال اجلاس میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے سدباب پر غور ہو گا۔ شائع 29 دسمبر 2022 06:08pm
شہباز شریف کے مقدمے میں سپریم کورٹ نے عمران خان کی اپیل خارج کردی دو ججوں نے عمران خان کی اپیل خارج کی جبکہ ایک جج نے فیصلے سے اختلاف کیا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 03:57pm
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا دہشت گردی کی حالیہ لہر اور اس کے تدارک پر بریف کیا جائے گا شائع 29 دسمبر 2022 01:42pm
ملک میں امن و امان کی صورتحال پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم وفاقی کابینہ اجلاس میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت شائع 28 دسمبر 2022 03:49pm
مہنگائی میں پسے عوام کی ہم سے بہت سی توقعات ہیں،وزیراعظم قابل تجدید توانائی ذرائع پر انحصار وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا شمسی توانائی کانفرنس سے خطاب شائع 27 دسمبر 2022 07:19pm
اسلام آباد خودکش دھماکا: وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی مذمت خود کش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 01:33pm
منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے کو عدالت سے ریلیف مل گیا عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت منظور کرلی شائع 23 دسمبر 2022 11:41am
شمسی توانائی وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف سرکاری عمارات کی شمسی توانائی پر متقلی کو یقینی بنایا جائے۔ شائع 22 دسمبر 2022 04:25pm
وزیراعظم کے داماد کی حفاظتی ضمانت منظور احتساب عدالت نے ہارون یوسف عزیز کو اشتہاری قرار دے رکھا تھا۔ شائع 22 دسمبر 2022 04:23pm
وزیراعظم کے صاحبزادے کا لاہور کی عدالتوں میں پیش ہونے کا فیصلہ سلیمان شہباز کا ضمانت کے لئے کل احتساب عدالت پیش ہونے کا امکان شائع 22 دسمبر 2022 12:49pm
شہباز شریف سے آصف زرداری کا رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی (ن) لیگی سینئر رہنماؤں کو اہم ہدایات شائع 22 دسمبر 2022 12:23pm
آصف زرداری اور وزیر اعظم کا رابطہ، پنجاب میں اعتماد کے ووٹ پر مشاورت دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کو گورنر پنجاب سے مشاورت کی ہدایت شائع 21 دسمبر 2022 01:13pm
ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم دہشت گردی کا مسئلہ قومی سلامتی کا حساس مسئلہ ہے، شہباز شریف شائع 21 دسمبر 2022 09:43am
عون چوہدری نے وزیراعظم کو جہانگیرترین کا خصوصی پیغام پہنچادیا موجودہ سیاسی صورتحال میں ترین پھر 'اِن' شائع 19 دسمبر 2022 12:54pm
ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے زرداری اورشجاعت سے رابطہ کرلیا حکمت عملی مکمل، تمام ارکان کو لاہور پہنچنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 02:06pm
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ شہباز شریف نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا شائع 18 دسمبر 2022 02:23pm
اسمبلیوں کی تحلیل کیسے روکی جائے؟ وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں قانونی اور آئینی معاملات کے تحت مختلف پہلوؤں پر غور ہوگا شائع 18 دسمبر 2022 09:25am
نجم سیٹھی کو دوبارہ چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کا امکان وزیراعظم کی نجم سیٹھی سے ملاقات۔ شائع 17 دسمبر 2022 04:03pm
مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد 36 گھنٹوں میں جمع ہونے کا امکان ہے۔ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 03:19pm
منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز ایف آئی اے کے روبرو پیش ابتدائی تفتیش کے بعد سلیمان شہباز کو سوالنامہ دیا گیا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 03:35pm
عطاء تارڑ معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر ن لیگی رہنما کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا شائع 16 دسمبر 2022 02:35pm
سیاسی صورتحال پر وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی بیٹھک اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق مشاورت شائع 16 دسمبر 2022 11:58am
16دسمبر دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے، وزیراعظم پاکستانی قوم اپنے شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی شائع 16 دسمبر 2022 10:20am
وزیراعظم کی گھریلو گیس صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت شہباز شریف کی ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:38pm
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی