پاکستان وزیراعظم کے داماد کی حفاظتی ضمانت منظور احتساب عدالت نے ہارون یوسف عزیز کو اشتہاری قرار دے رکھا تھا۔ شائع 22 دسمبر 2022 04:23pm
پاکستان وزیراعظم کے صاحبزادے کا لاہور کی عدالتوں میں پیش ہونے کا فیصلہ سلیمان شہباز کا ضمانت کے لئے کل احتساب عدالت پیش ہونے کا امکان شائع 22 دسمبر 2022 12:49pm
پاکستان شہباز شریف سے آصف زرداری کا رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی (ن) لیگی سینئر رہنماؤں کو اہم ہدایات شائع 22 دسمبر 2022 12:23pm
پاکستان آصف زرداری اور وزیر اعظم کا رابطہ، پنجاب میں اعتماد کے ووٹ پر مشاورت دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کو گورنر پنجاب سے مشاورت کی ہدایت شائع 21 دسمبر 2022 01:13pm
پاکستان ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم دہشت گردی کا مسئلہ قومی سلامتی کا حساس مسئلہ ہے، شہباز شریف شائع 21 دسمبر 2022 09:43am
پاکستان عون چوہدری نے وزیراعظم کو جہانگیرترین کا خصوصی پیغام پہنچادیا موجودہ سیاسی صورتحال میں ترین پھر 'اِن' شائع 19 دسمبر 2022 12:54pm
پاکستان ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے زرداری اورشجاعت سے رابطہ کرلیا حکمت عملی مکمل، تمام ارکان کو لاہور پہنچنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 02:06pm
پاکستان پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ شہباز شریف نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا شائع 18 دسمبر 2022 02:23pm
پاکستان اسمبلیوں کی تحلیل کیسے روکی جائے؟ وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں قانونی اور آئینی معاملات کے تحت مختلف پہلوؤں پر غور ہوگا شائع 18 دسمبر 2022 09:25am
پاکستان نجم سیٹھی کو دوبارہ چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کا امکان وزیراعظم کی نجم سیٹھی سے ملاقات۔ شائع 17 دسمبر 2022 04:03pm
پاکستان مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد 36 گھنٹوں میں جمع ہونے کا امکان ہے۔ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 03:19pm
پاکستان منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز ایف آئی اے کے روبرو پیش ابتدائی تفتیش کے بعد سلیمان شہباز کو سوالنامہ دیا گیا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 03:35pm
پاکستان عطاء تارڑ معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر ن لیگی رہنما کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا شائع 16 دسمبر 2022 02:35pm
پاکستان سیاسی صورتحال پر وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی بیٹھک اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق مشاورت شائع 16 دسمبر 2022 11:58am
پاکستان 16دسمبر دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے، وزیراعظم پاکستانی قوم اپنے شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی شائع 16 دسمبر 2022 10:20am
پاکستان وزیراعظم کی گھریلو گیس صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت شہباز شریف کی ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:38pm
پاکستان وزیراعظم نے معاشی بحران پر اجلاس بلا لیا، ڈالر ریٹ پر نظرثانی کا آئی ایم ایف مطالبہ معاشی ٹیم وزیراعظم کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دے گی شائع 14 دسمبر 2022 10:30am
پاکستان موٹروے ایم 6 منصوبہ 30 ماہ میں مکمل کیا جائے گا، وزیراعظم 'امید ہے یہ دیگر موٹرویز کے معیار کے مطابق ہوگا۔' شائع 13 دسمبر 2022 01:38pm
پاکستان وزیراعظم نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا سکھر حیدر آباد موٹروے پشاور کراچی موٹروے کا آخری حصہ ہے اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 12:49pm
پاکستان سلیمان شہباز ایک دن میں دو مرتبہ عدالت پیش، ضمانت منظور منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے کی حفاظتی ضمانت منطور ہوئی تھی اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 01:46pm
پاکستان وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، 3 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی شائع 13 دسمبر 2022 08:32am
پاکستان ’ڈیلی میل نےغیرمشروط معافی مجھ سے نہیں 22 کروڑ پاکستانی عوام سے مانگی ’ آصف زرداری کی بہن فریال تالپورکوعیدکےدن گرفتارکیاگیا، اپنی بہن علیمہ خان کواین آر او دیدیا گیا،وزیراعظم اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 07:51pm
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا وزیراعظم شہبازشریف کا پارٹی ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 02:58pm
پاکستان شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے شہباز شریف نے پھولوں کے ہار پہنا کر بیٹے کا استقبال کیا اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 10:15am
پاکستان شہزاد اکبر اور ساتھیوں نے پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کیا، سلیمان شہباز کا ویڈیوپیغام عمران حکومت نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی میں ہمارے خلاف درخواست دی اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 12:43pm
پاکستان کرپشن کے جھوٹے الزامات پر سیاسی حریفوں کو جیلوں میں بند کیا گیا، وزیراعظم کرپشن کو ذاتی انتقام کی بھینٹ چڑھانے کیلئے آلے کے طور پر استعمال کیا گیا شائع 09 دسمبر 2022 11:20am
پاکستان معافی ڈیلی میل کو نہیں عمران خان اور شہزاد اکبر کو مانگنی چاہیئے، مریم اورنگزیب ڈیلی میل کی معافی سے شہباز شریف نہیں بلکہ پاکستان کے عوام سرخرو ہوئے ہیں شائع 09 دسمبر 2022 10:03am
پاکستان سلمان شہباز کی 4 سال بعد وطن واپسی کی تفصیلات سامنے آگئیں سلمان شہباز ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب وطن واپس پہنچیں گے شائع 08 دسمبر 2022 02:51pm
پاکستان وزیراعظم کے بیٹے سلمان شہباز کو پاکستان واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا عدالتی حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیش ہونے تک کی مہلت دے دی اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 10:25am
پاکستان وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز کا پاکستان واپسی کا فیصلہ سلمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 01:03pm
’نظر آ رہا ہے طالبان کسی اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں‘: پاکستان نے استنبول میں افغان وفد کو حتمی مؤقف پیش کردیا
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت