عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے، وزیراعظم وہ اقتدار چاہتے ہیں چاہے اس سے ملک کو جو بھی نقصان پہنچے۔ شائع 04 دسمبر 2022 05:43pm
جو عمران خان کے ساتھ غداری کرے گا، اپنی سیاست دفن کرے گا، شیخ رشید پی ڈی ایم کی سیاسی موت دیوار پرلکھی گئی ہے۔ شائع 02 دسمبر 2022 11:05am
لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ: ’پاکستان کا مقدمہ موسمیاتی انصاف ہے خیرات نہیں‘ سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے تمام ممالک کا شکریہ، وزیراعظم شہباز شریف شائع 01 دسمبر 2022 11:00pm
وزیراعظم کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ، نیک تمناؤں کا اظہار وطن عزیز کے دفاع، سلامتی اور تحفظ کے لئے ہمارا بھرپور تعاون آپ کو میسر رہے گا، وزیر اعظم شائع 29 نومبر 2022 05:08pm
آرمی چیف جنرل باجوہ کی الوداعی ملاقات، وزیراعظم نے خدمات کو سراہا جنرل قمر جاوید باجوہ کو دنیا کی بہترین آرمی کی قیادت کا باعث فخر اعزاز حاصل ہوا، شہباز شریف شائع 28 نومبر 2022 05:32pm
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پراستنبول پہنچ گئے پاک بحریہ کیلئے پی این ایس خیبرکا افتتاح کریں گے اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 01:48pm
وزیراعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات موجودہ امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی شائع 24 نومبر 2022 02:10pm
صدر مملکت اور وزیراعظم سے جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات عارف علوی اور شہباز شریف نے ندیم رضا کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا شائع 24 نومبر 2022 01:49pm
جنرل عاصم منیر آرمی چیف، جنرل ساحر شمشاد کو جوائنٹ چیفس مقرر کرنے کا فیصلہ لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر اور ساحر شمشاد مرزا کی فوراسٹار کےعہدے پرترقی اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 06:31pm
نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان 25 نومبر کی شام کو سامنے لانے کا اشارہ وزیراعظم نے معمول کی سرگرمیاں منسوخ کر دیں اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 04:38pm
صدرمملکت نے غلام علی کی بطورگورنرخیبرپختونخواتعیناتی کردی وزیراعظم شہباز شریف نے سمری صدر عارف علوی کو ارسال کی تھی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 02:34pm
وزیراعظم نے حکومتی اتحادی پارلیمانی پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا اجلاس میں اہم تعیناتیوں کے حوالے سے اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا شائع 23 نومبر 2022 09:19am
آرمی چیف کی تقرری پر وزیراعظم اور حساس ادارے کے سربراہ کی اہم ملاقات، نام کل آجائیں گے، وزیردفاع سابق صدر زرداری بھی وزیراعظم سے ملنے پہنچ گئے اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 09:24pm
کیا سمری آئے بغیر اہم تعیناتی کا اعلان وزیراعظم کیلئے ممکن ہے صدر عارف علوی کا کردار اہم اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 03:03pm
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکی طے پاگیا وزیراعظم 25 اور 26 نومبر کو ترکیہ میں مصروف وقت گزاریں گے شائع 22 نومبر 2022 08:40am
آرمی چیف کی تعیناتی: وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصول سمری میں سینیارٹی اور اہلیت کی بنیاد پر5 سے 6 نام شامل، ذرائع اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 02:44pm
وزیراعظم کا ملک بھر میں چینی کی پیداوار شروع کرنے میں تاخیر کا نوٹس وزارت خزانہ کو شوگر انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کی ہدایت شائع 21 نومبر 2022 11:32am
وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج دن 3 بجے سنگجانی میں ادا کی جائے گی شائع 20 نومبر 2022 12:20pm
’شریف خاندان کا کورونا بہت سیاسی ہے‘ 'اہم فیصلوں کو لٹکانے کے لیے ایک اور سیاسی قرنطینہ ہوگیا' شائع 15 نومبر 2022 03:23pm
وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق وزیر اعظم گزشتہ روز ہی نواز شریف سے ملاقات کے بعد پاکستان پہنچے ہیں۔ اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 05:52pm
نواز، شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر نئے آرمی چیف کی تقرری اور نواز شریف کی واپسی پر اہم فیصلے شائع 10 نومبر 2022 09:17pm
شہباز شریف جاتے شرم الشیخ ہیں اور حسب معمول نکلتے لندن سے ہیں، شیخ رشید اسلام آباد 13 ربڑ اسٹمپ پارٹیوں کا نہیں ہمارابھی ہے شائع 10 نومبر 2022 11:05am
وزیراعظم مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن روانہ شہباز شریف کی نوازشریف سے ملاقات میں اہم فیصلے متوقع شائع 09 نومبر 2022 09:57am
ہم آج علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، صدر، وزیراعظم شاعرمشرق کا خودی کا تصور ملک و قوم کی ترقی کیلئے مشعل راہ ہے، صدر شائع 09 نومبر 2022 09:21am
سیلاب سے پاکستانی معیشت کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظم دنیا کوماحولیاتی انصاف پرتوجہ مرکوز کرنی ہوگی۔ شائع 08 نومبر 2022 05:01pm
موسمیاتی تبدیلی پاکستان تک محدود نہیں رہے گی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ موسمیاتی تبدیلی سے جو تباہی پاکستان میں ہوئی وہ پاکستان تک محدود نہیں رہے گی اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 10:44am
وزیراعظم کا کوپ 27 کانفرنس سے خطاب، ’گرین پاکستان پروگرام بھی وائلڈ لائف اور جنگلات کے تحفظ پر مرکوز ہے‘ شہبازشریف نے کانفرنس کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 12:35pm
وزیراعظم شرم الشیخ ماحولیاتی سمت میں شرکت کے لئے مصر پہنچ گئے شہباز شریف آج کوپ 27 کانفرنس میں شرکت کریں گے شائع 07 نومبر 2022 08:46am
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کا سرکاری اعلامیہ جاری عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا پہلا دورہ چین تھا شائع 03 نومبر 2022 08:42am
وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، سی پیک کی وسعت اور جلد تکمیل پر اتفاق 'سی پیک کی افغانستان تک توسیع سے رابطوں کے اقدامات کو تقویت ملےگی' شائع 02 نومبر 2022 04:30pm