پاکستان پاور سیکٹر اور ایف بی آر سے کرپشن ختم نہ ہوئی تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے، وزیراعظم وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 04:10pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں اسماعیل ہانیہ کے حوالے سے مذمتی قرارداد منظور کی جائے گی ،ذرائع اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 09:48am
پاکستان پاکستان کو ترقی پسند چھوٹا چین بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم چین کے ترقیاتی ماڈل پر اپنی معیشت کا فروغ چاہتے ہیں، وزیراعظم شائع 01 اگست 2024 06:47pm
پاکستان وزیراعظم کا ایک بار پھر اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ وزیراعظم ارکان پارلیمنٹ کو سیاسی حکمت عملی پر خصوصی ہدایات جاری کریں گے شائع 01 اگست 2024 05:41pm
پاکستان وزیراعظم کی بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں توسیع کی ہدایت پاور ڈویژن نےتمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیئے ،اعلامیہ شائع 31 جولائ 2024 10:39pm
پاکستان مریم نواز کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ہنگامی ملاقات ملاقات میں پی ٹی آئی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی، ذرائع شائع 27 جولائ 2024 10:19pm
پاکستان وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کھلا اختیار ملنے پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب ناجائز منافع خوری کا خدشہ ہے شائع 24 جولائ 2024 04:29pm
پاکستان پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ مؤخر، تحریک انصاف کی ویب سے آرمی چیف کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، شہباز شریف عمران خان، عارف علوی، قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے پر بھی پیشرفت نہ ہوسکی شائع 24 جولائ 2024 03:09pm
پاکستان وزیرِاعظم نے ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دے دیا گزشتہ مالی سال ملکی برآمدات 30 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں، شہباز شریف شائع 23 جولائ 2024 11:17am
پاکستان پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں آرٹیکل 6 کے نفاذ کا معاملہ بھی زیر بحث آنے کا امکان شائع 22 جولائ 2024 01:30pm
پاکستان ایک شخص نے سازش کرکے پی کے ایل آئی کو تباہ کرنے کی کوشش کی،وزیراعظم عوام کی ترقی کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے، شہباز شریف شائع 21 جولائ 2024 03:07pm
پاکستان مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:56pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی عمان کو دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش وزیراعظم سے عمان کے سفیر کی ملاقات، مسقط میں امام بارگاہ پر حملے کی شدید مذمت شائع 19 جولائ 2024 03:30pm
پاکستان یومِ عاشور پر حالات پُر امن رہے، سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، وزیر اعظم ملک بھر میں پورے عقیدت و احترام کے ساتھ مجالس و جلوس کا انعقاد ہوا، شہباز شریف شائع 17 جولائ 2024 10:21pm
پاکستان امام حسینؓ نے ظلم کیخلاف آواز اٹھانے کا درس دیا، یومِ عاشور پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام آصف زرداری، شہباز شریف، مریم نواز، بلاول بھٹو سیمیت دیگر کا یوم عاشور پر اہم پیغام جاری شائع 17 جولائ 2024 11:58am
پاکستان وزیراعظم کی نواز شریف سے تیسری ملاقات، مخصوص نشستوں اور پی ٹی آئی پابندی پر حکومتی حکمت عملی تیار تحریک انصاف پر پابندی سمیت دیگر اقدامات پر عمل درآمد کی حکمت عملی پر بھی مشاورت شائع 15 جولائ 2024 07:05pm
کاروبار حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر عوام کو بڑا ریلیف دینے کا منصوبہ وزیراعظم کی ہدایت پر شہریوں کو بڑا ریلیف دینے کا پلان تیار کیا گیا، ذرائع شائع 15 جولائ 2024 05:34pm
کاروبار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد وزارت خزانہ آج رات نئی قیمت کا اعلان کرے گی شائع 15 جولائ 2024 01:14pm
پاکستان شہباز اور مریم اپنی جعلی سلطنت کو دُم سے پکڑنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، بیرسٹر سیف عوام لندن بھاگنے والوں پر خصوصی نظر رکھیں، اس بار پلیٹ لیٹس گرنے کے بہانے نہیں چلیں گے، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:31pm
پاکستان نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں خرابی، وزیر اعظم کی ذمے داران کے خلاف کارروائی کی ہدایت اتنے بڑے اور اہم منصوبے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی، شہباز شریف اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 10:44pm
پاکستان وزیراعظم اور صدر مملکت کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت سیاسی عمل میں ہر قسم کا تشدد قابل مذمت ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 11:44am
پاکستان ”فارم 47 والے وزیراعظم کو واننگ دیتا ہوں، ایجنسیز کے ذریعے دھمکیاں دلوانے سے باز رہو“، عمر ایوب خان عمرایوب کی وزیر اعظم پر شدید تنقید شائع 12 جولائ 2024 11:42pm
پاکستان قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے اپوزیشن پر وار، ایوان میں ہنگامہ آرائی خواجہ آصف کی تقریر کے دوران بھی اپوزیشن کا شور شرابہ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 08:22pm
پاکستان اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو بچانا چاہتی ہے تو شفاف انتخابات ہی حل ہے، عمران خان ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کیلئے رکھا گیا ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 02:23pm
پاکستان 200 یونٹ والے بجلی صارفین کو اگلے 3 ماہ کیلئے رعایت دے رہے ہیں، وزیراعظم سبسڈی میں کےالیکٹرک کے صارفین بھی شامل ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:44pm
پاکستان وزیر اعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد ایران سے تجارت اور علاقائی سلامتی سمیت دو طرفہ تعلقات کو بڑھانا چاہتے ہیں، شہباز شریف شائع 09 جولائ 2024 08:33am
پاکستان وزیر داخلہ پروٹیکٹیڈ صارفین کو نان پروٹیکٹیڈ کیٹگری میں شامل کرنے پر برہم محسن نقوی نے پروٹیکٹیڈ صارفین کو ریلیف دینے کیلئے تمام ڈسکوز کا ڈیٹا طلب کرلیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 06:37pm
پاکستان وفاق بلوچستان سے مل کرصوبے کے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گا، وزیراعظم بجلی کابل ادا نہ ہونے پر گزشتہ 10 سال میں وفاق کے 500 ارب ضائع ہوئے، شہباز شریف شائع 08 جولائ 2024 03:42pm
پاکستان ’کفایت شعاری مہم‘ ہوا کی نذر، سپلیمنٹری گرانٹس میں ریکارڈ اضافہ پی ڈی ایم، نگراں حکومت اور حکمراں اتحادی حکومت نے سخت مالیاتی کنٹرول کے دعوؤں کے باوجود بڑے پیمانے پر اخراجات کیے شائع 08 جولائ 2024 09:32am
پاکستان پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم پر کلیئرنس کا وقت کم کیا جائے، وزیراعظم کی کراچی آمد پر ہدایت بندرگاہوں پر اسکیننگ کی جدید مشینری کی جلد تنصیب یقینی بنائی جائے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 07:24pm