پی آئی اے کی نجکاری کے باوجود تقریباً 49 فیصد شیئرزحکومت کے پاس رہیں گے پی آئی اے خریدے والی پارٹی کو 51 فیصد سرمایہ کاری کرنا ہوگی، ذرائع شائع 28 مارچ 2024 08:11pm
پی آئی اے کتنے میں فروخت ہوگی، تخمینہ آگیا، 7 عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی جرمنی، فرانس، ہالینڈ، قطر، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا اور ترکیہ شامل اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 07:46pm
پی آئی اے کی نجکاری کا دوسرا اہم ترین مرحلہ عبورکرلیا گیا سرمایہ کاروں کی پی آئی اے میں دلچسپی، پی آئی اے کی شیئرز کی قیمت میں چھ سو فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:47pm
وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز ہولڈنگ کمپنی کے قیام کی منظوری دے دی فیصلہ قومی ائر لائن کی نجکاری کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ شائع 21 مارچ 2024 10:13am
استنبول سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز اچانک فنی خرابی کا شکار طیارہ استنبول میں گراؤنڈ کردیا گیا شائع 20 مارچ 2024 05:38pm
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اداروں کی نجکاری لازمی قرار دے دی الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر خزانہ نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بھی بتا دیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 04:58pm
پی آئی اے کے پائلٹس کو روزے کی حالت میں پرواز کرنے سے روک دیا گیا روزے کی حرمت مسلمہ ہے، لیکن حفاظت کا مارجن کم سے کم ہے، پی آئی اے خط شائع 13 مارچ 2024 08:33pm
پرواز بھرتے ہی طیارے کا ٹائر نکل گیا طیارے میں 235 مسافر اور عملے کے 14 ارکان موجود تھے شائع 08 مارچ 2024 09:34am
پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو میں سلپ ہوگیا پی آئی اے ترجمان نے فضائی میزبان کے غائب ہونے کی تصدیق کردی شائع 29 فروری 2024 11:46pm
موسمی خرابی اور آپریشنل مسائل کے باعث مختلف 13 پروازیں منسوخ 18 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں شائع 06 فروری 2024 12:03pm
پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل پر غیرملکی کنسورشیم سے معاہدہ ایک تفصیلی روڈ میپ اور ٹائم باؤنڈ سنگ میل پر بھی اتفاق شائع 03 فروری 2024 05:50pm
الیکشن سے قبل قومی ائرلائن کی نجکاری کا عمل مکمل کرنے کی تیاری پی آئی اے کی نجکاری کا 98 فیصد کام مکمل ہوچکا، بعض حلقے مخالف شائع 02 فروری 2024 11:47am
پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ دُھند کے باعث 25 پروازیں تاخیرکا شکار ہوئیں۔ شائع 01 فروری 2024 01:03pm
پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا جا کر لاپتہ فائزہ مختار کے خلاف محکمانہ تادیبی کارروائی کا آغاز کردیا گیا، ترجمان پی آئی اے شائع 24 جنوری 2024 06:36pm
ایرانی فضائی حدود کا استعمال ترک کرنے سے پاکستان کی پروازیں متاثر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں ریکارڈ کمی اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 06:09pm
پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت غیرملکی ایئرلائنز بھی پاکستان آنے کیلئے ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے گریز کررہی ہیں شائع 18 جنوری 2024 11:33pm
دُنیا کی 25 محفوظ ترین ائرلائنز، کیا پی آئی اے شامل ہے؟ ائرلائن سیفٹی ویب سائٹ نے دنیا کی 20 کم قیمت ائر لائنز بھی بتادیں شائع 06 جنوری 2024 09:56am
ڈسکوز، پی آئی اے سمیت کئی ادارے قومی خزانے پر بوجھ بن گئے وزارت خزانہ کی دستاویز نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ شائع 04 جنوری 2024 12:29pm
مُلک میں شدید دھند کی وجہ سے پی آئی اے کی درجنوں پروازیں متاثر کم حد نگاہ اور دھند میں شدت کے باعث فضائی آپریشن میں دشواری کا سامنا ہے، ترجمان پی آئی اے شائع 27 دسمبر 2023 04:24pm
پی آئی اے کی پرواز 24 گھنٹوں سے زائد تاخیر کے بعد جدہ روانہ انتظامیہ نے ٹیکنیکل خرابی کے باعث چار بار پرواز کا وقت تبدیل کیا شائع 20 دسمبر 2023 08:17pm
پاکستانی انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر ای گیٹس منصوبہ 3 سال سے تعطل کا شکار ای پاسپورٹ اجراء کے تحت ایئرپورٹس پر ای گیٹس منصوبہ لازمی قرار دیا گیا تھا شائع 16 دسمبر 2023 07:27pm
کراچی ائرپورٹ اندھیرے میں کیوں ڈوبا ؟ سول ایوی ایشن نے وجہ بتا دی ائرپورٹ پر تمام آپریشنل نظام معمول کے مطابق جاری ہے، ترجمان سول ایوی ایشن اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 10:54am
پی آئی اے کی نجکاری: لاہور ہائیکورٹ کا فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم پی آئی اے نے نجکاری کیخلاف درخواست پر عدالت میں جواب جمع کروادیا شائع 07 دسمبر 2023 05:03pm
بھارت سے دبئی جانے والے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی؟ طیارے نے رات 9:15 پر کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی، ترجمان سول ایوی ایشن شائع 05 دسمبر 2023 11:15pm
نجکاری کیس: اثاثے بیچ کر خوش ہیں کہتے ہیں کہ سرمایہ آرہا ہے، سندھ ہائیکورٹ پی آئی اے نجکاری کے خلاف وزارت قانون، ایوی ایشن، وزارت خزانہ اور دیگر کو نوٹسز جاری شائع 05 دسمبر 2023 02:41pm
قومی ائرلائن کا ایک اور فلائٹ اسٹیورڈ کینیڈا میں غائب ہوگیا رواں سال قومی ائر لائن کا تیسرا فلائٹ اسٹیورڈ کینیڈا میں غائب ہوا ہے شائع 03 دسمبر 2023 08:34am
کراچی: پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی، اڑان کے بعد انجن سے چنگاریاں نکلیں آگ پرقابو پانے کی کوشش کے دوران طیارے کا ایک انجن بند ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 03:06pm
ایف بی آر سے کامیاب مذاکرات کے بعد پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال پی آئی اے اور ایف بی آر کا لارج ٹیکس یونٹ رابطے میں رہا، ترجمان شائع 30 نومبر 2023 12:01pm
ایف بی آر نے ملک بھر میں پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے پی آئی اے کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 08:38pm
پی آئی اے، پنجاب یورنیورسٹی سمیت دیگر سرکاری ادارے لیسکو کے نادہندہ نکلے میو اسپتال آئی وارڈ کے ذمہ 7 کروڑ روپے کے واجبات ہیں، ترجمان لیسکو اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 06:23pm