کراچی، طیاروں کی کمی سے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شدید بدنظمی کا شکار بیرون ملک جانے اورآنیوالی پروازیں کئی گھنٹے تاخیرکا شکار ہوگئیں شائع 07 اکتوبر 2023 03:20pm
اسلام آباد سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار جیسے ہی فیول فراہم ہوگا فلائٹس روانہ ہو جائیں گی، ایئرپورٹ حکام شائع 07 اکتوبر 2023 12:06am
پی آئی اے کی نجکاری ضرور ہوگی، پاکستان کی عالمی بینک کو یقین دہانی وفاقی وزیر نجکاری کی عالمی بینک کے وفد سے ملاقات شائع 06 اکتوبر 2023 12:02pm
پی آئی اے کی فلائٹ کو کینیڈا میں روکے جانے پر انتظامیہ کی وضاحت پروازکو واجبات کی وصولی کے لیے روکا گیا، ترجمان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 05:33pm
قومی ایئرلائن کے اربوں روپے خسارے میں جہازوں کے گراؤنڈنگ کا اہم کردار پی آئی اے کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے ہوائی جہازوں کی مینٹیننس میں شیڈول سے زیادہ وقت لیا شائع 02 اکتوبر 2023 06:16pm
پی آئی اے کا سعودی عرب فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، پروازیں تاخیر کا شکار جہاز نہ ہونے کی وجہ سے پرواز روانہ نہیں ہوئی شائع 01 اکتوبر 2023 02:33pm
’پی آئی اے کی نجکاری میں کسی ملازم کو فارغ نہیں کیا جائے گا‘ روز ویلٹ کی فروخت زیر غور نہیں، اسٹیل ملز کی آپریٹنگ سائیڈ کی نجکاری ہونی چاہیے، فواد حسن فواد شائع 21 ستمبر 2023 08:05pm
’آئندہ منتخب حکومت نجکاری کے ماورائے قانون فیصلوں کو قبول نہیں کرے گی‘ آئین نگراں حکومت کو طویل المدتی فیصلوں کا اختیار نہیں دیتا، ترجمان پی ٹی آئی شائع 20 ستمبر 2023 08:52pm
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معمول پر آنا شروع ہوگیا پروازوں کی بروقت روانگی کا تناسب72 فیصد ہے، ترجمان پی آئی اے شائع 16 ستمبر 2023 03:08pm
قومی ائیرلائن کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا نگراں وزیرخزانہ نے پی آئی اے انتظامیہ سے نجکاری پلان مانگ لیا شائع 16 ستمبر 2023 02:14pm
قومی ایئر لائن کی بندش سے متعلق خدشات میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان پی آئی اے پی آئی اے انتظامیہ فنڈز حاصل کرنے میں کامیاب رہی، ترجمان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 08:36pm
نگراں وزیراعظم کی پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ شائع 14 ستمبر 2023 09:30pm
پی آئی اے کا قرضہ مؤخر کیے جانے کا امکان، حکومت نے نیا قرضہ بھی دلوا دیا کمرشل بینک پی آئی اے کا قرض مؤخر کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔ شائع 13 ستمبر 2023 05:04pm
پی آئی اے کے بند ہونے کا خدشہ، ماہرین نے جلد نجکاری ضروری قرار دیدی دسمبرتک پی آئی اے کا خسارہ بڑھ کے900 ارب تک ہوجائے گا شائع 13 ستمبر 2023 01:42pm
ڈالر مزید نیچے جائے گا اب 300 سے اوپر نہیں ہوگا، گورنر سندھ ' دو سے تین ہفتوں میں پی آئی اے کی نجکاری اور خسارے میں چلنے والے اداروں کو فروخت کردیا جائے گا' اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 06:16pm
آئی ایم ایف کا حکومت سے اخراجات میں کمی اور کمپنیوں کی نجکاری تیز کرنے کا مطالبہ پاور سیکٹر میں ناقص گورننس کے باعث نقصانات میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف شائع 07 ستمبر 2023 02:49pm
قومی ائر لائن تاریخی مالی مشکلات کا شکار، طیارے گراؤنڈ ہونے کا خدشہ پی آئی اے پر بین الاقوامی ادائیگیوں میں 100 ملین ڈالر سے زائد رقوم واجب الادا ہیں اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 04:01pm
ایف بی آر نے قومی ائرلائن کے اکائونٹس منجمد کر دیئے ایف بی آر نے کہا کہ پی آئی اے کے 26 اکاؤنٹ منجمد کیے ہیں شائع 31 اگست 2023 03:08pm
پی آئی اے کا اُڑان بھرنے کیلئے حکومت سے 23 ارب روپے کا مطالبہ نگراں حکومت کی مینجمنٹ کو قابل عمل پلان تیار کرنے کی ہدایت، ذرائع شائع 28 اگست 2023 12:31pm
اسکردو ایئرپورٹ سے پہلی بین الاقوامی پرواز روانہ پی کے 211 دبئی گئی، 160 مسافر سوار تھے شائع 22 اگست 2023 05:39pm
پی آئی اے ملازمین کا نجکاری کیخلاف احتجاج، تمام بکنگ دفاتربند کیے جائینگے احتجاج کے دوران ٹکٹس جاری نہیں کی جائیں گی شائع 17 اگست 2023 03:06pm
پی آئی اے کا 14 اگست کو ٹکٹوں پر 14 فیصد رعایت کا اعلان رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں شائع 10 اگست 2023 03:35pm
حکومت کا پی آئی اے کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ روزویلٹ ہوٹل کی ٹرانزیکشن کے حوالے سے فنانشل ایڈوائزر کی خدمات بھی لی جائیں گی شائع 08 اگست 2023 12:27pm
پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنز کے کرایوں میں اچانک بھاری اضافہ یک طرفہ سفر کے لیے ٹکٹ کی قیمتیں 68ہزار روپے تک بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 05:57pm
’پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد ہونے سے فلائٹ آپریشن متاثر نہیں ہوا‘ اس سے پہلے اطلاعات آئی تھیں کہ پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔ شائع 27 جولائ 2023 09:27am
خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا پی آئی اے کا فضائی میزبان معطل کینیڈا کی ہوٹل انتظامیہ نے فضائی میزبان ادریس خان کو بلیک لسٹ بھی کردیا اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 06:21pm
اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز تاخیر کا شکار، سائرہ بانو عملے پر برہم پی آئی اے) کی پروازیں آئے روز تاخیر کا شکار ہونے لگی شائع 14 جولائ 2023 11:45pm
پی آئی اے کے جہازوں کی ابتر حالت، سیٹیں گندی، ماحول بدبودار، ارکان اسمبلی پھٹ پڑے سول ایوی ایشن کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے، ڈی جی سول ایوی ایشن کا اعتراف شائع 13 جولائ 2023 08:14pm
پی آئی اے کی ائیرہوسٹس دوران ڈیوٹی حادثے میں جاں بحق راشدہ مجید ائیرلائن گاڑی کے حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھیں شائع 10 جولائ 2023 10:11pm
سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو 205 نئی بھرتیوں کی اجازت دیدی بھرتیاں ایک سال کے قابل توسیع کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوں گی، سربراہ پی آئی اے شائع 05 جولائ 2023 12:38pm