پی آئی اے کی خریداری: مریم اورنگزیب کی نواز شریف کے دعوے کی تردید اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں، مریم اورنگزیب شائع 03 نومبر 2024 06:13pm
نجکاری کا عمل جاری ہے، میری ذمہ داری پی آئی اے ٹھیک کرنا نہیں اسے بیچنا ہے، عبدالعلیم خان پی آئی اے سے متعلق فریم ورک نگراں حکومت میں بنایا گیا تھا، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 05:26pm
خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے خریدنے کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا 10 ارب روپے سے زائد دینے کی پیشکش شائع 01 نومبر 2024 11:42pm
سرمایہ کار اثاثوں کو صحیح طریقے سے پہچان نہیں سکے، پی آئی اے کے قرضے ختم کردئے گئے ہیں، ترجمان اب ہمیں دوبارہ سے کام میں لگنا پڑے گا، شروع سے تیاری کرنی پڑے گی،عبداللہ حفیظ خان شائع 31 اکتوبر 2024 10:33pm
85 ارب مالیت والی پی آئی اے کیلئے لگائی گئی صرف 10 ارب کی بولی مسترد نجکاری کمیشن کا نجکاری کی بولی دوبارہ کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 07:49pm
پی آئی اے کی نیلامی کو بڑا دھچکا، 6 میں سے 5 بولی دہندہ غائب صرف ایک نے پیشگی رقم نجکاری کمیشن کے پاس جمع کرائی ہے، ترجمان پی آئی اے شائع 30 اکتوبر 2024 10:54am
پی آئی اے کی نجکاری کو دھچکا، پٹیشن سماعت کیلئے منظور نجکاری کا عمل یکدم مکمل نہیں ہوتا اس میں وقت لگتا ہے، عدالت شائع 29 اکتوبر 2024 01:17pm
پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا سے موبائل فون اسمگلز کرتے ہوئے پکڑا گیا کسٹم حکام نے چیکنگ کے دوران جسم کے گرد لپٹے ہوئے مہنگے فونز کے ساتھ ملزم کو گرفتار کیا۔ شائع 28 اکتوبر 2024 12:01pm
ایئر لائنز کے انتظامی مسائل ختم نہ ہوسکے، 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر بین الاقوامی پروازوں کی آمد و روانگی میں بھی مشکلات پیش آئیں اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2024 05:10pm
پی آئی اے کو لندن میں دھچکا، سابق ملازمین کے حق میں بڑا عدالتی فیصلہ پی آئی اے نے دو سال قبل 8 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا تھا شائع 18 اکتوبر 2024 10:28am
پی آئی اے کے اسلام آباد میں دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ یہ بندش شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کانفرنس کے پیش نظر ہدایت کے تحت کی گئی ہے۔ شائع 12 اکتوبر 2024 11:52am
پی آئی اے کی 6 پروازیں منسوخ، تفصیلات جاری کویت، شارجہ، اور القسیم سے اسلام آباد کی پروازوں کی آمد میں بھی تاخیر ہے۔ شائع 12 اکتوبر 2024 10:15am
پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز ڈھائی گھنٹے قبل روانہ متعدد مسافر ٹورنٹو ایئرپورٹ پر ہی رہ گئے شائع 08 اکتوبر 2024 02:55pm
ذاکر نائیک پی آئی اے سربراہ کے رویے پر بھڑک اٹھے، بھارت کی تعریف 'مجھے اتنا دکھ ہوا کہ میں بحیثت ریاستی مہمان پاکستان میں آرہا ہوں اور وہ۔۔۔' اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 09:12pm
پی آئی اے نے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کو خوشخبری سنادی یہ اقدام مسافروں کے لیے خوش آئند ہے شائع 06 اکتوبر 2024 01:40pm
پروازوں کے شیڈول میں ردو بدل کی خبریں، پی آئی اے کا بیان جاری پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں فلائٹس کینسل ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔ شائع 04 اکتوبر 2024 12:46pm
پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا پی آئی اے ایران کی فضائی حدود کے 2 کوریڈور استعمال کرتا ہے اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 09:47am
پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی بڈنگ کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی شائع 27 ستمبر 2024 09:31am
پی آئی اے ہمارے ملک کا برینڈ نام ہے، نجکاری کے بعد تبدیل نہیں ہوگا، چیئرمین پی آئی اے نجکاری کے بعد پی آئی اے کے ملازمین کو ملازمت پر 2 سے 3 سال برقرار رکھا جائے گا۔ سیکرٹری نجکاری کمیشن شائع 24 ستمبر 2024 05:21pm
پی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئر دبئی ایئرپورٹ پر معائنے کے بعد طیارے کو اگلی پرواز کے لیے روانہ کیا گیا، ترجمان پی آئی اے شائع 24 ستمبر 2024 12:14pm
پشاور جانے والی پرواز کی ’غلطی سے‘ کراچی میں لینڈنگ، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ پائلٹ کا بھی بیان سامنے آگیا شائع 17 ستمبر 2024 06:02pm
پی آئی اے کے آپریشنل مسائل: کراچی، اسلام آباد اور پشاور کی 6 پروازیں منسوخ مختلف ائیرپورٹس کی 13 ملکی اور غیرملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، فلائٹ شیڈول شائع 11 ستمبر 2024 01:04pm
پی آئی اے کے خریداروں نے حکومتی شرائط ماننے سے انکار کردیا پی آئی اے کے بولی دہندگان 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری اور فلیٹ سائز میں اضافے پر تیار نہیں شائع 09 ستمبر 2024 12:57pm
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو پیپر لیس کرنے کا فیصلہ ڈی جی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے آئی ٹی شعبہ کو جلد ای آر پی سسٹم فعال کرنے کی ہدایت کردی، ذرائع شائع 06 ستمبر 2024 08:30pm
پی آئی ای کی نجکاری کا معاملہ، معروف بزنس مین عارف حبیب کا بیان پی آئی اے کا مجموعی قرضہ 800 ارب روپے ہے، عارف حبیب شائع 05 ستمبر 2024 08:57am
پی آئی اے کے ای آر پی سسٹم میں اچانک فنی خرابی، تمام سسٹم ٹھپ پڑ گیا پی آئی اے کا آئی ٹی شعبہ ای آر پی میں فنی خرابی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے شائع 04 ستمبر 2024 06:00pm
39 ہزارفٹ کی بلندی پر قطر ایئر ویز کے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر طیارے کا ایک انجن بند ہوگیا، ذرائع ایوی ایشن شائع 31 اگست 2024 01:47pm
خراب موسم: پی آئی اے کی آج کی 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکار کراچی دبئی، دمشق، مسقط، مدینہ، جدہ اور بغداد کی پروازوں کی آمد اور روانگی میں ڈیڑھ سے ڈھائی گھنٹے کی تاخیر شائع 29 اگست 2024 12:44pm
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی کب لگے گی؟ ملازمین کا کیا ہوگا؟ وزیراعظم نے نجکاری شفاف بنانےکے لیے بڈنگ ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھانے کی ہدایت کی ہے، سیکرٹری نجکاری شائع 26 اگست 2024 05:36pm
جشن آزادی: پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی سفر پر رعایت کا اعلان مسافر فوری طور پر رعایتی کرائے کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں، ترجمان پی آئی اے شائع 09 اگست 2024 10:22am