پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا پی آئی اے ایران کی فضائی حدود کے 2 کوریڈور استعمال کرتا ہے اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 09:47am
پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی بڈنگ کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی شائع 27 ستمبر 2024 09:31am
پی آئی اے ہمارے ملک کا برینڈ نام ہے، نجکاری کے بعد تبدیل نہیں ہوگا، چیئرمین پی آئی اے نجکاری کے بعد پی آئی اے کے ملازمین کو ملازمت پر 2 سے 3 سال برقرار رکھا جائے گا۔ سیکرٹری نجکاری کمیشن شائع 24 ستمبر 2024 05:21pm
پی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئر دبئی ایئرپورٹ پر معائنے کے بعد طیارے کو اگلی پرواز کے لیے روانہ کیا گیا، ترجمان پی آئی اے شائع 24 ستمبر 2024 12:14pm
پشاور جانے والی پرواز کی ’غلطی سے‘ کراچی میں لینڈنگ، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ پائلٹ کا بھی بیان سامنے آگیا شائع 17 ستمبر 2024 06:02pm
پی آئی اے کے آپریشنل مسائل: کراچی، اسلام آباد اور پشاور کی 6 پروازیں منسوخ مختلف ائیرپورٹس کی 13 ملکی اور غیرملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، فلائٹ شیڈول شائع 11 ستمبر 2024 01:04pm
پی آئی اے کے خریداروں نے حکومتی شرائط ماننے سے انکار کردیا پی آئی اے کے بولی دہندگان 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری اور فلیٹ سائز میں اضافے پر تیار نہیں شائع 09 ستمبر 2024 12:57pm
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو پیپر لیس کرنے کا فیصلہ ڈی جی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے آئی ٹی شعبہ کو جلد ای آر پی سسٹم فعال کرنے کی ہدایت کردی، ذرائع شائع 06 ستمبر 2024 08:30pm
پی آئی ای کی نجکاری کا معاملہ، معروف بزنس مین عارف حبیب کا بیان پی آئی اے کا مجموعی قرضہ 800 ارب روپے ہے، عارف حبیب شائع 05 ستمبر 2024 08:57am
پی آئی اے کے ای آر پی سسٹم میں اچانک فنی خرابی، تمام سسٹم ٹھپ پڑ گیا پی آئی اے کا آئی ٹی شعبہ ای آر پی میں فنی خرابی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے شائع 04 ستمبر 2024 06:00pm
39 ہزارفٹ کی بلندی پر قطر ایئر ویز کے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر طیارے کا ایک انجن بند ہوگیا، ذرائع ایوی ایشن شائع 31 اگست 2024 01:47pm
خراب موسم: پی آئی اے کی آج کی 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکار کراچی دبئی، دمشق، مسقط، مدینہ، جدہ اور بغداد کی پروازوں کی آمد اور روانگی میں ڈیڑھ سے ڈھائی گھنٹے کی تاخیر شائع 29 اگست 2024 12:44pm
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی کب لگے گی؟ ملازمین کا کیا ہوگا؟ وزیراعظم نے نجکاری شفاف بنانےکے لیے بڈنگ ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھانے کی ہدایت کی ہے، سیکرٹری نجکاری شائع 26 اگست 2024 05:36pm
جشن آزادی: پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی سفر پر رعایت کا اعلان مسافر فوری طور پر رعایتی کرائے کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں، ترجمان پی آئی اے شائع 09 اگست 2024 10:22am
کئی برس سے کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے 35 طیارے کباڑ بن گئے، پرندوں نے انڈے دے دیئے ناکارہ طیارے پی آئی اے سمیت دیگر ائیر لائنز کے ہیں، سی اے اے اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 05:11pm
پی آئی اے کی ایئرہوسٹس غیرملکی کرنسی اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار رروائی کے دوران ایئرہوسٹس کو پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا شائع 27 جولائ 2024 02:50pm
بحرین میں پی آئی اے کا کنٹری منیجر خیانت کے الزام میں گرفتار بحرین میں پاکستانی سفارت خانے نے معاملے کو غلط فہمی پر مبنی قرار دیا، ترجمان پی آئی اے اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:36am
پی آئی اے نے نجف کیلئے ’آپریشن عاشورہ‘ کے تحت خصوصی پروازوں کا آغاز کر دیا پی آئی اے کی خصوصی پروازیں نہ صرف شیعہ زائرین کو نجف لے جائیں گی بلکہ ان کی محفوظ واپسی کو بھی یقینی بنائیں گی شائع 07 جولائ 2024 06:39pm
پی آئی اے، اسٹیل مل کی نجکاری روک کر قومی خزانے کو 850 ارب کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر نجکاری اونے پونے داموں ادارے نہیں بیچیں گے،زیادہ سے زیادہ فنڈز حاصل کریں گے،عبدالعلیم خان شائع 03 جولائ 2024 06:12pm
پی آئی اے، ہاؤس بلڈنگ کارپوریشن اور دیگر اداروں کی فروخت کی ٹائم لائن جاری دونوں اداروں کے سودے بالترتیب اگست اور جولائی میں طے پائیں گے، متعلقہ ایگریمنٹ کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ شائع 03 جولائ 2024 08:53am
پی آئی اے کا فیصل آباد اور کراچی کے درمیان فضائی رابطہ 7 ماہ بعد بحال دونوں شہروں کے درمیان پی آئی اے ہفتہ وار چار پروازیں چلائے گی، ترجمان شائع 09 جون 2024 11:22pm
پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والوں کیلئے کرائے کم کردیے یہ سہولت کب سے کب تک کیلئے ہے؟ شائع 05 جون 2024 05:35pm
پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی اطلاع، ہنگامی لینڈنگ دوران پرواز طیارے کے کارگو کیبن میں ہائی ٹیمپریچر کی وارننگ آئی، ترجمان پی آئی اے شائع 01 جون 2024 09:15am
شدید گرمی کے باعث پی آئی اے کی فلائٹ 7 گھنٹے سے تاخیر کا شکار اس وقت گرمی کم ہو چکی ہے فلائٹ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، ترجمان پی آئی اے اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:01am
پی آئی اے نجکاری براہ راست دکھائیں گے، ملازمین 3 سال تک رہیں گے، وزیر نجکاری نجکاری کے بعد بھی ملازمین کم ازکم 3 سال تک نوکری کرتے رہیں گے، علیم خان شائع 22 مئ 2024 03:24pm
اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے پرواز میں فنی خرابی، کراچی میں لینڈنگ پرواز کی دوبارہ ٹورانٹو روانگی کا شیڈول کل دوپہر 1 بجے رکھا گیا، ترجمان شائع 17 مئ 2024 11:38pm
کیا دبئی میں حالیہ بارشوں کے دوران پاکستانی پائلٹ نے معجزانہ اڑان بھری تھی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کی حقیقت سامنے آ گئی شائع 13 مئ 2024 04:01pm
اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز بچے کی میت لے جانا بھول گئی کل صبح پہلی فلائٹ سے بچے کی میت اسکردو پہنچ جائے گی،پی آئی اے انتظامیہ اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 08:48pm
پی آئی اے کی نجکاری، سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن سے ری اسٹرکچرنگ اسکیم منظور اسکیم آف ارینجمنٹ کیلئے وزارت خزانہ اورایوی ایشن کی مشاورت و معاونت حاصل کی، نجکاری کمیشن شائع 06 مئ 2024 10:44am
دبئی میں پھر موسلادھار بارشیں ، سڑکیں تالاب بن گئیں, فلائٹ آپریشن متاثر موسم کی خرابی کے باعث 5 فلائٹس کا رخ موڑ دیا گیا، 13 پروازیں منسوخ اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 08:27pm