Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
بدھ 04 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

پی آئی اے حوالگی: نجکاری کمیشن اور عارف حبیب کنسورشیم میں معاہدہ

پی آئی اے حوالگی: نجکاری کمیشن اور عارف حبیب کنسورشیم میں معاہدہ

عارف حبیب کنسورشیم حکومت کے ساتھ اپنا بزنس پلان شیئر کرے گا جب کہ حکومت اپنا پلان پہلے ہی نئے کنسورشیم کے حوالے کر چکی ہے.
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 09:28pm
پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ

بھارتی طیاروں پر یہ پابندی اب 24 فروری صبح 5 بجے تک نافذ العمل رہے گی، پی اے اے
شائع 20 جنوری 2026 11:18pm
یورپ جانے والے مسافر پرواز کے ٹکٹ پر ٹرین کا سفر بھی کر سکیں گے: پی آئی اے

یورپ جانے والے مسافر پرواز کے ٹکٹ پر ٹرین کا سفر بھی کر سکیں گے: پی آئی اے

پی آئی اے کا کینیڈا اور برطانیہ کی ریل سروسز کے ساتھ تاریخی معاہدہ طے پاگیا
شائع 13 جنوری 2026 05:58pm
پی آئی اے کے بعد عارف حبیب کی نظر ایک اور بڑے قومی ادارے پر

پی آئی اے کے بعد عارف حبیب کی نظر ایک اور بڑے قومی ادارے پر

نئی ای این ایس سی انتظامیہ نے مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے دعوت دی ہے: عارف حبیب
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 12:45pm
پی آئی اے کا اسلام آباد کے بعد لاہور سے لندن فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے کا اسلام آباد کے بعد لاہور سے لندن فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

لندن کے لئے پروازوں میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا، ترجمان پی آئی اے
اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 06:32pm
پی آئی اے کے بعد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری: وزیراعظم کی اہم ہدایات

پی آئی اے کے بعد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری: وزیراعظم کی اہم ہدایات

شہباز شریف نے خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری اولین ترجیح قرار دے دیا
شائع 06 جنوری 2026 09:58pm
پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ ہوں گی: ترجمان پی آئی اے
شائع 30 دسمبر 2025 01:10pm
فوجی فرٹیلائزر پی آئی اے کے خریدار عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ بن گئی

فوجی فرٹیلائزر پی آئی اے کے خریدار عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ بن گئی

یہ لین دین تاحال حتمی مرحلے میں داخل نہیں ہوا ہے
شائع 25 دسمبر 2025 01:49pm
خسارے میں چلنے والے اداروں کی شفاف طریقے سے نجکاری کی جائے: وزیراعظم

خسارے میں چلنے والے اداروں کی شفاف طریقے سے نجکاری کی جائے: وزیراعظم

پی آئی اے کی نجکاری کامیابی سے مکمل ہوئی، 100 ارب ریفرنس پرائس کے مقابلے 135 ارب بولی لگی: شہباز شریف کا خطاب
شائع 25 دسمبر 2025 12:13am
پی آئی اے کی فروخت؛ عارف حبیب کنسورشیم کو کیا کچھ ملے گا؟

پی آئی اے کی فروخت؛ عارف حبیب کنسورشیم کو کیا کچھ ملے گا؟

پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال پی آئی اے کے اثاثوں سے متعلق ہے۔
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 07:45pm
پی آئی اے نیلامی؛ حکومت کو مجموعی طور پر 55 ارب روپے ملیں گے: مشیرِ نجکاری

پی آئی اے نیلامی؛ حکومت کو مجموعی طور پر 55 ارب روپے ملیں گے: مشیرِ نجکاری

بولی سے حاصل شدہ رقم میں سے 124 ارب سے زائد پی آئی اے پر ہی خرچ ہوں گے: محمد علی
شائع 24 دسمبر 2025 03:25pm
نقصان والے ادارے معیشت پر بوجھ ہیں، ان اداروں کی نجکاری ہمارا عزم تھا: وزیراعظم

نقصان والے ادارے معیشت پر بوجھ ہیں، ان اداروں کی نجکاری ہمارا عزم تھا: وزیراعظم

شہباز شریف کا پی آئی اے کی کامیاب بڈنگ کے انعقاد پر اظہار تشکر، قوم کو مبارکباد
شائع 23 دسمبر 2025 11:17pm
پی آئی اے: مثالی ایئرلائن سے بحران اور نجکاری تک کا سفر

پی آئی اے: مثالی ایئرلائن سے بحران اور نجکاری تک کا سفر

پی آئی اے پہلی ایئرلائن تھی جس نے مسافروں کو دورانِ پرواز ٹی وی دکھانے کا ٹرینڈ شروع کیا
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 08:41pm
پی آئی اے کی نیلامی کے لیے بولیاں 23 دسمبر کو ٹی وی پر براہِ راست نشر کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی نیلامی کے لیے بولیاں 23 دسمبر کو ٹی وی پر براہِ راست نشر کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی نجکاری میں شفافیت اور میرٹ اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 07:10pm
سافٹ ویئر مسئلے سے دنیا بھر میں پروازیں متاثر ، پی آئی اے محفوظ کیسے؟

سافٹ ویئر مسئلے سے دنیا بھر میں پروازیں متاثر ، پی آئی اے محفوظ کیسے؟

ق دنیا بھر میں کئی بڑی ایئر لائنز اس مسئلے سے متاثر ہوئیں۔
شائع 30 نومبر 2025 09:35am
حکومت 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے جارہی ہے، وفاقی وزیرخزانہ

حکومت 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے جارہی ہے، وفاقی وزیرخزانہ

پی آئی اے کی نجکاری رواں سال مکمل ہوجائے گی، محمد اورنگزیب کا فیوچر سمٹ سے خطاب
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2025 02:28pm
پانچ سال بعد پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں بحال، پہلی فلائٹ مانچسٹر روانہ

پانچ سال بعد پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں بحال، پہلی فلائٹ مانچسٹر روانہ

پی آئی اے پر عائد پابندی سے حکومت کو بڑا نقصان ہوا، تاہم ہم نے قومی ایئرلائن کے معیار کو دوبارہ بحال کیا ہے, وزیر دفاع خواجہ آصف
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 02:31pm
قومی ائیرلائن 5 سال بعد برطانیہ کی فضاؤں میں اُڑان بھرنے کے لیے تیار، تمام انتظامات مکمل

قومی ائیرلائن 5 سال بعد برطانیہ کی فضاؤں میں اُڑان بھرنے کے لیے تیار، تمام انتظامات مکمل

اسلام آباد ایئرپورٹ پر تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 08:14am
پی آئی اے نے برطانوی فضائی آپریشن کی بحالی کا باضابطہ اعلان کردیا، ہفتے میں کتنی پروازیں چلائی جائیں گی؟

پی آئی اے نے برطانوی فضائی آپریشن کی بحالی کا باضابطہ اعلان کردیا، ہفتے میں کتنی پروازیں چلائی جائیں گی؟

پروازوں کی بکنگ کھول دی گئی ہے اور مسافروں کے لیے انتہائی مناسب کرایے متعارف کروائے گئے ہیں: ترجمان پی آئی اے
شائع 04 اکتوبر 2025 11:58am
برطانیہ نے پی آئی اے کو کارگو آپریشن شروع کرنے کا لائسنس جاری کردیا

برطانیہ نے پی آئی اے کو کارگو آپریشن شروع کرنے کا لائسنس جاری کردیا

پی آئی اے اپنی پروازوں میں اب پاکستان سے برطانیہ کے لیے کارگو لے جا سکے گی
شائع 24 ستمبر 2025 12:32pm
پی آئی اے ناکام: نجی ایئرلائن نے برطانیہ کی پروازوں کا لائسنس حاصل کرلیا

پی آئی اے ناکام: نجی ایئرلائن نے برطانیہ کی پروازوں کا لائسنس حاصل کرلیا

برطانیہ کے لیے ایئربس کے 320 اور321 طیارے استعمال کیے جائیں گے، ذرائع
شائع 23 ستمبر 2025 09:02pm
باکمال ائرلائن کا لاجواب کارنامہ، مسافروں کا سامان جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی

باکمال ائرلائن کا لاجواب کارنامہ، مسافروں کا سامان جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی

کم گنجائش کی وجہ سے سامان چھوڑنا پڑا، دوسری پرواز سے پہنچادیا جائے گا، ترجمان پی آئی اے
اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 07:15pm
پی آئی اے عملے کی بڑی غفلت سامنے آگئی، خاتون مسافر نے ویڈیو شئیر کر دی

پی آئی اے عملے کی بڑی غفلت سامنے آگئی، خاتون مسافر نے ویڈیو شئیر کر دی

پی آئی اے کا عملہ کئی روز تک موبائل کے جہاز کے ایئر وینٹیلیشن سسٹم موجودگی سے انکار کرتا رہا، خاتون مسافر کا انکشاف
شائع 27 جولائ 2025 06:06pm
پی آئی اے کا اربعین زائرین کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

پی آئی اے کا اربعین زائرین کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

پاکستان سے نجف روانگی کی خصوصی پروازیں 8 اگست سے 11 اگست تک چلائی جائیں گی
شائع 27 جولائ 2025 05:52pm
پی آئی اے کی اسلام آباد سے شارجہ جانے والی پرواز میں تاخیر پر مسافروں کا ایئرپورٹ پر احتجاج

پی آئی اے کی اسلام آباد سے شارجہ جانے والی پرواز میں تاخیر پر مسافروں کا ایئرپورٹ پر احتجاج

پی آئی اے کے اسٹاف آفیسر کی مسافروں سے تلخ کلامی
شائع 27 جولائ 2025 05:08pm
پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندیوں کے خاتمے پر خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا

پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندیوں کے خاتمے پر خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا

ریاست کے خلاف اس جرم کے مرتکب سزا سے نہیں بچیں گے، وزیر دفاع کا ٹوئٹ
شائع 18 جولائ 2025 09:41pm
برطانیہ کے لیے قومی ایئر لائن کی پروازیں کب چلیں گی؟ ترجمان پی آئی اے نے بتا دیا

برطانیہ کے لیے قومی ایئر لائن کی پروازیں کب چلیں گی؟ ترجمان پی آئی اے نے بتا دیا

برطانیہ پی آئی اے کیلئے یورپ میں سب سے اہم روٹ ہے، عبداللہ حفیظ کی آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا میں گفتگو
شائع 16 جولائ 2025 10:34pm
5 سالہ پابندی کا خاتمہ …. پاکستانی ائر لائنز کو برطانوی فضاؤں میں اڑان کی اجازت مل گئی

5 سالہ پابندی کا خاتمہ …. پاکستانی ائر لائنز کو برطانوی فضاؤں میں اڑان کی اجازت مل گئی

وزیراعظم شہباز شریف کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر
اپ ڈیٹ 16 جولائ 2025 09:31pm
بانی پی ٹی آئی اورغلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنایا، کارروائی کا فیصلہ حکومت کرے گی، خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی اورغلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنایا، کارروائی کا فیصلہ حکومت کرے گی، خواجہ آصف

جو بھی نجی گروپ اس ادارے کو سنبھالے گا، اسے ایک مکمل اور فعال ایئرلائن ملے گی، خواجہ آصف
اپ ڈیٹ 16 جولائ 2025 09:23pm
برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی

برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی

برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد فضائی پابندی ہٹانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کے...
شائع 16 جولائ 2025 11:55am
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 12
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

ٹک ٹاک کے متبادل کی دھوم

ٹک ٹاک کے متبادل کی دھوم

دو سال کے بچے کا اسنوکر میں عالمی ریکارڈ

دو سال کے بچے کا اسنوکر میں عالمی ریکارڈ

دوستی بچے کو کوما سے نکال لائی

دوستی بچے کو کوما سے نکال لائی

مردوں میں پلاسٹک سرجری کے رجحان میں اضافہ

مردوں میں پلاسٹک سرجری کے رجحان میں اضافہ

نو سالہ بچی عورت قرار

نو سالہ بچی عورت قرار

تازہ ترین

ایران کو امریکا سے مذاکرات ترکیہ میں ہونے اور دیگر ممالک کی شرکت پر اعتراض

ایران کو امریکا سے مذاکرات ترکیہ میں ہونے اور دیگر ممالک کی شرکت پر اعتراض

کولمبو کا موسم پاکستان کا دشمن، ایک بارش اور ٹی 20 ورلڈ کپ کا خواب ختم

کولمبو کا موسم پاکستان کا دشمن، ایک بارش اور ٹی 20 ورلڈ کپ کا خواب ختم

معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا

معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا

برازیل میں زائرین کی بس کو حادثہ، 15 افراد ہلاک

برازیل میں زائرین کی بس کو حادثہ، 15 افراد ہلاک

بسنت میں ایک دن باقی، دو دن کی چھٹی کا اعلان

بسنت میں ایک دن باقی، دو دن کی چھٹی کا اعلان

کراچی: ایس آئی یو پولیس افسر کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی: ایس آئی یو پولیس افسر کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا انکشاف

بلوچستان: 3 روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں 197 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان: 3 روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں 197 دہشت گرد ہلاک

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.