پانچ سال بعد پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں بحال، پہلی فلائٹ مانچسٹر روانہ
پی آئی اے پر عائد پابندی سے حکومت کو بڑا نقصان ہوا، تاہم ہم نے قومی ایئرلائن کے معیار کو دوبارہ بحال کیا ہے, وزیر دفاع خواجہ آصف
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.