پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 11:06pm وزیرا علیٰ نے خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو بھیج دی محمود خان نے کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی کی سمری پر دستخط کردیئے
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 10:21am عبدالطیف آفریدی قتل کیس کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ملزم عدنان سمیع اللہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ بدر منیر کی عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 11:49am عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ملک بھر کی بار کونسل میں ہڑتال عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ آج پشاور میں ادا کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 04:03pm پشاور، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدرعبدالطیف آفریدی فائرنگ سےجاں بحق خیبر پختونخوا بارکونسل نے ہڑتال و سوگ کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 12:57pm پشاور، دہشتگردوں کا حملہ: شہید ڈی ایس پی سمیت 3 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا دہشت گردوں نے رات کو سربند تھانے پر حملہ کیا
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 09:18pm پنجاب اسمبلی تحلیل کے بعد کے پی اسمبلی توڑیں گے، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت پنجاب اسمبلی کی توڑنے کا اعلامیہ جاری ہونے کا انتظار ہے، پریسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 04:04pm محکمہ خوراک کہاں ہے؟ عوام 30 روپے کی کاغذی روٹی خریدنے پرمجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ عدالت کا ڈی جی وسیکرٹری فوڈ کو مارکیٹ جانے کا حکم
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 12:19pm پشاور میں سی ٹی ڈی، پولیس کا آپریشن، 4 مبینہ دہشتگردوں گرفتار دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار زخمی
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 11:34pm سکیورٹی فورسز کا پشاور میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک ہلاک ہشت گرد متعدد مقدمات میں سی ٹی ڈی کو مطلوب تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 10:24am محکمہ موسمیات نے کل سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آسمان پر بادلوں کا راج
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 04:57pm وفاق کا توانائی بچت پلان، عملدرآمد کھٹائی میں پڑ گیا تاجروں نے وفاق کی توانائی بچت اسکیم کو یکسر مسترد کردیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 07:37pm سی این جی قلت کے شکار پشاور کے رکشہ ڈرائیوروں کی زندگی کا پہیہ جام سی این جی فلنگ سٹیشنز کی بندش کے باعث کرایوں میں اضافہ ہونے سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 11:10pm جے یو آئی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی ناصر موسی زئی نے پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر جے یوآئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 06:14pm گورنر خیبرپختونخوا نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کردیے گورنر نے 6 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ بھی لکھ دیا
▶️ پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 12:03pm پشاور: پولیس کارروائیوں میں 262 گروہ پکڑے گئے، 683 ملزمان گرفتار ہوئے، سی سی پی او ایک دن میں 16 چوری شدہ موٹرسائیکلیں، گیارہ موٹر کاریں برآمد کیں، سی سی پی او
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 09:54pm کے پی حکومت نے گورنر کو ہیلی کاپٹر دینے سے انکار کردیا گورنر کو وزیراعظم کی تقریب میں شرکت کے لئےجانا تھا
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 05:09pm سوئی ناردرن کا پشاور میں ہنگامی گیس بندش کا اعلان گیس بندش سے کورکمانڈر ہاؤس، گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤس بھی متاثر رہیں گے، سوئی ناردرن
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 06:47pm ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا پر فائرنگ، ملزمان فرار محمود جان فائرنگ میں محفوظ، حملہ آور فرار ہوگئے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 04:47pm جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا کے فنڈز کے معاملے کو پی ٹی آئی اور ن لیگ کی جنگ قرار دے دیا یہ دراصل حقوق کے پیچھے نہیں بلکہ سیاست کر رہے ہیں۔
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 10:08am خیبرپختونخوا کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا موسم کا حل بتانے والوں نے اہم پیشگوئی کردی
لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2022 03:49pm دِلخراش دسمبر سے جُڑی چند تلخ یادیں سال کے آخری ماہ میں پیش آنے والے چند اہم واقعات پرایک نظر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 05:55pm خیبرپختونخوا اسمبلی میں سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بِل منظور 2008 سے اب تک ہیلی کاپٹر کے استعمال کی پوچھ گچھ نہیں ہوگی
لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2022 11:48am جرمن سفیر کے بعد آسٹریلوی ہائی کمشنر بھی چپلی کباب کے پیچھے پشاور پہنچ گئے خُدائے پامان: چرسی تکہ، کابلی پلاؤ، گاجر کا حلوہ ،جلیبی کے بعد پشتوکاجادوچل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 10:58am پشاور میں ڈالر خریدنے بیچنے والے 3 پلازے حساس ادارے کی اطلاع پر سیل ہوئے پورے صوبے میں کریک ڈاؤن کے دوران 300 افراد کو حراست میں لیا گیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 09:36pm پشاور: سابق صوبائی وزیر کے گھر پر ناکام دستی بم حملہ دستی بم گھر کی چھت پر جاگرا، تاہم پھٹ نہ سکا۔
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 11:46am خیبرپختونخوا محکمہ جنگلات نے ٹیسٹ میں فیل افراد بھی بھرتی کرلیے ٹیسٹ نہ دینے والے 2 امیدوار بھی میرٹ لسٹ میں شامل، دستاویزات
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 12:38pm ریاستی اداروں کیخلاف تقریر:پی ٹی آئی ایم پی اے کی ضمانت منظور عدالت نے فضل الہی سمیت دیگرکارکنان کی بھی ضمانت منظورکرلی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 03:32pm قانون نافذ کرنے والے ادارے جرائم کے خاتمے کیلئے ایک صفحے پر ہیں: بیرسٹر سیف وفاق افغانستان کی جانب سے آنیوالے دہشتگردوں سے متعلق افغان حکومت سے بات کرے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 11:24am پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی اوپی ڈی پرچی کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ پرچی کی قیمت میں اضافے پرعوام کا ملا جلا ردِ عمل سامنے آیا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 08:58am اے این ایف کی کارروائی، دو ملزمان سے 150 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد حیدرآباد کے قریب ٹرک سے 119 کلو چرس بھی برآمد
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات