پشاور میں رات کو موبائل انٹرنیٹ بندش: عدالت نے پی ٹی آئی سے جواب طلب کرلیا لگتا ہے رات کو سونے کے لیے انٹرنیٹ بند کرتے ہیں، عدالت شائع 03 اپريل 2024 02:43pm
پشاور اور مانسہرہ میں بارش، کاغان ویلی میں برفباری، جاتی سردی پھر لوٹ آئی کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث موسم اچانک ٹھنڈا ہوگیا شائع 03 اپريل 2024 02:36pm
خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا خواجہ سراؤں کے حقوق کو یقینی بنانے کیلئے علی امین گنڈا پور نے وزیر صحت کو مراسلہ جاری کردیا شائع 02 اپريل 2024 12:22pm
گورنر کا خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کرنے کا مطالبہ گورنر ہاؤس مفاہمتی سیاست کے لئے حاضر ہے، حاجی غلام علی شائع 31 مارچ 2024 03:37pm
ممبر خیبرپختونخوا اسمبلی عبدالسلام کا کارکنان کے ہمراہ پیسکو مردان آفس پر دھاوا مظاہرین نے اپنے علاقہ میں لوڈمنیجمیٹ میں کمی کا مطالبہ کیا تھا اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 02:15pm
9 مئی واقعات: انسداد دہشتگردی عدالت میں صوبائی وزیر کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے 6 اپریل تک پولیس سے ریکارڈ بھی طلب کرلیا شائع 30 مارچ 2024 03:40pm
علما کو ہمارے جنازے پڑھانے پر راضی کیا جائے، خواجہ سراؤں کی گورنر خیبرپختونخوا سے فریاد خواجہ سراؤں نے گورنر خیبرپختونخوا اور میئر پشاور کو مسائل سے آگاہ کیا شائع 30 مارچ 2024 03:30pm
پشاور میں خاتون نے ڈاکوؤں کو کمرے میں بند کر کے پولیس کو اطلاع دیدی پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوو کو گرفتار کرلیا۔ شائع 25 مارچ 2024 10:23pm
ایف آئی اے اور ایف سی اہلکاروں میں لڑائی کے سبب طورخم سرحد 4 گھنٹے بند ہاتھا پائی سے اہلکاروں کو معمولی زخم بھی آئے اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 07:12pm
تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کا آغاز 6 بڑے شہروں سے ہوگا کم ازکم 1200 روپے ٹیکس دینا ہوگا، نوٹی فکیشن جاری اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:06am
جائیداد کا تنازع، پشاور میں 4 افراد قتل رشتہ داروں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیئے، پولیس شائع 23 مارچ 2024 06:40pm
پشاور: ملزم نے تھانے میں مبینہ طور پر اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کرلی والدہ کی شکایت پرملزم کو حراست میں لیا گیا تھا، پولیس شائع 23 مارچ 2024 05:59pm
پشاور میں قیدی نمبر 804 کے نام سے چپل تیار نور دین نے پشاوری چپل کی قیمت بھی بتا دی اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 01:42pm
زین قریشی کی 13 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور پشاور ہائیکورٹ نے زین قریشی کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دیدیا شائع 22 مارچ 2024 05:26pm
مردان کے بعد پشاور میں کے ایف سی کی دو فرنچائز زبردستی بند کرادی گئیں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سید حیدر شاہ باچا کے قیادت میں مظاہرین نے فرنچائز بند کرائیں شائع 21 مارچ 2024 10:54pm
عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑدیں، علی امین گنڈا پور کی انوکھی تجویز پشاور ہائیکورٹ نے نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کو وزیر اعلی خیبرپختونخوا کیخلاف کارروائی سے روک دیا شائع 20 مارچ 2024 03:25pm
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا یکطرفہ فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، شوکت یوسفزئی کی درخواست میں استدعا شائع 19 مارچ 2024 01:12pm
پی ٹی آئی اختلافات شدید، قاضی انور اور مشال یوسفزئی پھٹ پڑے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پشاورمیں آج نیوز سے خصوصی گفتگو شائع 19 مارچ 2024 01:11pm
اسفندیار ولی کا ہرجانے کا دعویٰ: شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم پشاور کی عدالت نے ہرجانے کے کیس میں اسفند یار ولی کے حق میں فیصلہ سنادیا شائع 18 مارچ 2024 02:34pm
سینیٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا کے امیدواروں کی فہرست جاری سینیٹ انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 42 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے شائع 17 مارچ 2024 02:27pm
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں صحت کارڈ کاؤنٹر پر عملہ غائب، انکوائری شروع انشورنس کمپنی نے کاؤنٹر پر تعینات تمام عملہ معطل کردیا شائع 17 مارچ 2024 12:59pm
اعظم سواتی منظرعام پر آگئے، ادارے ہمارے ساتھ مل کر مثبت قدم اٹھائیں، پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں شائع 16 مارچ 2024 05:01pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا اعلان کردیا فیصل امین این اے 44 سے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے، علی امین گنڈا پور شائع 15 مارچ 2024 04:05pm
چیف جسٹس ابراہیم خان کے بعد پشاور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس کون ہوگا جسٹس ابراہیم خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 14 رہ جائے گی شائع 15 مارچ 2024 10:28am
عدالت کا نورالحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری سعودی عرب جائیں گے، وکیل شائع 14 مارچ 2024 10:09pm
اسلام آباد بڑی دہشتگردی سے بچ گیا کسٹمز کلیکٹریٹ نے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ پکڑ لیا شائع 13 مارچ 2024 09:38pm
وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:03pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پولیس شہداء کے ورثاء کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان امین خان گنڈاپور کا محکمہ پولیس کو 3 ارب جاری کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:25pm
بھتہ نہ دینے پر تاجر کے گھر بم لگانے جا رہے تھے، زخمی دہشت گرد کا بیان سی ٹی ڈی عملے نے پشاور دھماکے کے زخمی مبینہ دہشتگرد کا مختصر بیان ریکارڈ کیا شائع 12 مارچ 2024 02:54pm
بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ صوبائی وزیر قاسم علی شاہ نے محکمہ صحت کا قلمدان سنبھالتے ہی صحت کارڈ پلس کی تفصیل مانگ لیں شائع 11 مارچ 2024 01:06pm