پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:09pm پی ٹی آئی کو لاہورمیں ریلی نکالنے کی اجازت، اسلام آباد اورپشاورمیں دفعہ 144 نافذ 'عدلیہ اور اداروں کیخلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی'
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 01:30pm عید الفطرکی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد بھی سرکاری ملازمین دفاترسےغائب ملازمین کی حاضری کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 09:24am عید الفطر پر مسافروں کیلئے پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے پشاور کیلئے روانہ شہریوں نے عید پر خصوصی ٹرین چلانے کے عمل کو خوش آئند قرار دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 02:15pm پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو صرف گولیوں کے خول دیئے جانے کا انکشاف اگر ایمرجنسی ہوتو ہم فائرنگ کیسے کرینگے،پولیس اہلکار
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 06:16pm پشاور: ن لیگ کی ناراض صوبائی قیادت کو شوکاز نوٹس جاری پارٹی کو دو دھڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، نوٹس
▶️ پاکستان شائع 06 اپريل 2023 11:11am خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھراضافہ پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند ہونے سے آٹے کی قلت بھی ہوسکتی ہے، ڈیلرز
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:29pm خوشبوؤں کے شہر میں خون کی بساند، پشاور کی اقلیتی برادری نشانے پر کیوں؟ پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کے یہ واقعات سکھ کمیونٹی تک محدود نہیں بلکہ عیسائی کمیونٹی کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔
▶️ پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:50am لاہور اور پشاور میں مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے دور اب مرغی کھانا پہنچ سے باہر ہوگیا، شہری
کاروبار شائع 05 اپريل 2023 11:35am خیبرپختونخوا، محکمہ صحت کا 20 ارب روپے فنڈز دینے کا مطالبہ محکمہ صحت نے فنڈز تدریسی اسپتالوں کیلئے مانگ ہیں
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 01:30pm پشاور، 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 3 واقعات میں 4 افراد ہلاک حملہ آورموٹر سائیکل پر فرار ہو نے میں کامیاب
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 10:28pm پشاور کی سکھ کمیونٹی دہشتگردوں کے نشانے پر، خوف کے عالم میں ہجرت پر مجبور دن دہاڑے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے دیال سنگھ کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 02:00pm پشاور، شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد خلاف ورزی کرنے پر جُرمانہ عائد کیا جائے گا
▶️ پاکستان شائع 27 مارچ 2023 01:53pm پشاور، سحری اور افطاری میں گیس نہ ہونے کے باعث شہری پریشان گیس نہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے، خواتین
▶️ پاکستان شائع 25 مارچ 2023 05:08pm پشاور، نالوں کی صفائی میں جان جانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے 30 سال سے صفائی ستھرائی کا کام کرنے والے وکٹر شرما کی کہانی
▶️ پاکستان شائع 24 مارچ 2023 11:18am موٹرسائیکل جیسی سستی سواری مہنگی ہونے کے باعث عوام کی پہنچ سے دور شہریوں کا حکومت سے موٹرسائیکلوں کو سستا کرنے کا مطالبہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 06:11am ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ آج ہے بہاولپور، رحیم یارخان اور صوابی سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئیں، سربراہ رویت ہلال کمیٹی
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 03:32pm بڑھتی مہنگائی میں سرکاری ملازمین کا بھی گزارا مشکل محکمہ صحت سے وابسطہ شازیہ قرض داروں سے پریشان
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 06:58pm تمام سیاسی جماعتیں بیٹھ کر انتخابات کا اعلان کریں، سراج الحق کا مطالبہ وزیر خزانہ نے ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگانے کا عندیہ دیا ہے، ملک کیسے چلے گا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 05:10pm خیبرپختونخوا کے مالی مسائل شدت اختیار کرگئے وفاق پر 2019 سے اب تک 144 ارب روپے واجب الادا ہیں، نگراں وزیراعلی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 07:22pm ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانےکی کوشش کر رہا ہوں، گورنر کے پی تعلقات ٹھیک ہیں، آج بھی نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان سے مکمل رابطے میں ہوں، ںغلام علی
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 01:35pm خیبرپختونخوا: 4 اضلاع میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 09:28am پشاور: خاوند کی میکے میں بیٹھی ناراض بیوی پر فائرنگ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جاں بحق ہونیوالوں میں مقتول کی بیوی ، سالی اور بیٹا شامل
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 01:51pm تمام جماعتیں قومی اور صوبائی انتخابات ایک ساتھ چاہتی ہیں، گورنر خیبرپختونخوا سیاسی فیصلے عدالتوں کی بجائے مل بیٹھ کرنے چاہیئے، حاجی غلام علی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 12:49pm پشاور پولیس لائن مسجد دھماکے میں ملوث 2 سہولت کار گرفتار گرفتار سہولت کار بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 11:33am آئی جی خیبرپختونخوا نے تمام آوٹ آف ٹرن پروموشن ختم کردی آوٹ آف ٹرن پروموشنز واپس کرنے سے پہلے تمام افسران اور اہلکار طلب
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 02:14pm گورنر خیبرپختونخوا کا صدر کیخلاف آرٹیکل 6 سے گریز کرنے کا مشورہ ملکی صورتحال صدر کیخلاف کارروائی کرنے کی متحمل نہیں ہے، حاجی غلام علی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 03:42pm پشاور: رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں 200 افراد کیلئے پُرتعیش کھانا، ٹینڈرطلب محکمہ اوقاف اور مذہبی امور نے پر تکلف کھانوں کے ٹینڈر پر نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 01:37pm قبائلی عمائدین نے مردم شماری سے قبل الیکشن کرانے کو سازش قرار دیدیا نئے ضم شدہ اضلاع کےعمائدین نے نیوز کانفرنس اپنے مطالبات پیش کردیئے
لائف اسٹائل شائع 10 مارچ 2023 11:43am پشاور:200 سال قدیم سری پائے کی دکان جسے 5ویں نسل چلا رہی ہے مٹی کے مٹکے میں 18 گھنٹوں کی ہلکی آنچ پر تیارڈش سب کی پسندیدہ
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 06:31pm الیکشن کمیشن نے انتخابات پر مشاورت کیلئے گورنر کے پی کو بلالیا سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھا گیا خط گورنر ہاؤس کو موصول