پاکستان پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 11:57am
پاکستان بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا کسی بھی بڑے سانحے کا متحمل نہیں ہو سکتا، صوبائی مشیر اطلاعات اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm
پاکستان پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری شائع 19 جولائ 2024 08:48am
پاکستان دہشتگردی کی ذمہ داری خیبر پختونخوا حکومت پر ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیف وزیر دفاع پشتونوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شائع 17 جولائ 2024 11:47am
پاکستان شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد، شہر شہر 9 محرم الحرام کے جلوس مجالس منعقد اور نوحہ خانی کی جارہی ہے۔ جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 10:43pm
پاکستان سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلف نامے جمع 70 سے زائد ممبران نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے پاس حلف نامے جمع کرائے اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:30pm
پاکستان شہباز اور مریم اپنی جعلی سلطنت کو دُم سے پکڑنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، بیرسٹر سیف عوام لندن بھاگنے والوں پر خصوصی نظر رکھیں، اس بار پلیٹ لیٹس گرنے کے بہانے نہیں چلیں گے، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:31pm
پاکستان فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل علی امین گنڈاپور ٹھونکیں گے، بیرسٹر سیف سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں، عظمیٰ بخاری کا رد عمل اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:58pm
پاکستان ملک بھر میں 7 محرم کے جلوس کے حوالے سے سخت سیکیورٹی انتظامات، موبائل فون سروس بند پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں جلوسوں کے حوالے سے روٹس پر سیکیورٹی اہلکار تعینات، سی سی ٹی وی سے جلوس کے مقامات کی نگرانی شائع 14 جولائ 2024 12:16pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے منصوبے پر عملدرآمد کے لیے غور وخوض جاری شائع 12 جولائ 2024 11:18am
پاکستان پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر تمام پروازیں بحال کردی گئیں گزشتہ روز آگ لگنے کے باعث رن وے کو بند کردیا گیا تھا شائع 12 جولائ 2024 08:47am
پاکستان پشاور میں آپریشن کے دوران شہید پاک فوج کے 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا شائع 11 جولائ 2024 10:14am
پاکستان پشاور : آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر سمیت 3 ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان اور سی ٹی ڈی کے 2 افسران شہید ہلاک دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم کے سر کی قیمت 6 ملین رکھی گئی تھی اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:28pm
لائف اسٹائل پشاور کی چھوٹی سی دکان، جہاں سو سال پرانے گرامو فونز آج بھی اصل حالت میں محفوظ ان پرانے گرامو فون کی خاصیت یہ ہے کہ دور جدید میں بھی وہ بغیر بجلی کے چلتے ہیں شائع 10 جولائ 2024 08:21pm
ویڈیوز پشاور میں بغیر بجلی سے چلنے والا 100 سال پرانا گرامو فون کئی سیاح آتے ہیں اور ان پرانی اشیا کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں، پرنس ماہر اللہ شائع 10 جولائ 2024 12:11pm
پاکستان 2 بھائیوں کے قتل کے الزام میں گرفتار خاتون رہائی کے بعد قتل فائرنگ سے خاتون موقع پر جاں بحق اور اس کا داماد زخمی ہوگیا شائع 09 جولائ 2024 09:22pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں چھٹی پر گھر جانے والے ایف سی کے تین اہلکار اغوا نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی کو روک کر تینوں اہلکاروں کو اتارا اور اپنے ساتھ لے گئے اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:46pm
پاکستان کے پی میں ناقص کارکردگی اور مالی بحران کی شکار 14 جامعات کو بند کرنے کی تجویز ٹاسک فورس کے فیصلوں کی کابینہ سے منظوری لی جائے گی اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:26pm
ویڈیوز بجٹ کے منفی اثرات، پشاور میں اشیا خرد ونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا دکانداروں کو خدشہ ہے کہ آئندہ ماہ اشیاء خردونوش کی قیمتوں میں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 12:04pm
پاکستان پشاور میں خواتین پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ درج، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی دو خوتاین رکشے میں گزر رہی تھیں، موٹر سائیکل سوار ملزم ان پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 04:23pm
پاکستان پرویز خٹک نے گواہی دی تو نہ وہ پراٹھے کھاسکیں گے نہ سگریٹ پی سکیں گے، گنڈا پور کی دھمکی موجودہ حکومت بیساکھیوں پر کھڑی ہے, نواز شریف اور آصف زرداری پر بھی پرچے کٹے ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی شائع 06 جولائ 2024 01:07pm
ویڈیوز نوتھیہ بازار میں لگی آگ نے بیوہ خاتون کے خوابوں کو بھی خاکستر کردیا شاہینہ پروین کا آشیانہ بھی اجڑ گیا۔ شائع 05 جولائ 2024 02:38pm
پاکستان تحریک لبیک کے دلدار خان نے پشاور میں فیڈر زبردستی چالو کرالیا بجلی کے طویل دورانیوں سے تنگ آئے ہوئے لوگ خود بھی گرڈ پر دھاوا بول کر عملے سے بجلی کھلوارہے ہیں۔ شائع 05 جولائ 2024 01:10pm
ویڈیوز 9 برس کے دوران 9 بچے موت کا شکار کوہاٹ کے علاقہ جرما میں برساتی نالے پر قائم غیر قانون کریش پلانٹ کے باعث کئی میٹر گہرے کھڈے پڑ گئے اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:11pm
پاکستان پشاور میں 9 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان عدالت میں پیش گرفتار ملزمان باپ بیٹے ہیں، گزشتہ رات گرفتار کیا گیا ہے، تفتیشی افسر شائع 03 جولائ 2024 07:49pm
ویڈیوز ’حکومت نے تو ریلیف دینا نہیں بس اب ڈی سی کے استعمال سے ہی گزارہ ممکن ہے‘ بجلی ہوئی مہنگی تو عوام نے سستی بجلی کے لیے ڈی سی ٹیکنالوجی پر کنورٹ ہونا شروع ہوگئے۔ شائع 03 جولائ 2024 01:52pm
پاکستان وزیرخوراک خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا، ظاہر شاہ طورو شائع 03 جولائ 2024 09:49am
پاکستان سوات میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 19بچے زخمی خوش قسمتی سے کسی کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں، زخمی بچوں کو مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس شائع 02 جولائ 2024 12:22pm
پاکستان پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی ختم کرکے گھر جا رہا تھا، پولیس شائع 02 جولائ 2024 09:30am
پاکستان خیبر: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 2 اہلکار جاں بحق چیک پوسٹ پر 10 منٹ تک شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا شائع 01 جولائ 2024 01:32pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی