پاکستان فیصل کریم کنڈی کی بطور کے پی کے گورنر تعیناتی پر گورنر خیبرپختونخوا کا ردعمل علی امین گنڈا اور نامزد گورنر کے درمیان تعلقات کیسے چلیں گے، غلام علی شائع 04 مئ 2024 03:56pm
پاکستان پشاور کوہاٹ اڈا، فائرنگ سے زخمی ہونے والے خواجہ سرا کی حالت تشویش ناک گزشتہ شب کوہاٹ اڈے فائرنگ سے جیا اور مہک کو گولیاں لگیں، دونوں کا لیڈی ریڈنگ اسپتال میں علاج جاری شائع 04 مئ 2024 10:44am
پاکستان حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ یپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے پھر اپنے امیدوار تبدیل کرلیے شائع 03 مئ 2024 08:30pm
پاکستان چارسدہ میں فائرنگ کے 6 مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی چارسدہ پولیس نے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی شائع 02 مئ 2024 09:57pm
پاکستان وفاق نے حق نہ دیا تو چین سے نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں، اسے کوئی خیرات نہ سمجھے، علی امین گنڈا پور شائع 02 مئ 2024 07:14pm
پاکستان میٹرک کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل ہونے پر افسران سمیت امتحانی عملہ ڈیوٹی سے فارغ صوبے میں اب تک 11 پرچے سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکے ہیں اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 02:24pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مزدوروں کے پیکجز ڈبل کرنے کا اعلان علی امین گنڈا پور نے مزدوروں کے بچوں کے تعلیمی اخراجات کی رقم بھی ٹرانسفر کردی شائع 01 مئ 2024 09:16pm
پاکستان میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب، نئی کابینہ تشکیل سید عاقل شاہ سینئر نائب صدر جبکہ حسین شاہ خان یوسفزئی صوبائی جنرل سیکرٹری ہوں گے شائع 01 مئ 2024 06:47pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 ہزارایکڑ پر کھڑی فصلیں اور باغات تباہ 28 ہزار 430 ایکڑ زمین پر گندم تباہ ہوگئی، رپورٹ اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:06pm
پاکستان پشاور کے کالج میں طالبات کے غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد طالبات کو کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے، کالج اعلامیہ شائع 01 مئ 2024 11:02am
پاکستان شہری نے بینک حکام کو بھی چونا لگا دیا، 5 کروڑ روپے کی جعلی کرنسی جمع کرادی ایف آئی اے لاہور نے پشاور کے رہائشی ہارون کو لاہور سے گرفتار کرلیا شائع 01 مئ 2024 10:35am
پاکستان جج شاکر اللہ کو گرینڈ آپریشن کے بعد بازیاب کرایا گیا، پولیس رپورٹ گرینڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد بھی مارے گئے، پولیس شائع 30 اپريل 2024 12:17pm
پاکستان خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر پولنگ جاری تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جبکہ پولنگ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی شائع 28 اپريل 2024 11:53am
پاکستان اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، مئی فیصلہ کن مہینہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 25 اپريل 2024 07:32pm
پاکستان خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس،دہشت گردی کیخلاف اقدامات کا فیصلہ کور کمانڈر کی شرکت، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، مدارس کی رجسٹریشن، بھتہ خوری کے معاملات پر بھی غور اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 08:43am
پاکستان سکھ تاجر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق فائرنگ سے سکھ شہری محفوظ رہا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے شائع 23 اپريل 2024 05:04pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ حکومت اور عوام کے درمیان رابطے فعال رکھنےکیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا گیا: بیرسٹر سیف شائع 23 اپريل 2024 04:58pm
پاکستان اساتذہ کی پشاور کی تمام جامعات بند کرنے کی دھمکی وائس چانسلرز نہ ہونے کی وجہ سے یونیورسٹی مالی اور انتظامی بحران کا شکار ہے، صدر ٹیچرز ایسو سی ایشن ڈاکٹر عزیر شائع 22 اپريل 2024 05:44pm
پاکستان ملک میں 24 اپریل سے 29 اپریل تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 11:15pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشیں: مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی پی ڈی ایم اے نے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 21 اپريل 2024 01:56pm
پاکستان پشاور یونیورسٹی میں چوری کی واردات یونیورسٹی کے گیٹ پر پولیس کی نفری بڑھائیں گے،انتظامیہ شائع 16 اپريل 2024 05:46pm
پاکستان سینیٹ میں خیبرپختونخوا سے ہمیں پوری نشستیں ملنی چاہئیں، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کا روایہ متعصبانہ ہے، رہنما تحریک انصاف شائع 12 اپريل 2024 03:42pm
پاکستان بچی کے دم توڑنے پر چارسدہ اسپتال میں فائرنگ، نرس زخمی پولیس نے ملزم فضل الہٰی کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا شائع 11 اپريل 2024 11:36am
پاکستان خیبرپختونخوا بھی پنجاب کے نقش قدم پر، ایئر ایمبولینس شروع کرنے کا فیصلہ حکام کو اگلے 4 مہینوں میں سروس عملاً شروع کرنے کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت شائع 09 اپريل 2024 12:54pm
پاکستان عید الفطر پر مردان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاؤ نے اعلامیہ جاری کردیا شائع 08 اپريل 2024 02:10pm
پاکستان امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی وفاقی وزیر امیر مقام کے خلاف پھٹ پڑے شائع 07 اپريل 2024 02:40pm
پاکستان تحریک انصاف نے کارکنوں کو حساس مقامات کے قریب جلسہ نہ کرنے کی ہدایت کردی عید کے بعد جلسوں کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 02:26pm
پاکستان پشاور: بلوں کی عدم ادائیگی پر متعدد سرکاری محکموں کی بجلی منقطع مختلف سرکاری محکموں کی جانب سے پیسکو کو 30 لاکھ سے زائد رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی شائع 03 اپريل 2024 05:01pm
پاکستان پشاور میں رات کو موبائل انٹرنیٹ بندش: عدالت نے پی ٹی آئی سے جواب طلب کرلیا لگتا ہے رات کو سونے کے لیے انٹرنیٹ بند کرتے ہیں، عدالت شائع 03 اپريل 2024 02:43pm
پاکستان پشاور اور مانسہرہ میں بارش، کاغان ویلی میں برفباری، جاتی سردی پھر لوٹ آئی کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث موسم اچانک ٹھنڈا ہوگیا شائع 03 اپريل 2024 02:36pm