یکم جولائی سے پیٹرول، ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان اگر حکومت دونوں ایندھن کیلئےلیوی چارج مزید بڑھانے کا فیصلہ کرتی ہے، تو قیمت میں اضافہ زیادہ بھی ہو سکتا ہے شائع 28 جون 2024 09:45am
نان فائلرز کیلئے بڑا ریلیف، سمز کی بندش یا غیرملکی دوروں پر پابندی سے متعلق فیصلے میں تبدیلی حکومت نے فنانس بل 2024 میں ترامیم لانے کا فیصلہ کیا شائع 28 جون 2024 08:41am
سرکاری ملازمین کی عیاشیاں ختم، وفاق نے پنشن اسکیم میں تبدیلیاں کردیں حکومت نے یہ تبدیلیاں وفاق پر پنشن کے بڑھتے بوجھ سے بچنے کے لیے کی ہیں شائع 27 جون 2024 07:35pm
عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد، 7-7 سال قید کی سزا برقرار ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نےمحفوظ شدہ فیصلہ سنایا، سزامعطلی کی درخواست پر10صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری اپ ڈیٹ 27 جون 2024 11:59pm
خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ 9مئی واقعات سےمتعلق قرارداد کابینہ سےمنظوری کیلئے بھی پیش کی جائےگی، صوبائی وزیر قانون اپ ڈیٹ 27 جون 2024 04:41pm
قیدی اب سیکھنے گے ہنر اور حاصل کریں گے آمدنی پشاور سینٹرل جیل کے قیدی بھی اب سیکھنے گے ہنر اور حاصل کریں گے آمدنی۔ جیل حکام نے قیدیوں کو ہنر سکھانے اور مصروف... شائع 27 جون 2024 10:24am
بھارت کے بعد اب پاکستان میں بھی ’شارک ٹینک‘ کا آغاز پروگرام کا آغاز جلد کیا جائے گا شائع 26 جون 2024 10:56pm
کیا بھارتی کرکٹ ٹیم آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئے گی؟ پورا ملک 8 بڑی ٹیموں کی میزبانی کیلیے پرجوش اور تیار ہے، سابق کپتان شائع 26 جون 2024 06:19pm
امریکی کانگریس میں پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں کی مکمل اور آزادانہ تحقیقات کی قرارداد منظور قرار داد میں پاکستان کے عوام کی جمہوریت میں شرکت کو دبانے کی کوششوں کی مذمت کی گئی اپ ڈیٹ 26 جون 2024 04:22pm
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑے اضافے کا امکان حکومت کی جانب سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے۔ شائع 26 جون 2024 02:50pm
سوشل میڈیا پر بننے والے رشتے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجوہات میں بڑی وجہ بن گئے عدم اعتماد رشتوں کے ٹوٹنے کی وجہ بن رہی ہے, ایڈووکیٹ مہوش محب شائع 26 جون 2024 11:36am
ہرن کا غیرقانونی شکار، با اثر زمیندار 4 ساتھیوں سمیت گرفتار محکمہ وائلڈ لائف نے ملزمان سے 4 شکار شدہ چنگارے برآمد کرکے رائفل و گاڑی ضبط ضبط کرلیں۔ شائع 26 جون 2024 10:05am
پشاور: ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 بچے شامل ہیں، ایس ایس پی انوسٹی گیشن اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 07:46pm
ججز کے ریمارکس سے لگتا ہے سپریم کورٹ کے ججز بھی 8 فروری کے انتخابات سے مطمئن نہیں، فواد چوہدری چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ جسٹس منیر کا فیصلہ سمجھا جارہا ہے، مختصوص نشستوں کے کیس سے متعلق سابق وفاقی وزیر کا اظہار خیال اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:35pm
بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا نوٹی فکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت اور ڈی جی پاسپورٹ کو فریق بنایا گیا ہے شائع 25 جون 2024 03:18pm
’عزم استحکام‘ کے پیچھے سیاسی عزائم نہیں، آپریشن صرف کے پی اور بلوچستان میں ہوگا، خواجہ آصف آپریشن کے خدو خال پر آئندہ چند روز اتفاق ہوجائے گا، پی ٹی آئی کے تحفظات ضرور دور کریں گے، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 27 جون 2024 09:26pm
خواجہ آصف کے عمران خان کی نجی زندگی سے متعلق انتہائی سنگین الزامات وزیر دفاع نے اپنی طویل ٹوئٹ میں کسی بات کا پردہ نہیں رکھا اور غیر مناسب لفظ بھی ادا کیے۔ شائع 25 جون 2024 09:42am
توانائی کے شعبہ میں ترسیل کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے 2 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کا فیصلہ ایشیائی ترقیاتی بینک، عالمی بینک، اسلامی ترقیاتی بینک، کورین بینک سے بیرونی فنانسنگ حاصل کی جائے گی، شائع 25 جون 2024 09:22am
پاکستانی ٹیم اور بورڈ میں تبدیلیوں پر آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر کا مشورہ کپتانی کرنا بابر اعظم کا فیصلہ ہے، اگر وہ کر سکتے ہیں تو انہیں کرنی چاہیے۔ عثمان خواجہ شائع 24 جون 2024 05:46pm
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا قومی ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کا امکان ہے اپ ڈیٹ 24 جون 2024 04:12pm
اضافی گندم کی برآمد کے لئے تاجروں نے حکومت سے اجازت طلب کر لی ڈھائی لاکھ ٹن آٹا اور ڈھائی لاکھ ٹن میدہ برآمد کرنے کی گنجائش ہے، سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان کا سیکریٹری خوارک کو خط شائع 24 جون 2024 01:59pm
گوتم گمبھیر نے ہیڈ کوچ بننے سے قبل ہی ویرات، روہت شرما کو وارننگ دے ڈالی گوتم گمبھیر کی جانب سے بی سی سی آئی کے سامنے 4 بڑے مطالبات رکھے گئے ہیں شائع 24 جون 2024 01:44pm
9 مئی 2023 سے اب تک پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف جاری ایم پی او آرڈرز کی تفصیلات ظاہر پی ٹی آئی رہنما زینب عمر نے ایم پی او آڈرز کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا شائع 24 جون 2024 01:42pm
سنی اتحاد کونسل کوپارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاجی کیمپ لگانے کی اجازت سے انکار آپ لوگ روزانہ یہ معاملہ ایوان میں اٹھاتے ہیں توکیمپ کی کیا ضرورت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی شائع 24 جون 2024 01:22pm
نوازشریف، جنرل (ر) باجوہ کی ملاقات سے متعلق محمد زبیر کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ملک احمد محمد زبیر عمر نے شوشا چھوڑا اور قد سے بڑھ کر بات کی، تفصیلات ہیں تو سامنے لیکر آئیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی شائع 24 جون 2024 01:07pm
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار سے متجاوز، لوڈشیڈنگ میں اضافہ بجلی کی طلب 25 ہزار500 میگاواٹ ہے اپ ڈیٹ 24 جون 2024 01:17pm
پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا امکان، سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری کی پیشگوئی لاہور میں 45، پشاور میں 42، اسلام آباد میں 40 اور کوئٹہ میں 38ڈگری سینٹی گریڈ جتنی شدت کی گرمی محسوس کی جائے گی شائع 24 جون 2024 09:33am
عسکری 5 میں بیٹی کو تھپڑ مارنا والدہ کو مہنگا پڑ گیا، قطر سے کراچی پولیس کو فون پولیس نے لڑکی کو وومن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا شائع 24 جون 2024 09:06am
ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان اسنوکر ٹیم کا اعلان ایشین انڈر 21 مقابلوں میں بھی قومی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے شائع 22 جون 2024 05:28pm
شہید ہارون ولیم کی آخری رسومات ادا، میسحی برادری نے اپنے خون سے تاریخ لکھی ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے دفاع وطن میں مسیحی برادری کی قربانیوں کوسراہا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 جون 2024 04:31pm