تحریک طالبان پاکستان کو اب سے ”فتنہ الخوارج“ کہا جائے گا، نوٹی فکیشن جاری اب سے ان دہشت گردوں کے ناموں کے ساتھ لفظ خارجی لکھا اور پڑھا جائے گا، وزارت داخلہ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 06:24pm
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثریت رائے سے منظور کرلیا بل جمعہ کو منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا شائع 31 جولائ 2024 04:08pm
پنجاب میں کورٹ فیس اور اسٹیمپ ڈیوٹی میں 1000 فیصد تک اضافہ، تفصیلات جاری طلاق کے کاغذات کے لیے اسٹیمپ ڈیوٹی 100 سے بڑھ کر ہزار روپے کردی گئی شائع 31 جولائ 2024 11:12am
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج نمایاں کمی کا امکان پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے سے زائد فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 11 روپے سے زائد سستا ہوسکتا ہے اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 12:42pm
پنجاب میں محکمہ ایکسائز نے شراب مہنگی کردی شراب اور بیئر کی بوتلوں کی قیمتوں میں بھاری اضافہ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:18pm
سپریم کورٹ کے حکم کو ختم کرنے کی کوشش ناکام ہوگی، عابد زبیری آئین اور قانون کی بالادستی ہوگی، ان کی ہر کوشش ناکام ہوگی،عابد زبیری شائع 30 جولائ 2024 02:59pm
پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ کیلئے مذاکرات جاری دوطرفہ معاشی،سیاسی اوراسٹریٹیجک تعلقات پرتبادلہ خیال بھی کیا جائیگا، ذرائع شائع 30 جولائ 2024 01:16pm
عمران خان نے دوبارہ الیکشن کیلئے تیار ہونے کا پیغام دے دیا، ملک احمد پھجر موجودہ صورتحال میں دوبارہ الیکشن پر خرچہ کرنا بہتر ہے، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:56pm
بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات شروع، پیداوار اور تقسیم میں نجی شعبہ شامل کرنے کی تجویز تجویز کردہ اصلاحات کو وزیر اعظم اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ساتھ بھی شیئر کردیا گیا شائع 30 جولائ 2024 10:18am
آئندہ دنوں میں بجلی سستی ہونے والی ہے، وزیرپیٹرولیم کا بڑا دعوی حکومت نے 86 فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مصدق ملک شائع 30 جولائ 2024 09:18am
ایران نے برکس تنظیم پاکستان کی شمولیت کی حمایت کر دی پاکستان نے برکس کی رکنیت کی درخواست دے رکھی ہے شائع 30 جولائ 2024 12:24am
ایشین جونیئر والی بال چیمئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی گرین شرٹس نے پہلے میچ میں کوریا کو بھی شکست دی تھی اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 06:28pm
فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ اپ گریڈ کردی عام طور پر عالمی ریٹنگ ایجنسی ٹرپل سی پلس یا اس سے نیچے کی درجہ بندی والے خودمختاروں کو آؤٹ لک تفویض نہیں کرتا۔ شائع 29 جولائ 2024 04:11pm
آئی ایم ایف نے نئی شرط رکھ دی، 27 ارب ڈالر کا قرض ری شیڈول کرانا ہوگا چین، سعودی عرب اور امارات سے 12 ارب ڈالر پر بات چیت جاری اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 12:29pm
پاکستان سے بجلی چین کو برآمد کرنے پر غور فیصلہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا شائع 29 جولائ 2024 10:54am
ہونڈا نے اپنی مخصوص کار پر بڑی آفر دے دی، مالکان کی چاندی ہوگئی یہ بڑی پیشکش محدود مدت تک کے لیے ہے شائع 27 جولائ 2024 10:05pm
پاکستان مستقبل میں دنیا کی بڑی طاقت بننے والے 4 ممالک میں شامل ہے: ہنگری کے وزیراعظم اگلی طویل دہائیوں میں ایشیا دنیا کا غالب مرکز ہو گا، وکٹر اوربان شائع 27 جولائ 2024 08:01pm
اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہوجائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانے والے آپ ہیں، امین گنڈا پور شہدا کے پیکج کےحوالےسے معاملات اسمبلی میں پیش ہونے والے ہیں، علی امین گنڈاپور اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 06:12pm
وزیراعظم ملک سے مہنگائی کا خاتمہ چاہتے ہیں، مصدق ملک روزگار کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ملک سے غربت کا خاتمہ وزیراعظم کا وژن ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم شائع 27 جولائ 2024 02:38pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں کل گیس بند ہوگی، شیڈول جاری 31 کلو میٹر گیس پائپ لائن کو سسٹم سے جوڑا جائے گا، اعلامیہ شائع 27 جولائ 2024 11:31am
کراچی میں 17 سالہ نوجوان کا قاتل 2 سال بعد پنجاب سے گرفتار نجیب کو50 لاکھ روپے کے تنازع پر 2022 کو اغوا کیا تھا، قبرکشائی کےبعد ڈی این اےسےشناخت کی گئی تھی، پولیس اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:40pm
سرکاری املاک، اسکولوں پر حملے کی فون کال کا فرانزک ٹیسٹ مثبت، نور ولی، احمد حسین کے گرد گھیرا تنگ فون کال میں آوازخارجی نورولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی ہیں، حکام شائع 27 جولائ 2024 11:15am
لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا، شرکا کی نان چنے اورحلوے سے تواضع لیاقت باغ کے حالیہ مکینوں نے یہاں کی صفائی کا بھی خیال رکھا ، دھرنا شرکا نے باغ میں پھیلا کچرا بھی اٹھایا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:35am
امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بِل پیش، سکیورٹی امداد روکنے کی تجویز بل میں بھارت کے ساتھ اسرائیل، کوریا، جاپان اور نیٹو جیسے اتحادیوں جیسا برتاؤ کرنے پر زور دیا گیا، ری پبلکن سینیٹر مارکو روبیو شائع 27 جولائ 2024 10:38am
گجرات میں پیشی پر جانے والوں کی گاڑی پر مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق مقتولین کی شناخت عطا، عرفان، شہزاد، سفیان کے نام سے ہوئی ہے، پولیس شائع 27 جولائ 2024 10:26am
اداروں کے خلاف پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل ایف آئی اے نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 09:00pm
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان گزشتہ 15 دن کے دوران بالترتیب 2 ڈالر اور 3 ڈالر فی بیرل کی کمی واقع ہوئی ہے۔ شائع 27 جولائ 2024 09:46am
لورالائی میں مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 13 زخمی واقعہ ڈی جی خان روڈ شیر جان کڈی کے مقام پر پیش آیا شائع 27 جولائ 2024 09:40am
خانیوال، نجی شو روم پر 5 مسلع ڈاکوؤں کی عملہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار ڈاکو 15 منٹ تک تسلی سے شو روم میں لوٹ مار کرتے رہے شائع 27 جولائ 2024 09:17am
لاڑکانہ میں مسلح افراد نے گھر میں سوئے ہوئے 5 سالہ بچے سمیت 2 سگے بھائیوں کو قتل کردیا پولیس نے واقعہ کو دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ قرار دے دیا شائع 27 جولائ 2024 08:38am