بہاولپور: حادثے کے بعد مسافر وین میں آگ لگنے سے 10 افراد زخمی وین کا ٹائی راڈ کھل گیا جس وجہ سے وین الٹ گئی اور آگ بھڑک اٹھی، 2 کی حالت غیر ہے، ریسکیو حکام شائع 18 جولائ 2024 10:09am
کراچی میں رواں برس کی گرم ترین رات کا ریکارڈ قائم 17 جولائی کی رات کو درجہ حرارت 32.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات شائع 18 جولائ 2024 08:54am
پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کردیا شائع 17 جولائ 2024 01:47pm
کراچی کی معاشی نسل کشی پر مقدمہ ہوسکتا ہے، اسمگلنگ، جعلسازی ٹیکس میں رکاوٹ ہے، شبر زیدی کس شہر میں 6 چھاؤنیاں ہیں اور رینجرز پچھلے 20 سال سے شہر میں موجود ہے؟ سابق چیئرمین ایف بی آر اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 01:21am
پی ٹی آئی پر کسی کا باپ بھی پابندی نہیں لگا سکتا، علی امین گنڈا پور مینڈیٹ چور لوگ ایک سیاسی جماعت پر پاپندی لگانے کی بات کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی کے شائع 16 جولائ 2024 10:37pm
نارووال میں بکری چوری کے الزام پر فائرنگ سے خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ملزمان کی فائرنگ سے 60 سالہ فیض احمد، 52 سالہ شمیم بی بی اور 45 سالہ حنیفاں بی بی دم توڑ گئے، پولیس شائع 16 جولائ 2024 09:40pm
عمان کی مسجد میں شہید ہونے والے 4 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی مسقط کے علاقے وادی الکبیر میں امام علی مسجد میں دہشت گردوں نے مجلس عزا کے دوران حملہ کیا تھا شائع 16 جولائ 2024 08:16pm
سرجانی میں 9 سالہ بچی کے ساتھ اتائی ڈاکٹر کی مبینہ زیادتی، علاقہ مکین نے درگت بنا ڈالی متاثرہ بچی کا میڈیکل ٹیسٹ کرا کر واقعے کا مقدمہ درج کرایا جائے گا، پولیس شائع 16 جولائ 2024 07:37pm
بنوں چھاؤنی اور ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران شہید پاک فوج کے 10 جوانوں کی نماز جنازہ ادا انہیں مکمل فوجی اعزازکے ساتھ انکے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا جائے گا، آئی ایس پی آر شائع 16 جولائ 2024 06:50pm
سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز کی تقرری کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا کراچی بار نے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا، جنرل سیکریٹری کراچی بار اختیارعلی چنا شائع 16 جولائ 2024 06:16pm
ٹانک سے سراغ رساں ٹیم کے اہلکاروں کو کوہاٹ جاتے ہوئے اغوا کر لیا گیا ٹیم میں 5 افراد شامل تھے، کسی شخص کی چوری ہوئی جس کے لیے ٹیم طلب کی گئی تھی اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 05:54pm
سیمنٹ کی بوری پر 300 روپے اضافہ، سفید پوش طبقے کے لیے گھر بنانا مزید مشکل پہلے جو گھر 45 لاکھ میں بنتا تھا اب وہ 75 لاکھ میں بن رہا ہے اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 08:05pm
ڈی آئی خان میں رورل ہیلتھ سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز، بچوں سمیت 5 شہید سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر شائع 16 جولائ 2024 04:57pm
اسلام آباد میں اندھے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کی بیوی اور سسر قاتل نکلے ملزمان نے گھریلو رنجش پرعبید حسین کوقتل کیا تھا، پولیس شائع 16 جولائ 2024 04:19pm
خوشاب میں کشتی اُلٹ جانے کے باعث 7 بچے شیرگڑھ نہر میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچا لیا، 6 بچوں کی تلاش جاری ہے، ریسکیو حکام شائع 16 جولائ 2024 03:21pm
عمان میں دہشت گردی کا واقعہ، وزیراعظم شہباز شریف کا ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار مسقط میں پاکستانی سفارتخانے کو زخمیوں کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے، تحقیقات میں مکمل تعاون کی پیشکش کرتے ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 06:10pm
جسٹس مشیر عالم کی بطور ایڈہاک جج کام کرنے سے معذرت، سردار طارق اور مظہر عالم رضا مند چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا ہوا تھا جس میں ایڈہاک ججز کے لیے 4 ناموں پر غور کیا جانا تھا اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 08:49pm
مشکل معاشی اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کرسکتا ہے، موڈیز آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی، رپورٹ شائع 16 جولائ 2024 01:31pm
بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، سیکیورٹی فورسز کے 8 اہلکار شہید جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک، دہشت گردوں نے چھاؤنی پر حملہ کرکے اندر داخل ہونے کی کوشش کی تھی، آئی ایس پی آر شائع 16 جولائ 2024 12:11pm
کراچی میں پولیس اور سلور سوک گینگ کے درمیان فائرنگ، ایک ڈاکو گرفتار دیگر3 ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، گینگ رحمانیہ بیکری کے قریب لوٹ مار کررہا تھا، پولیس شائع 16 جولائ 2024 11:49am
لاہور: گلاب دیوی اسپتال میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار ملزم نے ساتھی کے ہمراہ جرم کا ارتکاب کیا ہے، پولیس شائع 16 جولائ 2024 10:01am
شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد، شہر شہر 9 محرم الحرام کے جلوس مجالس منعقد اور نوحہ خانی کی جارہی ہے۔ جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 10:43pm
کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، زخمی ساتھی گرفتار ملزمان سے اسلحہ، موبائل فونز اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی شائع 16 جولائ 2024 08:58am
پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر سیاسی جماعتوں کا ردعمل: ’حکومت عمران خان کی غلطیاں دہرارہی ہے‘ نوٹی فکیشن نے ہماری زندگی گریڈ 18 کے افسر کے حوالے کردی ہے، کنوینئرعوام پاکستان پارٹی اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 04:47pm
محرم کے دس دن قدم گاہ پر زائرین کی تعداد دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے قدم گاہ مولا علی پر سارا سال مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری رہتا ہے شائع 15 جولائ 2024 01:02pm
پنجاب میں اسموگ کے خاتمے کیلئے طلبہ کو 25 ہزار روپے کی اسکالرشپ آفر انٹرن شپ پروگرام کے لیے رجسٹریشن 20 جولائی 2024 تک کی جا سکتی ہے شائع 15 جولائ 2024 11:31am
پری میڈیکل کے طلبہ کیلئے انجینئرنگ پروگرام میں داخلے کی راہ ہموار طلبہ کو 8 ہفتوں کے مشروط پروگرام کو مکمل کرنے کے بعد بی ایس انجینئرنگ میں داخلہ لینے کی اجازت ہوگی، انجینئرنگ کونسل شائع 15 جولائ 2024 11:15am
چینی کمپنیوں کے اشتراک سے پاکستان میں جلد سولر ای بائیکس لانے کی تیاری 'روڈ کنگ اور چین میں قائم ایک اسٹارٹ اپ ابتدائی تعاون کے معاہدہ پر پہنچ گئے اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 10:58am
سوشل میڈیا صارفین ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کو عمران خان پر حملے سے جوڑنے سے لگے سابق وزیراعظم عمران خان پر بھی احتجاجی ریلی کے دوران حملہ کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 08:59pm
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ کا بڑا بیان آگیا واضح رہے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کرنے جا رہا ہے شائع 13 جولائ 2024 08:21pm