ویمن ایشیا کپ: سیمی فائنل میں پاکستان ویمن ٹیم کو سری لنکا ویمن ٹیم کے ہاتھوں شکست فائنل میں سری لنکا کا مقابلہ بھارت سے ہوگا شائع 26 جولائ 2024 10:11pm
رومانیہ کی بندرگاہ پر آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ کی تقریب چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے شائع 26 جولائ 2024 05:22pm
عمران خان نے کہا فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے نیوٹرل ہوجائے، علیمہ خان بانی پی ٹی آئی نے کہا ہم نہیں چاہتے فوج اور عوام کو آمنے سامنے کیا جائے، علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈی سے گفتگو اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:38pm
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کا قومی ٹیم میں جگہ بنانا مشکل ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کے حوالے سے مشاورت آئندہ ہفتے ہونے کا امکان شائع 26 جولائ 2024 03:19pm
چیمپئینز ٹرافی 2025: ہربھجن سنگھ نے پھر پاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کردیا مجھے کوئی اس بات کا جواب دے دے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ سابق بھارتی بولر شائع 26 جولائ 2024 03:08pm
ربڑ سے تیار لچکدار دستانہ فالج سے متاثرہ مریضوں کے ہاتھوں کو کسی چیز کے اٹھانے کے قابل بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے دستانے میں مزید جدت لانے کے لئے تجربات کئے جا رہے ہیں شائع 26 جولائ 2024 12:14pm
پاکستان، روس ریلوے نیٹ ورک کا اسٹریٹجک روڈ میپ کا خاکہ تیار وزارت خارجہ نے اس تجویز کی توثیق کر دی ہے شائع 26 جولائ 2024 10:48am
ملک میں 80 کالعدم جماعتیں عملی طور پر موجود ہیں، ایف آئی اے ملک میں پاسپورٹ کا بیک لاگ ایک لاکھ 65 ہزار ہے، قائمہ کمیٹی میں حکام کی بریفنگ شائع 25 جولائ 2024 03:29pm
ارشد شریف قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارتِ داخلہ، قانون طلب کمیشن بنانے میں کیا قباحت ہے، ارشد شریف کے قتل کی آج نہیں تو دس سال بعد تحقیقات ہونی تو ہے، ریمارکس چیف جسٹس عامر فاروق شائع 25 جولائ 2024 03:05pm
وزیراعظم 30 جولائی کو2 روزہ دورے پر ایران جائیں گے نو منتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی حلف برداری میں شرکت کریں گے شائع 25 جولائ 2024 03:00pm
1600 سے زائد قدیم کالج میں انگریز اساتذہ اور کھلاڑیوں کی کئی اشیا موجود ہیں 1867 میں انگریز کھلاڑیوں کا کالج کو تحفے میں دیا گیا یہ بیٹ کرکٹ کی تاریخ کا ایک خزانہ ہے۔ شائع 25 جولائ 2024 02:51pm
نیا توشہ خانہ ریفرنس: جسٹس عامر فاروق نے خود کو مقدمے سے الگ کرنے کی استدعا مسترد کردی چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے اس طرح نیا ٹرینڈ شروع ہوجائےگاایسے نہیں ہوتا پورا طریقہ کارموجود ہے۔ شائع 25 جولائ 2024 02:02pm
نازیبا ویڈیو پر عظمیٰ بخاری کی فلک جاوید سے آن لائن جھڑپ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر حکم جاری چیف جسٹس نیلم نے ایف آئی اے سے رجوع کی ہدایت کردی، نازیبا ویڈیو پر میری تصویر لگا کر سوشل میڈیا پر اچھالا گیا، ٓوزیراطلاعات پنجاب شائع 25 جولائ 2024 01:40pm
لاہور: کامیڈین طاہر انجم پر تشدد کرنے والی نیلی پری گرفتار نیلی پری کی گرفتاری کے لیے پولیس نے رات گئے مختلف چھاپے مارے گئے اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 02:33pm
چیف جسٹس قاضی فائز ہمارے مقدمات نہ سنیں، عمران خان کی ریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کمیٹی میں درخواست بانی پی ٹی آئی نےکمیٹی میں چیف جسٹس کیخلاف درخواست دائرکردی اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 03:22pm
لندن میں تشدد کا نشانہ بننے والے پاکستانی بھائیوں پر پولیس نے الزام دھر دیا، عوام کا احتجاج پاکستانی کمیونٹی نے راچڈیل پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 01:28pm
فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے واقعہ پر جرمن حکومت نے معذرت کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ ای سی او کےسیکرٹری جنرل پاکستان کےدورے پرہیں، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 03:38pm
پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ، رؤف حسن و دیگر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 04:17pm
فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار الیکشن کمیشن کی جیل کی مکمل کارروائی اور اڈیالہ جیل میں عائد فرد جرم بھی کالعدم قرار دے دی گئی شائع 25 جولائ 2024 11:11am
حکومت کا ہر اقدام اس کے حق میں نقصان دہ لیکن عمران خان کیلئے فائدہ مند ہے، شیخ رشید لال حویلی ہماری ہے , ملکیت کے لیے پھر ہائیکورٹ جائیں گے، سابق وفاقی وزیر شائع 25 جولائ 2024 11:05am
ضلع کرم میں دو قبائل کے مابین شدید فائرنگ اور راکٹ حملے، 37 افراد زخمی بوشہر اور مالی خیل کے مابین زمین کے تنازع پر فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ شام شروع ہوا تھا جو تاحال جاری ہے، پولیس شائع 25 جولائ 2024 10:40am
پاکستانی نوجوان سے آن لائن نکاح کرنے والی بھارتی لڑکی مشکل میں پھنس گئی خاتون رواں ماہ اپنے شوہر سے ملاقات کرنے پاکستانی آئی تھیں اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 11:09am
موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس میں غیر معمولی اضافہ فی سیٹ یا مینوفیکچرر کی جانب سے سپلائی کی صورت میں روپے میں مساوی قیمت کی بنیاد پر وصول کیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 10:30am
صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑا اضافہ بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22 ڈالر کے اضافے سے 2413 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی شائع 24 جولائ 2024 04:18pm
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی میں پاکستان کس نمبر پر سنگاپور کا پاسپورٹ فہرست میں پہلے نمبر پر ہے، پاسپورٹ سے 195 ممالک کا سفر بنا ویزا کیا جاسکتا ہے شائع 24 جولائ 2024 03:42pm
صرف اتنا ہی نہیں بلکہ گاڑی الیکٹرک بھی ہے الیکٹرک کے ایک چارج سے آپ 60 کلو میٹر تک کا سفر کرسکتے ہیں شائع 24 جولائ 2024 10:34am
پاکستان سفارتخانے نے زائرین کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا پاکستانی سفارتخانے کی ایران جانے والے زائرین کو ہر ممکن سہولیات پہنچانے کی درخواست شائع 23 جولائ 2024 07:56pm
کالعدم ٹی ٹی پی امریکی اسلحے سے پاکستانی چیک پوسٹس پر حملے کررہے ہیں، صدر ایکس سروس مین ملک میں کوئی مارشل لاء نہیں رول آف لاء ہے،عبد القیوم اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 06:12pm
کرسچن میریج ترمیمی کی توثیق: مسیحی برادری میں شادی کی عمر18سال مقرر حکومت کوملازمتوں میں اقلیتوں کاکوٹہ بڑھانےکا کہوں گا، تقریب سے صدر مملکت آصف علی زرداری کا خطاب اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 05:56pm
کسی صوبے میں گورنرراج کی حمایت نہیں کریں گے، سرجیل میمن حکومت سیاسی جماعت پر پابندی کا معاملہ کابینہ میں لائے گی، سیاست ہر جماعت کو کرنے کا اختیار ہے، صوبائی وزیر شائع 23 جولائ 2024 02:35pm