پولیس نے پنجاب اسمبلی کے سامنے اپوزیشن کی جانب سے آزادی کی تقریب کی کوشش ناکام بنا دی پولیس کی بھاری نفری نے ارکان اسمبلی کو ایوان اقبال چوک میں روک لیا شائع 14 اگست 2024 03:22pm
یوم جشن آزادی پر غیرملکی سفرا کی پاکستانیوں کو مبارکباد دی امریکہ، روس، جاپان،چین، متحدہ عرب امارات کے سفیروں نے اپنے اپنے پیغام دیے شائع 14 اگست 2024 03:11pm
قصور سے توہین مذہب کے الزام میں خاتون گرفتار گھریلو ملازمہ کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، پولیس شائع 14 اگست 2024 01:58pm
سیالکوٹ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک خاندان کے 4 افراد سمیت 5 جاں بحق ملزمان نے اس وقت فائرنگ کی جب خاندان کے افراد کھیتوں میں کام کررہے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 14 اگست 2024 04:12pm
فیس بک، ایکس، یوٹیوب صارف پر ’لگام‘ ڈالنے کیلئے فائروال کا دوسرا کامیاب تجربہ وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے حکام نے فائر وال سے متعلق بیان سے گزیر کیا ہے۔ شائع 14 اگست 2024 11:32am
وفاقی وزیر کا موٹرسائیکل اور رکشہ ڈرائیورز کیلئے مفت پیٹرول دینے کا اعلان کراچی: پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ نے آزادی کی اہمیت اور اسلامی... شائع 14 اگست 2024 11:09am
وزیرِ اعظم کا جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دینے کا اعلان آئندہ چند دنوں میں قوم سے خطاب میں 5 سالہ معاشی پروگرام پیش کروں گا، شہباز شریف شائع 14 اگست 2024 11:05am
پاکستان کیلئے گراں قدر خدمات کا اعتراف، 104 افراد کو اعزازات عطا کرنے کی منظوری ذوالفقارعلی بھٹو کو نشان پاکستان، ارشد ندیم کو ہلال امتیاز، مراد سدپارہ کو ستارہ امتیاز عطا کرنے کی منظوری دے دی گئی شائع 14 اگست 2024 10:35am
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر لاہور میں منظر عام پر آ گئے گزشتہ رات لبرٹی میں جشن آزادی ریلی میں شرکت کی، پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری شائع 14 اگست 2024 09:41am
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید شہید ہونے والے جوانوں میں حوالدار نثار حسین، نائیک رشید گل، نائیک عرفان اللہ کان اور سپاہی عثمان رفاقت شامل ہیں، آئی ایس پی آر شائع 14 اگست 2024 09:26am
ملک بھر میں 77 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا اپ ڈیٹ 14 اگست 2024 09:14pm
پاکستان کا 77 واں یوم آزادی، پاکستان کی ترقی و خوشحالی ایک اٹل حقیقت پاکستان کا وسیع و عریض تاریخی و ثقافتی ورثا انتہائی اہمیت کا حامل ہے شائع 13 اگست 2024 08:35pm
پی ٹی اے کا سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار نادرا سے ڈیٹا حاصل کرلیا جبکہ تین فیزز میں سمز کو بند کیا جائے گا شائع 12 اگست 2024 03:57pm
رانی پور میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ فرڑو قتل کیس سے دہشت گردی کی دفعات خارج دوران سماعت مقتولہ کے رشتے دارچاروں گواہان اپنے بیانات سے مکرگئے۔ شائع 12 اگست 2024 03:52pm
مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی اب کھل کر عوام کے سامنے آچکی ہے، فاروق عبد اللہ بھارتی فوج کے جوانوں کی ساز باز اور ملی بھگت کی وجہ سے مقبوضہ وادی میں حالات خراب ہورہے ہیں، سابق وزیراعلیٰ شائع 12 اگست 2024 02:40pm
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب قرار سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کی دوبارہ گنتی کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:21pm
ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروسز متاثر، موبائل کمپنیز نے ملبہ پی ٹی اے پر ڈال دیا پی ٹی اے معاملے پر کسی بھی قسم کا موقف دینے سے گریزاں ہے، مسائل 30 اگست تک درپیش رہیں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 01:41pm
سمجھ نہیں آتی پی ٹی آئی کو جوڈیشل کمیشن کی ضرورت کیوں ہے؟ عظمیٰ بخاری نو مئی کے پیچھے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 70 جلسے، دو لانگ مارچ اور زہریلی تقریر بطور ثبوت موجود ہیں، وزیراطلاعات شائع 12 اگست 2024 12:37pm
قاری فضل وہاب کے مدرسے میں 700سےزائد بچے زیرتعلیم ہے پڑھائی کے بعدطالب علم بھی پودے لگانے میں ان کا ہاتھ بٹاتے ہیں شائع 12 اگست 2024 12:00pm
پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی قیمتوں میں کمی کا سبب طلب سے زائد سپلائی ہے شائع 12 اگست 2024 10:49am
پاکستانی بھکاریوں سے پریشان سعودی عرب کی شکایت پر ایف آئی اے کی پھرتیاں گزشتہ چند مہینوں میں متعدد مسافروں کو پروازوں سے آف لوڈ کیا، ایف آئی اے شائع 12 اگست 2024 10:38am
سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کو پی ٹی اے اور پیمرا کے ماتحت بنانے کی تیاریاں مکمل حکومت پاکستان کا 'فائر وال' کیلئے ایک اور اہم اقدام، او ٹی ٹی ریگولیٹری فریم ورک کی منظوری کی تیاری اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 08:23am
بنگلادیشی ٹیم 17 کے بجائے 13 اگست کو لاہور پہنچے گی پی سی بی نے بنگلادیش کو ٹیم پہلے بھیجنے کی دعوت دی تھی شائع 10 اگست 2024 07:54pm
ترقیاتی بجٹ میں 400 ارب روپے تک کی کٹوتی ہوسکتی ہے، احسن اقبال آئی ایم ایف کی وجہ سے ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں کیونکہ آئی ایم ایف شرائط میں کوئی نرمی دینے کو تیار نہیں، وزیر برائے منصوبہ بندی شائع 10 اگست 2024 03:08pm
پشاور میں رواں سال جنسی زیادتی کے 17 کیسز رپورٹ، 36 ملزمان گرفتار بچوں کے قتل کے درج 15کیسز میں 55 ملزمان نامزد، 49 گرفتارکیے گئے، رپورٹ شائع 10 اگست 2024 02:08pm
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود کی قرآن مجید کے حلف پر کیس کا فیصلہ کرنے کی استدعا شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کے خلاف کیسز کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں ہوئی شائع 10 اگست 2024 01:55pm
انتہائی اونچے اور بلند بالا اس پرچم کو لہرانے کیلئے باقاعدہ مشینیں لگائی گی ہیں جھنڈے کو دیکھنے کے لیے شہری کھنچے چلے آرہے ہیں اور انکا جوش جذبہ قابل دید ہے شائع 10 اگست 2024 01:33pm
بنگلادیش اے ٹیم دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی شائع 10 اگست 2024 12:03pm
2024 الیکشن کا سال ہے، الیکشن کمیشن کو آزاد ہونا چاہیے، عمر ایوب فوج ،ایف سی اور انٹیلی جینس ایجنسیز ریاست کے ملازم اور اوزار ہیں، اپوزیشن لیڈر شائع 10 اگست 2024 11:54am
خیبرپختونخوا کے صوبائی محتسب قانون میں ترمیم چیلنج صوبائی حکومت نے ایک شخص کے فائدے کے لیے ترمیم کی، درخواست گزار شائع 10 اگست 2024 11:51am