فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے واقعہ پر جرمن حکومت نے معذرت کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ ای سی او کےسیکرٹری جنرل پاکستان کےدورے پرہیں، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 03:38pm
پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ، رؤف حسن و دیگر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 04:17pm
فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار الیکشن کمیشن کی جیل کی مکمل کارروائی اور اڈیالہ جیل میں عائد فرد جرم بھی کالعدم قرار دے دی گئی شائع 25 جولائ 2024 11:11am
حکومت کا ہر اقدام اس کے حق میں نقصان دہ لیکن عمران خان کیلئے فائدہ مند ہے، شیخ رشید لال حویلی ہماری ہے , ملکیت کے لیے پھر ہائیکورٹ جائیں گے، سابق وفاقی وزیر شائع 25 جولائ 2024 11:05am
ضلع کرم میں دو قبائل کے مابین شدید فائرنگ اور راکٹ حملے، 37 افراد زخمی بوشہر اور مالی خیل کے مابین زمین کے تنازع پر فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ شام شروع ہوا تھا جو تاحال جاری ہے، پولیس شائع 25 جولائ 2024 10:40am
پاکستانی نوجوان سے آن لائن نکاح کرنے والی بھارتی لڑکی مشکل میں پھنس گئی خاتون رواں ماہ اپنے شوہر سے ملاقات کرنے پاکستانی آئی تھیں اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 11:09am
موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس میں غیر معمولی اضافہ فی سیٹ یا مینوفیکچرر کی جانب سے سپلائی کی صورت میں روپے میں مساوی قیمت کی بنیاد پر وصول کیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 10:30am
صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑا اضافہ بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22 ڈالر کے اضافے سے 2413 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی شائع 24 جولائ 2024 04:18pm
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی میں پاکستان کس نمبر پر سنگاپور کا پاسپورٹ فہرست میں پہلے نمبر پر ہے، پاسپورٹ سے 195 ممالک کا سفر بنا ویزا کیا جاسکتا ہے شائع 24 جولائ 2024 03:42pm
صرف اتنا ہی نہیں بلکہ گاڑی الیکٹرک بھی ہے الیکٹرک کے ایک چارج سے آپ 60 کلو میٹر تک کا سفر کرسکتے ہیں شائع 24 جولائ 2024 10:34am
پاکستان سفارتخانے نے زائرین کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا پاکستانی سفارتخانے کی ایران جانے والے زائرین کو ہر ممکن سہولیات پہنچانے کی درخواست شائع 23 جولائ 2024 07:56pm
کالعدم ٹی ٹی پی امریکی اسلحے سے پاکستانی چیک پوسٹس پر حملے کررہے ہیں، صدر ایکس سروس مین ملک میں کوئی مارشل لاء نہیں رول آف لاء ہے،عبد القیوم اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 06:12pm
کرسچن میریج ترمیمی کی توثیق: مسیحی برادری میں شادی کی عمر18سال مقرر حکومت کوملازمتوں میں اقلیتوں کاکوٹہ بڑھانےکا کہوں گا، تقریب سے صدر مملکت آصف علی زرداری کا خطاب اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 05:56pm
کسی صوبے میں گورنرراج کی حمایت نہیں کریں گے، سرجیل میمن حکومت سیاسی جماعت پر پابندی کا معاملہ کابینہ میں لائے گی، سیاست ہر جماعت کو کرنے کا اختیار ہے، صوبائی وزیر شائع 23 جولائ 2024 02:35pm
تاجردوست اسکیم کا دائرہ وسیع، 42 شہروں کی فہرست جاری رجسٹرڈ تاجروں سے 100 سے ایک ہزارروپے تک ماہانہ ایڈوانس ٹیکس لیا جائےگا۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 02:27pm
پاکپتن: آوارہ کتوں کی بھرمار، 2 سالہ بچی اور مویشیوں کو نوچ ڈالا واقعہ پاکپتن کے نواحی علاقہ ڈھپئی کے قریب پیش آیا شائع 23 جولائ 2024 01:31pm
باغ سے کھجور توڑنا جرم بن گیا، ملزمان نے ڈنڈے مار کر بزرگ کی جان لے لی پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر ضروی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی شائع 23 جولائ 2024 01:03pm
سوشل میڈیا پر حکومتی کنٹرول کی راہ ہموار، فائر وال کا ٹرائل ’کامیابی‘ کے ساتھ مکمل مطلوبہ نتائج حاصل ہونے کے بعد اب حکومت فائر وال خریدے گی، ذرائع شائع 23 جولائ 2024 12:25pm
ریلوے پولیس نے ٹرین کے ذریعے جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنادی ملزمان جعلی کرنسی کے ساتھ ملتان سے کراچی کیلئے سفر کر رہے تھے شائع 23 جولائ 2024 11:27am
کراچی کے کورنگی کازوے پر کچرا کنڈی سے خاتون اور بچی کی لاشیں برآمد لاشوں پر تشدد کے نشانات ہیں، متوفیان کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی، ریسکیو حکام شائع 23 جولائ 2024 09:59am
خلیل الرحمان قمر کے اغوا میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار خلیل الرحمان سے ایک کروڑ روپے بھتہ مانگا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 05:18pm
کراچی میں پروڈکشن ہاوس کولوٹنے والا بڑا گینگ لاہور پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان 6 جون کو پروڈکشن ہاوس سے75 لاکھ روپے مالیت کا سامان لے اڑے تھے اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:40pm
عمران خان کا پہلی مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرنے فرانزک ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی پی ایف ایس اے ٹیم میں وقاص خالد، عابد ایوب اور علی رضا شامل ہے شائع 22 جولائ 2024 12:54pm
گزشتہ سال 29 ہزار میں ملنے والی بیٹری 35 ہزار میں فروخت ہونے لگی گرمی، لوڈشیڈنگ اور مہنگائی سے پریشان عوام دس سے پندرہ ہزار روپے میں تیار ہو جانے والی پرانی بیٹریوں پر ہی کام چلانے لگے شائع 22 جولائ 2024 12:41pm
شہری ہوشیار ہوجائیں! ٹریفک خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا پنجاب میں ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر جدیدالیکٹرانک پولیسنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا شائع 22 جولائ 2024 10:58am
گندگی کے ڈھیروں سے تعفن اٹھنے لگا، گلیاں اور بازار مچھروں کی آماجگاہ بن گئیں کینیڈا کالونی کے مکینوں نے صفائی کے ناقص انتظامات پر ڈپٹی کمشنر دفترکے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا شائع 22 جولائ 2024 10:54am
لوگ مسنگ ہوجاتے ہیں ریاست بے خبر، بلوچستان اور کے پی کے بعد اب اسلام آباد میں یہ ہورہا ہے، جسٹس ارباب پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹراحمدجنجوعہ کی بازیابی درخواست پرجاری سماعت کے دوران جسٹس اربار محمد طاہر کے ریمارکس شائع 22 جولائ 2024 10:25am
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا منصوبہ حتمی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا شائع 22 جولائ 2024 10:03am
خیبرپختونخوا حکومت کا ہزاروں اسکولوں اور مساجد کو شمسی توانائی پر منتقل کا اعلان ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 900 مساجد اور عبادت گاہوں کو سولر انرجی پر منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 11:53am
گلشن اقبال میں سیکورٹی ادارے کی وردی میں ڈکیتی کرنے والا ملزم سرکاری اہلکار ہی نکلا ملزم اہلکار کے گھر پر چھاپا مارکر اسے گرفتار کرکے 18 لاکھ روپے نقد اور دیگر سامان برآمد کرلیا، ذرائع اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 06:40pm