لاہور میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث لڑکا اور لڑکی گرفتار ملزمان فارمیسز اور ریسٹورنٹ پر ڈکیتیوں میں ملوث تھے اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 10:04pm
آئی پی پیز کو بھاری ادائیگیاں روکنے کیلئے سپریم کورٹ سے مدد طلب صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور بار ایسوسی ایشن نے درخواست میں کیبنٹ سیکرٹری اور چیئرمین واپڈا کو بھی فریق بنایا اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 11:46am
ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف قانون کے تحت کافی کارروائی نہیں کی جا رہی، ڈی جی آئی ایس پی آر سفارتخانوں کے سامنے احتجاج پر بہت پیسہ لگایا جارہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 05:34pm
کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید تھانہ تخت نصرتی کے ایس ایچ او طارق خان کی لاش تصیل تخت نصرتی ہسپتال منتقل کردی گئی شائع 05 اگست 2024 01:57pm
غریب ملک اور امیر پارلیمنٹ: مرمت اور دیکھ بھال کے نام پر خرچ رقم کی تفصیلات جاری سب سے زیادہ 2022-2023 میں 30 کروڑ 27 لاکھ روپے ایوان نمائندگان کی مرمت اور دیکھ بھال پر خرچ کیے گئے اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 01:12pm
راستوں کی بندش سے کوئٹہ و گرد و نواح میں پیٹرول بلیک میں فروخت ہونے لگا پیٹرول کی سپلائی گزشتہ ایک ہفتے سے معطل ہے، ایرانی پیٹرول کی سپلائی بند ہونے سے شہری مزید مشکلات میں اضافہ ہوگیا شائع 05 اگست 2024 11:46am
پاکستان زندہ باد کا نعرہ ایک بار پھر بھارت میں گونج اٹھا مقامی شہری دیگر لوگوں کے ہمراہ مذکورہ شخص کے گھر میں گھسے تھے شائع 05 اگست 2024 11:36am
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز سے متعلق بڑی خبر آگئی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو 9 اگست کو طلب کیے جانے کا امکان شائع 05 اگست 2024 11:29am
اسرائیل کی ایران اور حزب اللہ سے کشیدگی پر لبنان میں پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت متعدد ممالک نے اپنے شہری لبنان سے نکال لیے، سینکڑوں پاکستانی این جی اوز سے وابستہ ہیں اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:46am
کراچی میں بارش سے مرکزی شاہراؤں پر گڑھے پڑنے کا سلسلہ جاری حسن اسکوائر سے لیاقت جانے والی شاہراہ پر 4 فٹ کا گڑھ پڑ گیا، سخی حسن ٹو پر سڑک دھنسنے سے گاڑی کا حادثہ، آمد و رفت متاثر اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:53am
پورے پاکستان میں وی پی این کو ’بلاک‘ کیے جانے کا امکان پی ٹی اے کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے کیبنٹ سیکرٹریٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ میں نئی پیش رفت کا اظہار کیا۔ شائع 05 اگست 2024 09:18am
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد کے قتل میں اہم پیشرفت، بیٹا گرفتار قیوم نے شوٹر کی مدد سے والد کو قتل کروایا تھا، پولیس شائع 05 اگست 2024 08:40am
چیمپئنز ٹرافی میں آئی سی سی کا پلان بی سامنے آگیا آئی سی سی کی جانب سے پلان بی کے لیے الگ رقم مختص کی گئی ہے شائع 04 اگست 2024 03:35pm
450 سال قبل پاکستان، بھارت، چین سے متعلق بڑی پیشگوئی سچ ثابت نوسٹراڈامس کی جانب سے رواں سال کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی تھی شائع 04 اگست 2024 02:04pm
جولائی کے مقابلے اگست میں زیادہ بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ دریاؤں کی صورتحال، این ڈی ایم اے کی حفاظتی ہدایات جاری شائع 03 اگست 2024 03:52pm
جسمانی ریمانڈ کی استدعا، عدالت نے رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 08:28pm
سائبر کرائم کی وارداتوں میں اضافہ، 3 برس میں 3 لاکھ 86 ہزار شکایات موصول صرف 178 ملزمان کو سزائیں سنائی گئیں، رپورٹ شائع 03 اگست 2024 12:56pm
مانسہرہ: مہانڈری میں سیلابی ریلا 16 دکانیں بہا کر لے گیا، ماں بیٹا جاں بحق وادی کاغان کے علاقہ گھنول اور منور ویلی میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچادی شائع 03 اگست 2024 12:37pm
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کرنے والا جج ایک بار پھر تبدیل عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا پہلے ہی جج کی تعیناتی پر اعتراض اٹھائے تھے۔ اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 07:20pm
اسلام آباد میں علی وزیر کی گاڑی سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار زخمی، سابق ایم این اے گرفتار زیرو پوائنٹ کے قریب علی وزیر کی گاڑی سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا تھا شائع 03 اگست 2024 11:43am
پاکستان میں دو ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کی سہولت نہیں ہوگی پاکستان کا سفر کرنے والے تاجروں کو سفر سے 24 گھنٹے قبل صرف الیکٹرانک ٹریول آتھرائزیشن فارم بھرنا ہوگا شائع 03 اگست 2024 11:34am
سی ٹی ڈی کی کارروائی، پنجاب سے داعش کے اہم کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد گرفتار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز فیصل آباد، جہلم، چکوال میں کیے گئے، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 03 اگست 2024 11:19am
ایران کا انتباہ: ’اسرائیل سے انتقال لینے کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے‘ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے ایران کی قومی سلامتی پر حملہ کیا گیا، ایرانی نگراں وزیر خارجہ کا یواین سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فون پر رابطہ اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 10:31am
ناروے کپ میں پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے پینلٹی ککس پر چار تین سے فتح سمیٹی شائع 03 اگست 2024 08:45am
پی ٹی آئی کے بانی رہنما ڈاکٹرشاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ درج ڈاکٹرشاہد صدیق خان نماز جمعہ ادا کرنےمسجد جار ہےتھے، اہل خانہ شائع 02 اگست 2024 11:44pm
ٹانک میں ججز کی گاڑی پر حملہ، اسکواڈ میں شامل 2 اہلکار شہید گاڑی میں مقامی عدالت کے تین ججز موجود تھے، تینوں ججز محفوظ رہے اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 04:56pm
گرمی سے برف پگھلنے کا عمل تیز، گلیشیئر پر بننے والی جھیل کے پھٹنے کا خطرہ دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سے شاہراہ قراقرم سمیت عوامی املاک اور زرعی اراضی کٹاؤ کی زد میں آگئے ہیں شائع 02 اگست 2024 12:33pm
یہ چند تبدیلیاں کیجئے اور آئی فون کی بیٹری جلدی ختم ہونے سے بچائیں چاہے آپ کے پاس جدید ترین آئی فون 15 پرو میکس ہو یا پرانا ماڈل، آئی فون کی بیٹری کو بہتر بنانے کے چند موثر طریقے ہیں اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 09:41am
شبلی فراز کی بیرون ملک جانے کی راہ ہموار، نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم وزارت داخلہ اورڈی جی پاسپورٹ عدالت کومطمئن نہیں کرسکے، اسلام آباد ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:36pm
افغان کارگو گاڑیوں کے ڈرائیوروں کیلئے ’پاسپورٹ‘ لازمی قرار، افغان حکام کا ’انتہائی‘ ردعمل افغان حکام نے ردعمل کے طورپر ہرقسم مال بردار گاڑیوں کی افغانستان داخلے پر پابندی لگادی۔ شائع 02 اگست 2024 10:26am