لاہور میں 118 ٹریفک چالان پر’گاڑی بند، بھاری جرمانہ عائد’ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ای چالان کی مہم میں کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، سی ٹی او لاہور اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 02:13pm
سعودی عرب میں 3 لاکھ پاکستانی ڈرائیورز کی ضرورت، لائحہ عمل تیار پاکستانی ورکرز اپنے رویوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 10:46am
ٹیکس ریٹرنز سے اربوں ملنے کی امید، حکومت کو منی بجٹ کی ضرورت نہ رہی ٹیکس سال 2023 کے لیے ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، ایف بی آر شائع 26 ستمبر 2024 09:11am
ملک میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی پولیو کیس کی تصدیق نیشنل پولیو ٹیسٹنگ لیبارٹری کی جانب سے کی گئی شائع 26 ستمبر 2024 08:41am
پاکستان نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی یہ ہدایت سیکیورٹی خدشات کے پیش نظردی گئی ہے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 10:03am
مریم نواز کی دھواں دار تقریر پر مزمل اسلم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو مناظرے کا چیلنج پنجاب میں 58 فیصد کم پیداوار ہوئی ہے۔دوسری طرف کارخانے بند ہو رہے ہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا شائع 25 ستمبر 2024 04:32pm
مسیحی اور ہندو برادریوں کے درجہ چہارم کے سرکاری ملازمین رہائش پذیر ہیں سو سال پرانے کوارٹرز کی خستہ حالی اہل اقتدار کے لئے لمحہ فکریہ ہے اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 04:27pm
ٹک ٹاکر پر قاتلانہ حملے کا ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار پولیس نے ایف آئی اے کی مدد سے ملزم کو فلائٹ میں سوار ہونے سے قبل گرفتار کر لیا۔ شائع 25 ستمبر 2024 03:05pm
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض مشروط کیا جائے، کینیڈین پارلیمنٹ میں پٹیشن پٹیشن سکھ خاتون رکن پارلیمنٹ روبی سہوتا نے پاکستانی کینیڈین شہریوں کے ایما پر پیش کی اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 12:55pm
ترک صدر بھی جنرل اسمبلی میں کشمیر کو بھول گئے، شہباز شریف کے سوا کسی نے ذکر نہ کیا رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم کو ہٹلر قرار دے دیا اور فلسطین پر اسرائیلی حملوں کا تذکرہ بھی کیا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 12:14pm
نان فائلرز کی کیٹیگری ختم: ٹیکس نہ دینے والوں پر 5 بڑی پابندیاں ایف بی آرکا مقصد ٹیکس کمپلائنس کو بڑھانا اور ٹیکس بیس کو وسیع کرنا ہے شائع 25 ستمبر 2024 09:41am
اہم دستاویزات کی غیر ضروری فوٹوکاپی بنانا خطرناک، نادرا کی وارننگ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے شائع 25 ستمبر 2024 08:47am
راولپنڈی جلسہ کامیاب بنانے کیلئے گنڈا پور کی عمران خان سے جیل میں ملاقات وزیراعلیٰ کے پی کے بانی پی ٹی آئی خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کیے بغیر واپس روانہ ہو گئے شائع 24 ستمبر 2024 03:43pm
ڈاکٹروں نے ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکال لیا ڈاکٹر حسن سلمان ملک کی سربراہی میں کامیابی سے مکمل کیا گیا اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 04:17pm
بے نظیر انکم سپورٹ سینٹر میں بھگدڑ مچنے سے 4 بچوں کی ماں جاں بحق 45 سالہ میناں بی بی نواحی گاؤں پیال کلاں کی رہائشی تھی شائع 24 ستمبر 2024 02:52pm
بلاول ڈٹ گئے، ’آئینی عدالت ضروری ہے، بنا کر رہیں گے‘ پاکستان 1973 کے آئین کی وجہ سے مضبوط ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 06:47pm
ن لیگ نے مخصوص نشستوں کے معاملے کو پارلیمنٹ میں لے جانے کا عندیہ دے دیا پارلیمنٹ معاملہ دیکھے گی، ہم یہ نہیں کر سکتے، سینئر رہنما مسلم لیگ ن عرفان صدیقی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 03:49pm
جماعت اسلامی کا ’حق دو تحریک‘ شروع کرنے کا اعلان، لائحہ عمل بھی دے دیا ملک میں بے روزگاری کی وجہ سےمایوسی پھیلی ہوئی ہے، حافظ نعیم شائع 24 ستمبر 2024 02:21pm
کراچی کی صدر مارکیٹ میں شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی اسوقت ریسکیو اداروں کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ آگ کو لگےتین گھنٹے ہوچکے ہیں شائع 24 ستمبر 2024 01:54pm
پاکستان میں ٹائیفائیڈ کے مریضوں پر اینٹی بائیوٹکس ادویات بھی بے اثر ہونے لگیں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ ایک قسم کا "سپر بگ" ہے جو پاکستان میں 2016 میں نمودار ہوا، رپورٹ شائع 24 ستمبر 2024 01:37pm
آئین بنانے والوں نے الیکشن کمیشن کو ادارہ بنایا، وہ چاہیں تو ختم بھی کرسکتے ہیں، چیف جسٹس ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 05:24pm
وائس چانسلرز کی تقرری کا معاملہ، گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ کے درمیان شدید اختلافات وزیراعلیٰ ہاؤس نے 13 وائس چانسلرزکی تعیناتی کی سفارش کی تھی شائع 24 ستمبر 2024 12:21pm
خیبرپختونخوا میں ڈینگی بے قابو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ڈینگی کیسز رپورٹ اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 12:31pm
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے پہلے آئی ایس آئی چیف ہونگے لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) سے پاک امریکا تعلقات پر پی ایچ ڈی کی شائع 24 ستمبر 2024 12:09pm
پریکٹس اور پروسیجر آرڈیننس اور مخصوص نشستوں پر قانونی جنگ تیز، عدالتوں میں درخواستیں سندھ ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی ایکٹ پر دلائل کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 12:44pm
بجلی مہنگی کرکے بھی حکومت گردشی قرض میں اضافہ نہ روک سکی، 2800 ارب تک پہنچنے کا خدشہ پاور سیکرٹری ڈاکٹر محمد فخر عالم نے معاملے پر بات کرنے کی درخواست کا جواب نہیں دیا اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 12:50pm
خیبرپختونخوا: پی ایچ ڈی اور ماسٹرز ڈگری ہولڈرز کلاس فور کی نوکری کیلئے درخواست دینے لگے حکومت پی ایچ ڈی کےلیے پروفیشنل الاؤنس پروگرام کا اجرا کریں، توجہ دلاؤ نوٹس شائع 24 ستمبر 2024 11:21am
پرویزالہی کیلئے بڑا ریلیف، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے باہر عدالتی احکامات کے باوجود نام پاسپورٹ اور ای ایک لسٹ سے نہیں نکالا جارہا، درخواست شائع 24 ستمبر 2024 11:16am
’حکومت نے عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ نہیں کیا‘، عدالت نے درخواست نمٹا دی جب ملٹری ٹرائل کرنا ہوا تورول 549کے تحت پروسیجرکوفالو کیا جائے گا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل شائع 24 ستمبر 2024 11:02am
مخصوص نشستوں کا معاملہ، ’خدشات اور تحفظات‘ کے سایے میں الیکشن کمیشن کی چھٹی بیٹھک بھی بے نتیجہ ختم قانونی ٹیم کی مزید رہنمائی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی تجویز اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 04:26pm