پاکستان الیکٹرک کاریں دنیا بھر میں برآمد کرے گا لیکن کیسے۔۔۔؟ پاکستان کو نیو انرجی وہیکلز کا ’ایکسپورٹ ہب‘ بنایا جا سکتا ہے ، ہبکو سی ای او اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 10:26am
پاکستان بھر میں بجائے جانے والے ڈھول زیادہ تر حویلی لکھا سے ہی تیار کیے جاتے ہیں حویلی لکھا میں ڈھول سازی کاکام قیام پاکستان سے پہلے کا جاری ہے یہاں پر ہر قسم کے ڈھول تیار کیے جاتے ہیں شائع 23 ستمبر 2024 08:43am
کلفٹن میں قرطبہ مسجد کے قریب ’نظارت‘ میں کھڑی 30 گاڑیاں نذر آتش آگ سے متاثر ہونے والی استعمال شدہ گاڑیاں سندھ حکومت کے مختلف محکموں کی ہیں، ذرائع اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 10:34am
لاہور پولیس کو حماد اظہر کی گرفتاری کا ٹاسک مل گیا پنجاب حکومت کا 9 مئی کے اشتہاری ملزمان کو جلسہ گاہ سے گرفتار کرنے کا اعلان شائع 21 ستمبر 2024 05:42pm
پنجاب حکومت نے لاہور میں پی ٹی آئی جلسہ کرنے کے لیے فری ہینڈ دے دیا مریم نواز نے انتظامیہ کو نئے احکامات جاری کر دئیے، ذرائع شائع 21 ستمبر 2024 02:05pm
صدر زرداری کے قریبی ساتھی کی گاڑی سے 5 کلو منشیات، اسلحہ برآمد کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی، پولیس اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 04:22pm
جے یوآئی سے مشاورت کامیاب نہیں ہوتی تو بھی نمبرز پورے کرنے کی کوشش کریں گے، بلاول بھٹو آئینی عدالتوں کے قیام کی بات میثاق جمہوریت میں کی گئی، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 21 ستمبر 2024 01:10pm
شراب و ناجائزہ اسلحہ برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی علی امین کا کیس سننے سے معذرت جج شائستہ خان کنڈی ںے شراب و ناجائزہ اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی شائع 21 ستمبر 2024 12:56pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں دفاتر بند، لوگ اغوا ہو رہے ہیں ، گورنر خیبر پختونخوا جب تک چانسلر ہوں یونیورسٹیز کی زمین نہیں بیچنے دوں گا، فیصل کریم کنڈی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 01:13pm
ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ سروسزکی معطلی کیلئے پنجاب کے 26 امتحانی مراکز کی لوکیشن کوآرڈینیٹس پی ٹی اے کو ارسال کردی گئیں اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 02:09pm
پریکٹس اینڈ پروسیجرآرڈینینس منظور ہوتے ہی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے، درخواست گزار، سپریم کورٹ بار نے بھی تحفظات کا اظہار کردیا اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 01:22pm
بیوہ کو دوسری شادی پر سرکاری نوکری سے برطرف کیا جاسکتا ہے یا نہیں، تحریری فیصلہ جاری خاتون زویا اسلام کی درخواست پر جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔ اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 02:17pm
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس، اسحق ڈار کے بعد سیکریٹری خارجہ کا دورہ امریکا منسوخ سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ کو آج صبح روانہ ہونا تھا، ذرائع شائع 21 ستمبر 2024 10:49am
یورپ میں کسی بھی پاکستانی کے گرفتار ہونے پر فوری اطلاع ملتی ہے، حکام پاکستانی قیدیوں کی سب سے زیادہ تعداد 10,400 سعودی عرب میں ہے، سیکریٹری خارجہ شائع 21 ستمبر 2024 10:40am
مطلقہ بیوی کو بچے نہ دینے کی ضد، باپ نے دو بیٹیوں کو قتل کردیا فیصل آباد میں سنگدل شوہر نے بیوی سے جھگڑے پر دو بیٹیوں کو قتل کر دیا جبکہ جڑانوالہ میں 2 نوجوان لڑکیوں کی لاشیں... شائع 21 ستمبر 2024 09:37am
لاہور: وقت ختم ہوتے ہی پولیس نے اسٹیج سنبھال لیا، گنڈاپور جلسہ ختم ہونے کے بعد پہنچے پی ٹی آئی قیادت نے علی امین گنڈاپور کا انتظار نہ کیا اور جلسہ ختم کرکے واپس چلی گئی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 08:20pm
نوشہروفیروز میں ٹرین سے گرکربچی سمیت 3 افراد جاں بحق نوشہروفیروز میں ٹرین سے گرکربچی سمیت 3 افرادجاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابقفیملی پیروسن کی رہائشی ہے، لاشوں... شائع 21 ستمبر 2024 09:06am
پنجاب میں سوشل میڈیا پر دوستی کرکے اسکول کے طلبا سے بدفعلی کا گینگ بے نقاب پولیس نے ملزمان سے یوایس بی اور موبائل فونز برآمد کرلیے شائع 21 ستمبر 2024 08:28am
لیاری میں گیس سلینڈر کی دکان پر سلینڈر پھٹ گیا، دکاندار گرفتار کراچی میں لیاری آگرہ تاج کالونی میں گیس سلینڈرکی دکان میں سلینڈرپھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق گیس سلینڈر پٹھنے کے بعد دکان... شائع 21 ستمبر 2024 08:21am
عمار مسعود کی تصنیف ”میر ہزار خان مری- مزاحمت سے مفاہمت تک“ کی تقریب رونمائی بلوچ نوجوان سے التماس ہے کہ اس داستان کر پڑھیں اور وطن سے محبت کریں، مصنف عمار مسعود شائع 20 ستمبر 2024 03:48pm
گیس کی عدم دستیابی پراحتجاج، انڈس ہائی وے ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند انڈس ہائی وے بند ہونے سے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی شائع 20 ستمبر 2024 03:32pm
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان، ابتدائی 2 میچز کہاں ہوں گے ٹیسٹ میچ کی منتقلی کا سبب چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم میں کام کا جاری ہونا ہے شائع 20 ستمبر 2024 03:14pm
لاہور میں جلسے سے قبل پی ٹی آئی کے مزید 5 رہنماؤں کے نظربندی کے احکامات پولیس اب تک 50 سے زائد کارکنوں کو حراست میں بھی لے چکی ہے اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 06:30pm
فیصلہ کن ٹی20 میں پاکستان کو8 وکٹوں سے شکست ملتان: پاکستان نے 5وکٹوں پر 153رنز بنائے، جنوبی افریقا نے ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا۔ شائع 20 ستمبر 2024 01:54pm
پنجاب میں کمسن بچوں کی میتیں قبروں سے نکال کر پھینکنے کا دلخراش واقعہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد قبرستان پہنچ گئی شائع 20 ستمبر 2024 01:16pm
پولیس مقابلے میں ہلاک توہین مذہب کے ملزم کی لاش چھین کر آگ لگا دی گئی شاہ نواز کنبھار کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 08:49pm
پیکا ایکٹ کے تحت سزائے موت پانے والی خاتون کون؟ پیکا کی سیکشن 11 کے تحت سات سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ شائع 20 ستمبر 2024 10:42am
پاکستان مغرب کا دباؤ مسترد کردے، روسی قیادت کا پیغام پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تجارت کی راہ میں ایک اور اہم رکاوٹ بینکنگ چینلز کی عدم دستیابی ہے۔ شائع 20 ستمبر 2024 09:02am
پاکستان کی دو سرجڑی بہنوں کا ترکی میں کامیاب آپریشن جڑواں بہنوں منال اور مرہا کا تعلق لاہور سے ہے اور ان کی عمر 11 ماہ ہے۔ اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 11:02pm
پاکستان بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ کا رکن منتخب پاکستان بورڈ آف گورنرز کا اکیسویں دفعہ ممبر بنا ہے شائع 19 ستمبر 2024 08:01pm