کوہاٹ سے لاہور جانے والی مسافر وین کو حادثہ، 5 جاں بحق، 10 زخمی بورے والا میں مسافر کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا، 6 سالہ معصوم طالبہ جاں بحق اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 10:21am
بحیرہ عرب میں نیا طوفان: پاکستان میں الرٹ جاری ممکنہ طوفان بھارت سے شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 07:59am
لیگی رکن اسمبلی کی نشست خالی قرار، ق لیگ نے اپنا ریفرنس واپس لے لیا سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی کیخلاف بھی ریفرنس دائر شائع 07 اکتوبر 2024 05:58pm
عمارت گرنے سے 27 ہلاکتوں کےمتاثرین کو دیت کی ادائیگی کا حکم کراچی کے ضلع وسطی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کیس کی سماعت کی شائع 07 اکتوبر 2024 04:11pm
گنگا چوٹی کے گردونواح میں قدرتی حسن کے شاہکار کئی ایسے سیاحتی مقامات موجود ہیں سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہیں شائع 07 اکتوبر 2024 03:12pm
’مال مفت دل بے رحم‘، پی ٹی آئی مظاہرین کی چاکلیٹ کنٹینر لوٹنے کی ویڈیو راستوں کو کنٹینرز کھڑے کر کے بند کر دیا گیا تھا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 02:35pm
سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے قیدیوں کووطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارہ سری لنکا روانہ کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 01:18pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے ملکی تاریخ رقم کردی کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 04:45pm
کراچی میں آج سے گرمی میں اضافے کا امکان چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق اکتوبر کے موسم میں سندھ میں موسم گرم ہی رہتا ہے شائع 07 اکتوبر 2024 11:13am
کراچی میں غیر ملکیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، چین کا بیان سامنے آگیا پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چینی عملے کو نشانہ بنایا گیا۔ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 10:01am
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کتنے فاسٹ بولرز اور اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی شائع 06 اکتوبر 2024 02:00pm
لاہور سمیت مختلف اضلاع میں بھی فوج طلب پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کی تھی اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 05:10pm
اسلام آباد میں تعینات فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر تمام اختیارات استعمال کرنے کی اجازت مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج،آنسوگیس کی بھی اجازت ہوگی، نوٹی فکیشن جاری اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 03:11pm
ننکانہ صاحب میں پی ٹی آٸی کا احتجاج، گوردوارہ کا جرمن وفد کا دورہ منسوخ وفد کے نہ آنے کی وجہ سے پاک جرمن دوستانہ ہاکی میچ بھی ملتوی کر دیا گیا۔ شائع 05 اکتوبر 2024 01:44pm
ہم ریڈ زون کے قریب کسی کو بھٹکنے نہیں دیں گے، عطا تارڑ پہلے بھی پی ٹی آئی نے چینی صدرکا دورہ تاخیرکا شکارکروایا، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 05 اکتوبر 2024 01:39pm
چھ ماہ سے میکے میں بیٹھی ناراض بیوی شوہر کے ہاتھوں قتل ملزم اپنی روٹھی بیوی کو منانے سسرال آیا تھا شائع 05 اکتوبر 2024 12:40pm
’وزیراعلیٰ کے پی ساری لائنز کراس کر رہے ہیں‘، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دیدی 48 گھنٹوں میں 120 افغان شہری پکڑے گئے، افغان شہریوں کا پکڑا جانا باعث تشویش ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 01:19pm
شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 خوارجی ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر شائع 05 اکتوبر 2024 11:54am
2014 کے پی ٹی آئی دھرنے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا 3 رکنی بینچ 10 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ شائع 05 اکتوبر 2024 11:43am
سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کا دہشت گرد ہلاک فائرنگ کا تبادلے میں خوارجی عطااللہ ہلاک ہوگیا، آئی ایس پی آر شائع 05 اکتوبر 2024 10:42am
بھارتی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر سمٹ میں شرکت کرینگے اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 04:39pm
جولوگ آرہے ہیں انکے پاس اسلحہ ہے، بالکل کلیئر ہوں یہ اسلام آباد پر دھاوا بول رہے ہیں, وزیر داخلہ کل بھی درخواست کی تھی کہ ابھی جلسے اور احتجاج نہ کریں، محسن نقوی شائع 04 اکتوبر 2024 03:42pm
کراچی کے شہریوں کے نام پر بڑی تعداد میں غیرقانونی سمز جاری ہونے کا انکشاف دو سگے بھائیوں سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ہے اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 02:55pm
منشیات فروشی سے منع کرنا بیوی کا جرم بن گیا معذور بیٹی کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی پر حملہ کر کے خاتون کی آنکھ نکال دی شائع 04 اکتوبر 2024 01:24pm
سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی وکیل علی ظفر کا سخت ردعمل بھٹو خاندان سے آئین کو آگ نہ لگ جائے، جعلی اسمبلی اس قابل نہیں کہ ترمیم کرسکے، ڈاکٹر عارف علوی اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:54pm
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان، کتنے پاکستانی شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا شائع 03 اکتوبر 2024 02:22pm
توہین رسالت کے ملزمان کے اہل خانہ نے انکوائری کمیشن کا مطالبہ کر دیا، اخبار کا دعویٰ ان الزامات کی وجہ سے کم از کم 400 خاندان مشکلات کا شکار ہیں، وکیل عثمان وڑائچ شائع 03 اکتوبر 2024 02:00pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا آج کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:06pm
شہد کی مکھیوں نے حملہ کرکے اسکول ٹیچرز اور طلبا کو زخمی کردیا مکھیوں کے کاٹنے سے بچوں کی چیخ و پکار شروع ہو گئی اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 04:21pm
مغویوں کی عدم بازیابی پر احتجاج، سندھ کو پنجاب سے جوڑنے والی شاہراہ بند پولیس نے مغویوں کی بازیابی کےلیے 2دن کی مہلت مانگی تھی شائع 03 اکتوبر 2024 01:31pm