بلوچستان کی نوجوان اور باصلاحیت گول کیپر آرزو آرزو کی کامیابی بلوچستان کی نوجوان لڑکیوں کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہے۔ شائع 09 اکتوبر 2024 09:27am
چینی کی قیمتوں کو کنٹرول رکھنے کیلئے مزید چینی برآمد کی اجازت ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا شائع 09 اکتوبر 2024 09:00am
سعودی عرب کا وفد آج پاکستان آئے گا، نائب وزیراعظم پاکستان سعودی وفد دو ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری پر بات کرے گا، اسحاق ڈار شائع 09 اکتوبر 2024 08:35am
پاکستان میں مظاہرین پر امن رہیں، تشدد سے گریز کریں، امریکی محکمہ خارجہ کراچی ایئر پورٹ دھماکے پر ترجمان میتھیو ملر کا اظہار مذمت اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 08:51am
چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان، بجلی منصوبوں کے 15 ارب ڈالرز سے زائد قرض کی ری پروفائلنگ کا امکان ڈیٹ ری پروفائلنگ سے پاکستان کی مجموعی ادائیگی کا بوجھ ایک ارب 22 کروڑ ڈالرز بڑھ جائے گا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 08:49am
آصف زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال کے علاوہ خصوصی طور پر آئینی ترمیم پر بات ہوئی شائع 08 اکتوبر 2024 03:58pm
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سے توشہ خانہ کیس کی سماعت بھی متاثر عدالت سماعت کی وجہ سے عمران خان صحافیوں سے بات چیت کرپاتے تھے۔ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 03:49pm
پی ٹی آئی رہنماؤں نے کے پی ہاوس اسلام آباد پر حملہ خیبرپختونخوا پرحملہ قرار دے دیا خواتین کی بے عزت کی گئی اور کمروں کے دروازے توڑ دیئے گئے، سینئر رہنماؤں کی مشترکہ پریس نیوز شائع 08 اکتوبر 2024 02:46pm
پی ٹی آئی احتجاج کے بعد حکومتی اقدام سے شہری پریشان ہوگئے تھے حکومت نے اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو کنٹینرز لگا کر سیل کردیئے تھے۔ شائع 08 اکتوبر 2024 02:13pm
پاکستان میں موبائل سروسز کا معیار گر گیا، پی ٹی اے کا کمپنیوں پر بڑا الزام اگست 2023 سے سی ایم اوز کو ناقص کارکردگی پر کوئی جرمانہ یا شوکاز نوٹس جاری نہیں کیا گیا شائع 08 اکتوبر 2024 01:29pm
پی ٹی آئی رہنما احسن فتیانہ بازیاب ہو کرگھر پہنچ گئے احسن ریاض فتیانہ کے وکیل میاں علی اشفاق نے لاہور ہائیکورٹ کو بازیابی کےحوالے سے آگاہ کردیا شائع 08 اکتوبر 2024 11:17am
چار آئی پی پیز نے کیپسٹی پیمنٹ معاہدوں سے دستبرداری کے معاہدے پر دستخط کردیئے ٹاسک فورس برائے پاور سیکٹرنے آئی پی پیز کو دوبارہ مذاکرات کے لیے قائل کرنے میں اہم کردار ادا کیا شائع 08 اکتوبر 2024 10:51am
کاروباری روز کے دوسرے دن اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 84 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوا تھا اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 08:37pm
کوہاٹ سے لاہور جانے والی مسافر وین کو حادثہ، 5 جاں بحق، 10 زخمی بورے والا میں مسافر کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا، 6 سالہ معصوم طالبہ جاں بحق اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 10:21am
بحیرہ عرب میں نیا طوفان: پاکستان میں الرٹ جاری ممکنہ طوفان بھارت سے شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 07:59am
لیگی رکن اسمبلی کی نشست خالی قرار، ق لیگ نے اپنا ریفرنس واپس لے لیا سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی کیخلاف بھی ریفرنس دائر شائع 07 اکتوبر 2024 05:58pm
عمارت گرنے سے 27 ہلاکتوں کےمتاثرین کو دیت کی ادائیگی کا حکم کراچی کے ضلع وسطی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کیس کی سماعت کی شائع 07 اکتوبر 2024 04:11pm
گنگا چوٹی کے گردونواح میں قدرتی حسن کے شاہکار کئی ایسے سیاحتی مقامات موجود ہیں سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہیں شائع 07 اکتوبر 2024 03:12pm
’مال مفت دل بے رحم‘، پی ٹی آئی مظاہرین کی چاکلیٹ کنٹینر لوٹنے کی ویڈیو راستوں کو کنٹینرز کھڑے کر کے بند کر دیا گیا تھا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 02:35pm
سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے قیدیوں کووطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارہ سری لنکا روانہ کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 01:18pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے ملکی تاریخ رقم کردی کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 04:45pm
کراچی میں آج سے گرمی میں اضافے کا امکان چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق اکتوبر کے موسم میں سندھ میں موسم گرم ہی رہتا ہے شائع 07 اکتوبر 2024 11:13am
کراچی میں غیر ملکیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، چین کا بیان سامنے آگیا پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چینی عملے کو نشانہ بنایا گیا۔ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 10:01am
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کتنے فاسٹ بولرز اور اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی شائع 06 اکتوبر 2024 02:00pm
لاہور سمیت مختلف اضلاع میں بھی فوج طلب پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کی تھی اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 05:10pm
اسلام آباد میں تعینات فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر تمام اختیارات استعمال کرنے کی اجازت مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج،آنسوگیس کی بھی اجازت ہوگی، نوٹی فکیشن جاری اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 03:11pm
ننکانہ صاحب میں پی ٹی آٸی کا احتجاج، گوردوارہ کا جرمن وفد کا دورہ منسوخ وفد کے نہ آنے کی وجہ سے پاک جرمن دوستانہ ہاکی میچ بھی ملتوی کر دیا گیا۔ شائع 05 اکتوبر 2024 01:44pm
ہم ریڈ زون کے قریب کسی کو بھٹکنے نہیں دیں گے، عطا تارڑ پہلے بھی پی ٹی آئی نے چینی صدرکا دورہ تاخیرکا شکارکروایا، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 05 اکتوبر 2024 01:39pm
چھ ماہ سے میکے میں بیٹھی ناراض بیوی شوہر کے ہاتھوں قتل ملزم اپنی روٹھی بیوی کو منانے سسرال آیا تھا شائع 05 اکتوبر 2024 12:40pm
’وزیراعلیٰ کے پی ساری لائنز کراس کر رہے ہیں‘، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دیدی 48 گھنٹوں میں 120 افغان شہری پکڑے گئے، افغان شہریوں کا پکڑا جانا باعث تشویش ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 01:19pm