اسلام آباد میں تعینات فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر تمام اختیارات استعمال کرنے کی اجازت مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج،آنسوگیس کی بھی اجازت ہوگی، نوٹی فکیشن جاری اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 03:11pm
ننکانہ صاحب میں پی ٹی آٸی کا احتجاج، گوردوارہ کا جرمن وفد کا دورہ منسوخ وفد کے نہ آنے کی وجہ سے پاک جرمن دوستانہ ہاکی میچ بھی ملتوی کر دیا گیا۔ شائع 05 اکتوبر 2024 01:44pm
ہم ریڈ زون کے قریب کسی کو بھٹکنے نہیں دیں گے، عطا تارڑ پہلے بھی پی ٹی آئی نے چینی صدرکا دورہ تاخیرکا شکارکروایا، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 05 اکتوبر 2024 01:39pm
چھ ماہ سے میکے میں بیٹھی ناراض بیوی شوہر کے ہاتھوں قتل ملزم اپنی روٹھی بیوی کو منانے سسرال آیا تھا شائع 05 اکتوبر 2024 12:40pm
’وزیراعلیٰ کے پی ساری لائنز کراس کر رہے ہیں‘، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دیدی 48 گھنٹوں میں 120 افغان شہری پکڑے گئے، افغان شہریوں کا پکڑا جانا باعث تشویش ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 01:19pm
شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 خوارجی ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر شائع 05 اکتوبر 2024 11:54am
2014 کے پی ٹی آئی دھرنے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا 3 رکنی بینچ 10 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ شائع 05 اکتوبر 2024 11:43am
سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کا دہشت گرد ہلاک فائرنگ کا تبادلے میں خوارجی عطااللہ ہلاک ہوگیا، آئی ایس پی آر شائع 05 اکتوبر 2024 10:42am
بھارتی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر سمٹ میں شرکت کرینگے اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 04:39pm
جولوگ آرہے ہیں انکے پاس اسلحہ ہے، بالکل کلیئر ہوں یہ اسلام آباد پر دھاوا بول رہے ہیں, وزیر داخلہ کل بھی درخواست کی تھی کہ ابھی جلسے اور احتجاج نہ کریں، محسن نقوی شائع 04 اکتوبر 2024 03:42pm
کراچی کے شہریوں کے نام پر بڑی تعداد میں غیرقانونی سمز جاری ہونے کا انکشاف دو سگے بھائیوں سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ہے اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 02:55pm
منشیات فروشی سے منع کرنا بیوی کا جرم بن گیا معذور بیٹی کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی پر حملہ کر کے خاتون کی آنکھ نکال دی شائع 04 اکتوبر 2024 01:24pm
سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی وکیل علی ظفر کا سخت ردعمل بھٹو خاندان سے آئین کو آگ نہ لگ جائے، جعلی اسمبلی اس قابل نہیں کہ ترمیم کرسکے، ڈاکٹر عارف علوی اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:54pm
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان، کتنے پاکستانی شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا شائع 03 اکتوبر 2024 02:22pm
توہین رسالت کے ملزمان کے اہل خانہ نے انکوائری کمیشن کا مطالبہ کر دیا، اخبار کا دعویٰ ان الزامات کی وجہ سے کم از کم 400 خاندان مشکلات کا شکار ہیں، وکیل عثمان وڑائچ شائع 03 اکتوبر 2024 02:00pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا آج کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:06pm
شہد کی مکھیوں نے حملہ کرکے اسکول ٹیچرز اور طلبا کو زخمی کردیا مکھیوں کے کاٹنے سے بچوں کی چیخ و پکار شروع ہو گئی اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 04:21pm
مغویوں کی عدم بازیابی پر احتجاج، سندھ کو پنجاب سے جوڑنے والی شاہراہ بند پولیس نے مغویوں کی بازیابی کےلیے 2دن کی مہلت مانگی تھی شائع 03 اکتوبر 2024 01:31pm
غریب ترین طبقے کو بجلی بلوں پر رعایت کیلئے ای واؤچر دینے کا فیصلہ وزارت برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ نے مراسلہ لکھ دیا شائع 03 اکتوبر 2024 11:03am
سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ، تعمیراتی منصوبے کے دوران درخت کاٹنے پر پابندی میئر کراچی نے عدالتی حکم ہوا میں اڑا دیئے، مرتضیٰ وہاب کو شوکاز نوٹس جاری شائع 02 اکتوبر 2024 05:08pm
ایک بار آئینی ترامیم کے لیئے لابنگ. فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد عرفان صدیقی کا اہم بیان سربراہ جے یو آئی نے تائید کی آئینی عدالت ہونی چاہیے، لیگی سینیٹر عرفان صدیقی شائع 02 اکتوبر 2024 04:45pm
ملالہ یوسفزئی کا غزہ متاثرین کیلئے ہنگامی امدادی فنڈ جاری کرنے کا اعلان ملالہ نےغزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا ہے شائع 02 اکتوبر 2024 04:13pm
حکومت کا نجی بینک سے مہنگا کمرشل قرض نہ لینے کا فیصلہ شرح سود پرپرنسپل ایگریمنٹ ہوا تھا رقم حاصل نہیں کی جائےگی، ذرائع شائع 02 اکتوبر 2024 03:47pm
ملائشیا کے وزیرخارجہ محمد حسن آج اسلام آباد پہنچ گئے ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ نے ان کااستقبال کیا شائع 02 اکتوبر 2024 02:37pm
اسلام آباد میں ایک بار پھر کنٹینرز لگنا شروع، ریڈ زون سیل ریڈ زون کو جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کھلا رکھا گیا ہے اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 06:51pm
اسرائیل کے حق میں زیک سمتھ کی ٹویٹ، پاکستان میں بحث چھڑ گئی جائما کے بھائی کی ٹوئٹ پر حامد میر نے کرارا جواب دیا، خواجہ آصف نے زیک سمتھ کی ٹوئٹ پر عمران خان اور ان کے بچوں کا ذکر کیا۔ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 12:24pm
ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شہید پولیس اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی شائع 02 اکتوبر 2024 10:45am
ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی ستمبر دوہزار چوبیس میں افراط زر کی شرح 6.9 فیصد ریکارڈ کی گئی، محکمہ ادارہ شماریات اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 04:40pm
خوابوں والی سرکار کی عمران خان سے متعلق ایک اور پیشگوئی عمران خان کے فیصلے اسلام آباد کے موسم کی طرح بدلتے رہتے ہیں، منظور وسان شائع 01 اکتوبر 2024 01:56pm
3 کم سن لڑکیوں جنوبی افریقہ جانے کیلئے گھر سے نکل پڑیں، سفر لاہور میں ختم بچیاں پہلے لاہور سے کراچی پھرساؤتھ افریقہ جانا چاہتی تھیں۔ اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 03:09pm