دو معصوم بچوں کے قاتل کو 2 مرتبہ سزائے موت اور جرمانے کی سزا ملزمان کے خلاف2021 میں مقدمہ درج کیا تھا شائع 14 اکتوبر 2024 02:52pm
اسلام آباد میں سندھ پولیس کے جوان پر ہاتھ اٹھانے کی ویڈیو وائرل کسی کو کسی پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں، ڈی آئی جی ٹریننگ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 04:45pm
پولیس کا انوکھا کارنامہ، 7 سالہ بچے پر چوری اورپولیس مقابلے کا مقدمہ درج معصوم بچہ ضمانت کے لیے مورو کورٹ پہنچ گیا شائع 14 اکتوبر 2024 02:18pm
خودکشی کرنے والی پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ کے والد کا قانونی کارروائی سے انکار ورثا اُم حبیبہ کی میت لے کرآبائی علاقے روانہ شائع 14 اکتوبر 2024 01:43pm
ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، شہباز شریف نے استقبال کیا وزیر اعظم شہباز شریف، وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور دیگر اعلیٰ حکام نے چینی وزیراعظم کا نور خان ائیر بیس پر استقبال کیا اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 05:28pm
سندھ ہائیکورٹ نے آئینی ترمیم کے خلاف وکلا کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی اسمبلی میں بیٹھے لوگ چوبیس کروڑ عوام کے منتخب نمائندے ہیں، چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 01:25pm
بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 14 اکتوبر 2024 11:09am
کراچی ایئر پورٹ پر ملکی و غیرملکی 16 پروازیں منسوخ منسوخی کی وجہ آپریشنل وجوہات بتائی گئی ہیں اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 12:54pm
سوزوکی بولان کی جگہ لائی گئی ’سوزوکی ایوری‘ کی قیمت کیا ہے؟ سوزوکی ایوری میں مختلف نئے فیچرز دیے گئے ہیں شائع 14 اکتوبر 2024 10:35am
بہن کا بروقت علاج نہ کروانے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کر دیا مقتول کی بیوی چند روزقبل حرکت قلب بند ہو جانے سے وفات پا گئی تھی شائع 14 اکتوبر 2024 09:32am
15 اکتوبر کو احتجاج کیلئے گنڈاپور نے آج اجلاس بلالیا، حماد اظہر کا نکلنے کا اعلان وزارتِ داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا، لاک ڈاؤن کی کیفیت روکنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 09:26pm
چاہتے ہیں بابراعظم سمیت چار ٹاپ کھلاڑی نئے سرے سے تازہ دم ہوکر واپس آئیں، پی سی بی ٹیم کی حالیہ مایوس کن کرکردگی کے بعد پی سی بی کا ہنگامی اجلاس شائع 13 اکتوبر 2024 05:46pm
ڈاکووں کےخوف سے کچے کی 50 چوکیوں سے اہلکار ڈیوٹی چھوڑ کر چلے گئے کروڑوں روپے کی لاگت سے بنائے گئے مورچے اور او پی ویرانی کا منظر پیش کرنے لگے۔ شائع 13 اکتوبر 2024 02:54pm
ایس سی او اجلاس: چین، بھارت، روس، ایران اور کرغزستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے وزارت خارجہ نے چینی وزیراعظم لی چیانگ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 04:28pm
پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول میں 42 ممالک سے اس بار 128 ٹیمز شریک ہوئیں، آئی ایس پی آر شائع 13 اکتوبر 2024 01:10pm
لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سمیت چار جنرلوں کی ریٹائرمنٹ، بھارتی میڈیا نے پاک فوج پر نظر جما لیں آرمی چیف کے آئندہ اقدام سے متعلق قیاس آرائیاں اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 05:16pm
بند کمرہ اجلاس میں آئینی ترمیم پر حکومتی اور دیگرجماعتوں کے مسودوں پر غور کمیٹی تمام مسودوں کےمشترکہ نکات کوسامنے رکھ کرحتمی مسودہ تیارکرے گی۔ شائع 13 اکتوبر 2024 12:26pm
نئے چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی وفاقی حکومت نٸے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی شائع 13 اکتوبر 2024 12:10pm
پی ٹی آئی کا 15 اکتوبرکو احتجاج ملکی مفاد میں نہیں ، مصطفی کمال احتجاج کرنا سب کا حق ہے کسی کو منع نہیں کرسکتے لیکن اپنے مفاد کیلئے ملک کا نام خراب کرنا غلط ہے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 11:52am
سوات میں غیرت کے نام پر خاتون قتل پولیس نے قتل کے الزام میں دو بھائیوں، شوہر اور دیورکو گرفتار کرلیا شائع 13 اکتوبر 2024 11:19am
پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے شرط رکھ دی، وزرت داخلہ کو درخواست موصول بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق تشویش ہے، ڈاکٹر کوان کے پاس بھیجا جائے اورہمارا بانی سے رابطہ کرایاجائے، اسد قیصر اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 07:45pm
جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس سے متعلق نیا فیصلہ 13 اکتوبر تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق چلے گی شائع 13 اکتوبر 2024 09:00am
حیدرآباد : کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ۔ بوگیاں ٹریک سے اترنے کی وجہ سے اپ اور ڈاؤن ٹریک کی ریلوے ٹریفک معطل شائع 13 اکتوبر 2024 08:55am
پاکستان مسلم لیگ ن کا وفد پاکستان ہاؤس پہنچ گیا ایم کیوایم کا آئینی ترمیم میں بلدیاتی اداروں کوبا اختیار بنانے کا مطالبہ ہے اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 01:34pm
بلاول نے آئینی مسودے کی کاپی سوشل میڈیا پر شیئر کردی ججز کے ذریعے ججز کےلیے ججز کی تقرری کا طریقہ کار ختم کرنےکی تجویز دی، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 13 اکتوبر 2024 08:36am
آئینی ترامیم پر حکومتی جماعتوں میں اتفاق، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکار خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14 اکتوبر کو پھر ہوگا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 08:05pm
راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال کمپلیکس پر سیکورٹی سوالیہ نشان، کچہری میں موجود دیگرسائلین میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ شائع 12 اکتوبر 2024 02:34pm
کرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی کنج علیزئی پہاڑوں اور ٹل پاراچنار روڈ پر فائرنگ ہوئی، ڈپٹی کمشنر جاویداللہ اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 04:33pm
پی آئی اے کے اسلام آباد میں دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ یہ بندش شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کانفرنس کے پیش نظر ہدایت کے تحت کی گئی ہے۔ شائع 12 اکتوبر 2024 11:52am
ڈنکی لگا کر اسپین جانے والی کشتی میں سوار4 پاکستانی جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں ایک کا تعلق وزیرآباد سے ہے شائع 12 اکتوبر 2024 10:56am