ایم ون موٹروے پر بس کا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق مسافروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ترجمان موٹر وے نارتھ زون شائع 23 اکتوبر 2024 09:16am
عافیہ صدیقی کی رہائی کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان کا ردعمل وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی اور رہائی کے لیے امریکی صدر کو ایک خط ارسال کیا تھا شائع 23 اکتوبر 2024 08:52am
خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان ٹریڈ سے متعلق قرارداد منظور افغانستان کے ساتھ تجارت دونوں ممالک کے لیے نہایت اہم ہے, متن قرارداد شائع 23 اکتوبر 2024 08:49am
ڈاکٹر شاہنواز کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ڈاکٹر شاہنواز کے دونوں ہاتھوں اور پیروں کے ناخن جزوی طور پر جلے ہوئے تھے شائع 23 اکتوبر 2024 08:46am
آئی ایم ایف کی رواں سال پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی معاشی ترقی کی رفتار میں بھی بتدریج تیزی متوقع شائع 22 اکتوبر 2024 10:18pm
26 ویں آئینی ترمیم میثاق جمہوریت کی تکمیل ہے، وزیراعظم آئینی ترمیم سے عام آدمی کو برسوں سے زیرالتوا مقدمات میں انصاف نہیں ملتا، شہباز شریف شائع 22 اکتوبر 2024 02:58pm
کراچی کیلئے مزید 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ صوبائی وزیر اطلاعات نے کراچی والوں کو خوش خبری سنادی شائع 22 اکتوبر 2024 02:56pm
سی ٹی ڈی ساہیوال کی کاروائی، دودہشتت گرد گرفتار پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے شائع 22 اکتوبر 2024 02:26pm
نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کی فیک نیوز پھیلانے والی خاتون گرفتار گرفتار خاتون نے سوشل میڈیا پر خود کو متاثرہ بچی کی ماں ہونے کا دعویٰ کیا تھا، مقدمہ درج اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 03:26pm
اب پورے پاکستان سے اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے، گنڈا پور ہم آئینی ترمیم کو نہیں مانتے، من پسند لوگوں کولگاکرسسٹم پرقبضہ کیا جاتا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 02:44pm
آئینی ترمیم کی منظوری، بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر نے استعفیٰ دے دیا بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ سینیٹر قاسم رونجھو نے سیکرٹری سینیٹ... شائع 22 اکتوبر 2024 01:59pm
شبلی فراز نےآئینی ترامیم میں پارٹی پالیسی کیخلاف استعمال جانے والے اراکین کی تعداد بتا دی مرکزی رہنماؤں پر عدم اعتماد کی کوئی بات نہیں ہے، آئینی ترامیم زبردستی کرائی گئی ہیں، سینیٹر پی ٹی آئی شائع 22 اکتوبر 2024 01:25pm
اٹلی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی، افغان اور عراقی سمیت 13 افراد گرفتار ان پر مجرمانہ ایسوسی ایشن اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے،اطالوی استغاثہ شائع 22 اکتوبر 2024 12:59pm
سندھ میں خناق تیزی سے پھیلنے لگا، 160 کیسز رپورٹ اس سال 28 اموات واقع ہوئیں، سیکریٹری جنرل پاکستان پیڈیرک ایسوسی ایشن ڈاکٹر خالد شفیع شائع 22 اکتوبر 2024 12:23pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری پیرکوڈالر کے مقابلے روپیہ 277.69 روپے پر بند ہوا تھا شائع 22 اکتوبر 2024 12:07pm
ضلع کرم میں فتنہ خوارج نے تین مزدوروں کو ذبح کردیا واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے شائع 22 اکتوبر 2024 11:58am
صدر آصف زرداری کا اہم ترین دورہ چین نومبر کے پہلے ہفتے میں متوقع صدرزرداری شنگھائی میں سالانہ درآمدی وبرآمدی نمائش میں بھی شرکت کریں گے شائع 22 اکتوبر 2024 11:52am
اگلا چیف جسٹس آف پاکستان: جسٹس منصور، جسٹس یحییٰ اور جسٹس منصور ایک نظر میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج رات 12 بجے تک تین سینئر ججز کے نام دینے کے پابند ہیں شائع 22 اکتوبر 2024 11:40am
جیک آباد سے اسلحہ کی کھیپ چھننے والے ملزمان اور پولیس میں رابطے کا انکشاف سب انسپکٹر، ہیڈ محرر کے تعاون سے ہی تحویل میں لی گئی 138 پستول اور 276 میگزینز ملزمان چھیننے میں کامیاب ہوئے۔ شائع 22 اکتوبر 2024 10:50am
26 آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، ’ترمیم عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ ہے‘ ترمیم اداروں کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے خلاف ہے، درخواست گزار شائع 22 اکتوبر 2024 10:23am
آئی ایم ایف ڈائریکٹر کا پاکستانی وفد سے اصلاحات کے تسلسل پر زور کیپٹل مارکیٹوں اور بیرونی قرض دہندگان تک رسائی بحال کرنے کے طریقوں پر غور کیا گیا۔ شائع 22 اکتوبر 2024 09:45am
اسلام آباد سے بنوں جانے والی مسافر کوچ نہ روکنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ دس سے بارہ رہزنوں کا گروہ تھا، کوچ کمپنی شائع 22 اکتوبر 2024 09:18am
گڈاپ میں مسلح ملزمان چار فوٹو گرافروں کے قیمتی کیمرے لوٹ کر فرار ملزمان نے اسلحے کے زور چاروں کے کیمرے، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا اور فرار ہوگئے، پولیس شائع 22 اکتوبر 2024 08:44am
نواز شریف اور مریم نواز کا دورہ برطانیہ شیڈول ہوگیا نواز شریف جمعے کو یو اے ای، برطانیہ امریکا اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ شائع 22 اکتوبر 2024 08:39am
پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے مکمل طور پرالگ رہنے کا اعلان 26ویں آئینی ترمیم پرووٹ دینےوالےاراکین کےخلاف کارروائی ہوگی، اعلامیہ شائع 22 اکتوبر 2024 08:26am
راولپنڈی میں وین کھائی میں گرنے سے 5 بچے طالبعلم بحق زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے شائع 21 اکتوبر 2024 04:32pm
پاکستان نے آئی ایم ایف سے دوبارہ فنانسنگ کی درخواست کرنےکا فیصلہ کرلیا وزیرخزانہ آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالرکلائمیٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کریںگے شائع 21 اکتوبر 2024 03:56pm
ڈاکٹر شاہ نواز قتل کیس سے متعلق سندھ ہاٸی کورٹ میرپوخاص کا بڑا فیصلہ ڈاکٹرشاہ نوازقتل کیس کی ہائی کورٹ بینچ میرپورخاص میں سماعت ہوئی شائع 21 اکتوبر 2024 03:48pm
حامد خان اور عابد زبیری نے آئینی ترمیم کیخلاف وکلا تحریک کا اعلان کر دیا وکلا 2007کی طرح عدلیہ کا تحفظ کریں گے،حامد خان، آزاد عدلیہ کا گلا گھونٹ دیا گیا، سلمان اکرم راجہ اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 08:29am
سوات میں زمین کا تنازع، بھائیوں نے ایک دوسرے پر گولیاں چلادیں، 2 جاں بحق واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے شائع 21 اکتوبر 2024 03:12pm