ججز کیخلاف کردار کشی مہم چلانے والے عدلیہ کے ہمدرد بن گئے، عظمی بخاری وزیر اطلاعات کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل شائع 21 اکتوبر 2024 12:21pm
صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری 26ویں آئینی ترمیم فوری طورپر فانذالعمل اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 12:59pm
دونوں ایوانوں سے منظور چھبیسویں ویں آئینی ترمیم کے اہم نکات سینیٹ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں بھی 26ویں آئینی ترامیم کی تمام 27 شقیں منظور کرلی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی سے بھی... شائع 21 اکتوبر 2024 12:04pm
کوئی ثابت کردے آئینی ترمیم کیلئے اسمبلی کے قریب بھی تھا تو استعفی دے دوں گا، پی ٹی آئی رہنما 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق پی ٹی آئی کے ایم این اے زین قریشی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 12:15pm
کراچی کی جیل سے قیدی فرارہونے کا معاملہ ،غفلت برتنے پرسات پولیس اہلکار گرفتار قیدی کو2سال قبل سپرہائی وے پولیس نےگرفتارکیا تھا شائع 21 اکتوبر 2024 11:08am
26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس نئی ترمیم پڑھ لیں، آرٹیکل199 والا کیس یہاں نہیں سن سکتے، جسٹس عائشہ شائع 21 اکتوبر 2024 11:00am
فارم ہاؤس پر پانی پینے کیوں آئے؟ گارڈ کی فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق مقدمہ مقتول بچے کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، پولیس شائع 21 اکتوبر 2024 10:49am
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی میں دوسری مرتبہ توسیع اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے شائع 21 اکتوبر 2024 10:44am
آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس؛ گنڈا پور کیخلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی شائع 21 اکتوبر 2024 10:41am
بھلوال میں کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی دلہا سمیت 3 افراد کو گرفتارکر لیا گیا شائع 21 اکتوبر 2024 10:09am
یہ صرف ترمیم نہیں بلکہ اتفاق رائے اور یکجہتی کی مثال ہے، وزیراعظم اس سے پہلے حکومتوں کو گھر بھیجا جاتا تھا، ملک کو اربوں کا نقصان ہوا، شہباز شریف شائع 21 اکتوبر 2024 09:31am
26 ویں آئینی ترامیم منظور، پاکستانی آئینی تاریخ اور عدلیہ کیلئے سیاہ دن ہے، بیرسٹر گوہر میاں صاحب نے جو شعر پڑھااس سے عدلیہ کی توہین کی اس کی مذمت کرتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 21 اکتوبر 2024 09:23am
ملکی استحکام کیلئے آئینی ترمیم کا ساتھ دے رہے ہیں، فاروق ستار ایک باختیار، موثر بلدیاتی نظام ہی جمہوریت کو مضبوط بناسکتا ہے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 09:16am
باہر ایک بینرلگ دیں، جمہوریت برائے فروخت ہے، عمرایوب کی کڑی تنقید یہ جو آئینی عمل ہورہا ہے اس میں ایک جملہ ”بوٹ کو عزت دو“ شامل کرلیں، پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 09:11am
آئینی ترمیم کے ابتدائی مسودے کے ذریعے جمہوریت کا قتل کررہے تھے، مولانا فضل الرحمان بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ہونے والی سختیوں کی مذمت کروں گا، سربراہ جے یو آئی شائع 21 اکتوبر 2024 08:31am
آئینی ترامیم کی کامیابی کا سہرا مولانا فضل الرحمان کے سر ہے، بلاول سیاست میں والد کے بعد اگر کسی کو مانتا ہوں تو وہ فضل الرحمان ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 21 اکتوبر 2024 08:19am
مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس، بلاول کی اراکین کو آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت بلاول نے گزشتہ روز کابینہ اجلاس میں ہونے والی گفتگو پر بھی ارکان کو بریف کیا شائع 20 اکتوبر 2024 04:27pm
آئینی ترمیم کا دن مبارک ہو، مولانا کا شکر گزار ہوں، بلاول بھٹو سربراہ جے یو آئی نےاپنے سینیٹرزکو پہنچنے کی ہدایت کی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 20 اکتوبر 2024 03:39pm
وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی، نیا مسودہ سامنے آگیا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 06:17pm
آئینی ترمیم، پی ٹی آئی کا 11 اراکین سے رابطہ نہ ہونے کا دعویٰ اراکین میں 2 سینیٹرز اور9 ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں شائع 20 اکتوبر 2024 02:36pm
وانیہ ریاض پشاوریونیورسٹی میں سائیکل پرآنےوالی واحد طالبہ ہاسٹل کےباہرلڑکیاں بھی مجھے دیکھ کرحیران تھیں, وانیہ ریاض شائع 20 اکتوبر 2024 02:26pm
بلاول آئینی ترمیم کی منظوری کے فوراً بعد دبئی روانہ ہوجائیں گے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین... شائع 20 اکتوبر 2024 02:12pm
گھوٹکی میں معمولی تلخ کلامی جھگڑے میں تبدیل، ڈنڈے اور اینٹیں لگنے سے 8 افراد زخمی جھگڑا اوباڑو شہر کے مین روڈ پر رند اور کوری برادری کے درمیان معمولی سی بات پرتلخ کلامی پر ہوا۔ شائع 20 اکتوبر 2024 01:21pm
کراچی میں گاڑی پر فائرنگ سے سپارکو کا زخمی ملازم جاں بحق مقتول کی شناخت 26 سالہ صادق کےنام سے ہوئی شائع 20 اکتوبر 2024 12:16pm
لاہورپولو کلب میں پہلی بارخواتین کے درمیان نیزہ بازی کا میلہ ملک بھرسے تیرہ ٹیمیں ان ایکشن رہیں شائع 20 اکتوبر 2024 11:47am
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، ایئر کوالٹی خطرناک شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 409 ریکارڈ کی گئی ہے شائع 20 اکتوبر 2024 11:40am
کراچی ایئرپورٹ پر اترنے والا طیارہ خوفناک صورتحال کا شکار، پائلٹ نے بحفاظت اتار لیا پائلٹ نے غیر متوقع صورتحال کا احسن طریقے سے سامنا کیا شائع 20 اکتوبر 2024 11:17am
قومی اسمبلی کا اجلاس، آئینی ترمیمی بل آج کے ایجنڈے میں شامل نہیں آئینی ترمیم آج سپلیمنٹری ایجنڈا کے ذریعہ لائی جائے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 04:13pm
کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان سندھ کے مختلف علاقے بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے شائع 20 اکتوبر 2024 09:54am
کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلان سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے شائع 20 اکتوبر 2024 09:01am