عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومت نے امریکی صدر کو خط لکھ دیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی کے کیس کی سماعت جسٹس سرداراعجازاسحاق نے کی۔ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 02:08pm
پنجاب میں محکمہ صحت کے ملازمین کیلئے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی شعبہ صحت کے تمام ملازمین بشمول ڈاکٹرز،نرسز پر پابندی ہو گی، نوٹی فکیشن شائع 18 اکتوبر 2024 10:47am
آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت نے ’پلان سی‘، الیکشن کمیشن کا آج کا اجلاس محور اسپیکرزخطوط پربلائے گئے اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ ہونے کا امکان ہے شائع 18 اکتوبر 2024 10:43am
عالمی ادارہ برائے بین اقوامی مذہبی آزادی نے بھارت کو ’تشویشناک‘ ملک قرار دے دیا بی جے پی کے اقتدار میں مذہبی امتیاز کی پالیسیوں کا فروغ ہوا اور اس سے مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں، دلتوں اور آدیواسیوں پر منفی اثرات پڑے، رپورٹ شائع 18 اکتوبر 2024 10:33am
پی آئی اے کو لندن میں دھچکا، سابق ملازمین کے حق میں بڑا عدالتی فیصلہ پی آئی اے نے دو سال قبل 8 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا تھا شائع 18 اکتوبر 2024 10:28am
فیڈرل بورڈ کے تحت آج ہونے والے امتحانات ملتوی امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا، ترجمان فیڈرل بورڈ شائع 18 اکتوبر 2024 10:02am
پی ٹی آئی کی ملک گیر احتجاج کی کال، جڑواں شہروں میں بس سروس معطل، بھاری نفری طلب صوبے میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ ہے، پولیس مری روڈ، کمیٹی چوک، لیاقت باغ، فیض آباد پر تعینات شائع 18 اکتوبر 2024 09:49am
تاجروں کو لوٹ مار سے بچانے والے سادہ لباس اہلکار کے قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک ہلاک ملزمان مبینہ طور پر شہید اہلکار عبدالغفار کے قتل میں ملوث تھے، ترجمان پولیس شائع 18 اکتوبر 2024 09:19am
مجوزہ آئینی ترمیم: قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل، آج شام 6 بجے طلب قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ایجنڈے میں آئینی ترمیم بل شامل نہیں ہے۔ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 09:57am
حکومتی مسودہ کسی صورت قبول نہیں، مولانا کی مذاکرات کا عمل بھی روکنے کی دھمکی آپ کا رویہ بدمعاشی کاہوگا توہم بھی وہی کریں گے، سربراہ جے یو آئی شائع 18 اکتوبر 2024 08:36am
آئینی ترمیم، نواز شریف رات گئے بغیر پروٹوکول کے مولانا کے گھر پہنچ گئے، ساری کوششیں رائیگاں مولانا فضل الرحمان نے جے یوآئی اراکین اسمبلی کو ہراساں کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ شائع 18 اکتوبر 2024 08:25am
وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی جماعتوں کے بڑوں کا اجتماع، فوجی عدالتوں کے معاملے پر بریفنگ وزیراعظم نے اتحادیوں کو ظہرانہ دے دیا، اسپیکر ایاز صادق نے بھی پارلیمانی رہنماؤں کو طلب کرلیا شائع 17 اکتوبر 2024 10:08pm
پی ٹی آئی اور طلبہ کا احتجاج، تعلیمی ادارے بند، دفعہ 144 نافذ پاکستان تحریک انصاف نے کل کے احتجاج کیلئے مقام کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 09:14pm
سی پیک کے تحت13 آئی پی پیز کے علاوہ باقی تمام کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی ہوگی ماضی میں کیے گئے معاہدوں میں شفافیت نہیں تھی، ذرائع اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 06:32pm
عظمیٰ بخاری نے نجی کالج کا معاملہ ’پی ٹی آئی‘ کا پروپیگنڈا قرار دے دیا تحریک انصاف کے آفیشل پیج سے طلباء کو اشتعال کی ترغیب دی گئی، وزیراطلاعات شائع 17 اکتوبر 2024 03:50pm
نوشہرہ میں ریل کی ٹکرسے 40 سے زائد بھیڑیں ہلاک بھیڑوں کاریوڑحکیم آباد کے مقام پر ریلوے ٹریک عبور کررہا تھا شائع 17 اکتوبر 2024 02:47pm
معیشت میں ٹیکسوں کا حصہ 13.5 فیصد تک پہنچانا چاہتے ہیں، وزیرخزانہ موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کو کم سے کم کرنا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب شائع 17 اکتوبر 2024 02:36pm
شہد کھانے لیکن ادائیگی نہ کرنے پر اہلکار نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا دکاندار نے مفت خوری کی ویڈیو بنا کر وائرل کردی. شائع 17 اکتوبر 2024 02:27pm
مبینہ ریپ کا واقعہ، لاہور کے بعد جڑواں شہروں میں طلبہ کا احتجاج اور توڑ پھوڑ، 150 گرفتار 6 سرکاری موٹر سائیکلیں اور قائد کیمپس اسلام آباد کی عمارت نذر آتش، 150 طلبا گرفتار، 200 کےخلاف مقدمات اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 03:35pm
مجوزہ آئینی ترمیم، پارلیمانی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج پھر بے نتیجہ ختم دو دن تک کسی حتمی نتیجے پرپہنچ آئیں گے, خورشید شاہ اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 02:44pm
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کا معاملہ، پولیس کی زیر حراست سیکیورٹی گارڈ رہا پولیس نے من گھڑت خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گارڈ کوحراست میں لیا تھا۔ شائع 17 اکتوبر 2024 02:06pm
نو مئی کیس، گنڈا پور اور اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج عدالت نے راجہ بشارت کی ضمانت منظورکرلی شائع 17 اکتوبر 2024 01:58pm
زیادتی کا شکار 14 سالہ بچی پر پولیس اہلکار سے شادی کیلئے مجسٹریٹ کا دباؤ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھیج دیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 02:39pm
سیاحتی مقامات پر ہوٹلوں کی تعمیر بند، گاڑیوں سے ٹیکس وصولی، پلاسٹک تھیلوں پر پابندی خیبرپختونخوا میں ادارہ تحفظ ماحولیات نے حکمت عملی تیار کرلی اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 01:11pm
تعلیمی اداروں میں ہراسگی سے متعلق کیس، آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل ذاتی حیثیت میں طلب چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی رجسٹرار کو بھی طلب کرلیا شائع 17 اکتوبر 2024 11:11am
جسٹس گل حسن، جسٹس طارق محمود، جسٹس ارباب محمد کی کورٹ کی کازلسٹ منسوخ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی کے باعث ڈاکٹرز کے مشورے پر بیڈ ریسٹ پر ہیں شائع 17 اکتوبر 2024 10:37am
صارم برنی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ 5 ماہ گزرنے کے باوجود تفتیشی افسرنے مقدمےکا چالان پیش نہیں کیا، وکیل صارم برنی شائع 17 اکتوبر 2024 10:28am
تاجروں کو لوٹ مار سے بچانے والا سادہ لباس اہلکار مقابلے میں شہید، ڈاکو ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہگیر بھی زخمی ہوگیا جس کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی ہے، ترجمان سندھ پولیس اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 01:03pm
سپریم کورٹ میں آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواستیں واپس لینے پر کیس خارج عابدزبیری سمیت بارکونسل کے 6 ممبران نےدرخواست دائر کی تھی شائع 17 اکتوبر 2024 10:20am
نصف شب کو خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلہ دیر شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کی گہرائی 187 کلو میٹر تھی، پی ڈی ایم اسلام آباد شائع 17 اکتوبر 2024 09:11am