قومی اسمبلی اجلاس، متعدد بل متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے گئے اجلاس میں اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی شائع 14 جنوری 2025 05:27pm
پاکستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آ گئے دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے شائع 14 جنوری 2025 10:33am
ملکی مسائل کے حل کے لیے ’بڑوں‘ کو مل بیٹھنا ہوگا، شاہد خاقان عباسی آئین کے مطابق ملک چلے گا تو ٹھیک ہو گا، نیوزانسائٹ میں گفتگو شائع 13 جنوری 2025 11:27pm
اسپارکو کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون لانچ کرنے کا اعلان جدید سیٹلائٹ ماحولیاتی، زراعت اور دفاعی نگرانی کرے گی شائع 13 جنوری 2025 10:44pm
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج، ایوان نعروں سے گونجتا رہا اجلاس کے دوران اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی، مطلوبہ تعداد پوری نکلی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 10:48pm
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پاگیا وزیر مذہبی امور چوہدری سالک اور سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق نے معاہدے پر دستخط کیے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 12:36pm
پاکستان کا وہ گاؤں جہاں یوٹیوبرز کی بھرمار نے سوشل میڈیا ہلا ڈالا صرف اس ایک گاؤں میں 200 سے زیادہ چینل یوٹیوبر موجود ہیں اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 11:52pm
برطانوی رکن پارلیمنٹ اور ڈاکٹر نسیم بلوچ کو دہشت گردوں کیلئے لابنگ کرنے پر تنقید کا سامنا ناقدین کا جوڑے پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:05pm
طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے، پاکستان میں سوا کروڑ لڑکیاں اسکول نہیں جا سکتیں، ملالہ یوسفزئی طالبان نے خواتین کے حقوق چھیننے کے لیے سو سے زائد قانون سازیاں کی ہیں، ملالہ یوسفزئی شائع 12 جنوری 2025 02:32pm
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کے نام پر وقت پاس کر رہے ہیں، جاوید چوہدری آخری ملاقات کے بعد سے مذاکرات کا عمل تعطل کا شکار ہے شائع 11 جنوری 2025 10:03pm
پنجاب میں اسکول کب سے کھل رہے ہیں؟ تاریخ سامنے آگئی تعلیمی سرگرمیاں مقررہ وقت پر دوبارہ شروع ہوں گی اپ ڈیٹ 11 جنوری 2025 09:25pm
کراچی میں اب ٹھنڈ کب بڑھے گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا دھند چھانے کے باعث حد نگاہ 6 کلومیٹر سے کم ہو کر ڈھائی کلومیٹر رہ گئی شائع 11 جنوری 2025 08:35pm
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں شائع 11 جنوری 2025 08:18pm
یوٹیوبرز کا ولاگز میں فیملی دکھانا: یوٹیوب، فیس بک، ٹک ٹاک پر فوری پابندی کیلئے درخواست دائر عدالت سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز بند کرنے کا حکم جاری کرے، درخواست شائع 11 جنوری 2025 01:24pm
کوئٹہ: کان میں دھماکے کے بعد نکالی گئی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی کوئلے کی کان میں بجلی کی ایک ہی لائن تھی، جو حادثے میں تباہ ہوگئی شائع 11 جنوری 2025 08:35am
اسٹار لنک کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ کیا اور کیسے کام کرتا ہے؟ پاکستان عوام انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش سے پریشان ہیں شائع 10 جنوری 2025 10:51pm
کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل جس آفیسر نے ٹرائل سنا ہی نہیں وہ کیسے فیصلہ دیتا ہوگا، جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس شائع 10 جنوری 2025 10:19pm
پسوڑی گرل شے گِل کا خود سے متعلق بڑا انکشاف ان کا نام میوزک انڈسٹری سمیت ان کے مداحوں کے درمیان مقبول ہے شائع 10 جنوری 2025 10:03pm
ملک ریاض عرصہ بعد منظر عام پر آ گئے، دبئی میں دفتر کا افتتاح تجربہ دبئی میں تاریخی تعمیراتی منصوبہ مکمل کرے گا، انتظامیہ شائع 10 جنوری 2025 09:51pm
وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر یو اے ای کے خلاف سوشل میڈیا مہم، ایک ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت بلال ملک کے نام سے ہوئی ہے، ایف آئی اے شائع 10 جنوری 2025 09:33pm
سابق سفیر محمد صادق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان تعینات محمد صادق معاون خصوصی برائے افغانستان ہوں گے، نوٹفیکیشن جاری شائع 10 جنوری 2025 09:11pm
چمن ریلوے اسٹیشن روڈ پر دھماکے میں 4 افراد زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام شائع 10 جنوری 2025 06:18pm
پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی نتائج، تمام فریقین کو نوٹس جاری انتخابی نتائج کے خلاف جے یو آئی کی درخواست پر سماعت شائع 10 جنوری 2025 06:06pm
حکومتی دعوئوں کے برعکس 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.65 فیصد کمی ہوئی ہے، جاری رپورٹ شائع 10 جنوری 2025 04:57pm
سکھر میں غیرت کے نام پر خاتون کا قتل قتل کے بعد لاش کچے کے بند کےقریب پھینک دی، پولیس شائع 10 جنوری 2025 03:55pm
ٹینکر کی ٹکر سے دو کزنز جاں بحق، عینی شاہدین نے کیا دیکھا ٹینکر کا ڈرائیور کم عمر اور نشے میں تھا، جس نے لاشوں کو سو میٹر تک گھسیٹا، عینی شاہد شائع 10 جنوری 2025 03:50pm
توشہ خانہ ٹو کیس: بشری بی بی کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی ہم جلد بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکالیں گے، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو شائع 10 جنوری 2025 03:44pm
جنوبی وزیرستان: چلغوزہ یونین کا لاہور کسٹم کلیکٹر کے خلاف احتجاج مظاہرین نے چلغوزہ مارکیٹ بند کر دی شائع 10 جنوری 2025 03:08pm
مانیٹری پالیسی کا اعلان متوقع، ریٹ میں 2 سے 3 فیصد کمی کا امکان 27 جنوری کو مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا شائع 10 جنوری 2025 02:52pm
پاکستان میں مقیم افغان موسیقاروں کی ملک بدری کیخلاف مقدمے میں بڑا فیصلہ عدالت نے گزشتہ سماعت کا دو صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ جاری کردیا۔ شائع 10 جنوری 2025 02:41pm