اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس اختتام پذیر اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 08:29pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا شائع 17 جنوری 2025 05:11pm
اپوزیشن رہنمائوں کی شاہد خاقان عباسی کی رہائشگاہ پر اہم بیٹھک ملاقات میں محمود خان اچکزئی، اسد قیصر ، عمر ایوب ، سلمان اکرم راجہ، علامہ ناصر عباس اور صاحبزادہ حامد رضا شریک شائع 17 جنوری 2025 04:47pm
مائنڈ سیٹ، ایک کامیاب زندگی کی بنیاد ایک مثبت مائنڈسیٹ آپ کو یہ یقین دلاتا ہے کہ آپ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں شائع 17 جنوری 2025 02:19pm
مادھوری دکشت کی چمکتی ہوئی جلد کی خوبصورتی کا رازکیا، بیوٹی سیکرٹ بتادیا خوبصورتی کا راز یہ صحت بخش مشروب ہے شائع 16 جنوری 2025 04:16pm
معاشی چیلنجز کے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، ورلڈ اکنامک فورم مہنگائی، کرنسی کی قدر میں کمی اور بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ سے پاکستان کی معیشت کمزور ہو سکتی ہے، ڈبلیو ای ایف شائع 16 جنوری 2025 01:35pm
تھرموس میں پیدا ہونے والی بو کو کیسے دور کیا جائے؟ خوبصورت دن کا آغاز بہترین طرزِزندگی کا مرہونِ منت ہے اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 12:36pm
پاکستان میں مزید 3 مقامات پر سونے کے ذخائر کی موجودگی کا دعویٰ تینوں مقامات پر موجود سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت کئی سو ارب ہوسکتی ہے شائع 15 جنوری 2025 11:28pm
بنگلہ دیشی دفاعی وفد کی ایئرچیف سے ملاقات، جے ایف 17 تھنڈر طیاروں میں اظہار دلچسپی ایئرچیف مارشل ظہیر بابر سدھو اور لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن کے درمیان فوجی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پراتفاق شائع 15 جنوری 2025 09:06pm
شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلئے حکومت کا بڑا اعلان حکومت کے اس اقدام سے پیٹرول اور دوسرے ایندھن کے مقابلے سفری اخراجات میں تین گُنا تک بچت ممکن ہوسکے گی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2025 02:26pm
2025 میں پاکستان میں نوکری کیلئے بہترین ادارے کونسے؟ عالمی فہرست جاری سب سے خوشگوار ورک پلیسز میں پاکستان کی کئی نمایا کمپنیاں شامل ہیں شائع 15 جنوری 2025 11:31am
عالمی بینک پاکستان کو 20 ارب ڈالر کی خطیر رقم دے گا، وزیراعظم کا خیرمقدم 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کی منظوری کیلئے 24 میں سے 19 ڈائریکٹرز نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا اپ ڈیٹ 15 جنوری 2025 11:05am
مذاکرات ناکام ہوئے تو اُووو والا نہیں، سڑکوں والا احتجاج ہوگا، شیخ وقاص اکرم ہم تو اپنے شہدا کے لیے انصاف چاہتے ہیں، پروگرام 'نیوزانسائیٹ' میں گفتگو شائع 14 جنوری 2025 10:47pm
پاکستان، بنگلہ دیشی عسکری قیادت کا شراکت داری کو بیرونی مداخلت سے محفوظ رکھنے کا اعادہ بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے پرنسپل اسٹاف افسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں شائع 14 جنوری 2025 10:42pm
پی ایس ایل ڈرافٹ کے دوران بار بار مائیک خراب ہونے پر مداح بھڑک اٹھے ایونٹ کے دوران ایک مائیک کو 6 فرنچائزز استعمال کر رہی تھیں، صحافی شائع 14 جنوری 2025 07:38pm
ٹرمپ کے پاکستانی ہمشکل کا ’کھیر‘ بیچنے کا انوکھا انداز وائرل سلیم بگا زیادہ توجہ حاصل کرکے زیادہ پیسے کماتا ہے شائع 14 جنوری 2025 07:19pm
تھیٹر ”سیلز مین کی موت“ نفسیات اور سماجی رویے کی منفرد کہانی ڈرامہ 8 تا 12 جنوری پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 14 جنوری 2025 08:42pm
پنجاب میں اربوں ڈالرز کے سونے کے ذخائر ملنے کی تصدیق سونا نکالنے کا کام محکمہ کرے گا یا نیلامی ہوگی؟ اس کا فیصلہ نہیں ہوا شائع 14 جنوری 2025 06:01pm
قومی اسمبلی اجلاس، متعدد بل متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے گئے اجلاس میں اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی شائع 14 جنوری 2025 05:27pm
پاکستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آ گئے دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے شائع 14 جنوری 2025 10:33am
ملکی مسائل کے حل کے لیے ’بڑوں‘ کو مل بیٹھنا ہوگا، شاہد خاقان عباسی آئین کے مطابق ملک چلے گا تو ٹھیک ہو گا، نیوزانسائٹ میں گفتگو شائع 13 جنوری 2025 11:27pm
اسپارکو کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون لانچ کرنے کا اعلان جدید سیٹلائٹ ماحولیاتی، زراعت اور دفاعی نگرانی کرے گی شائع 13 جنوری 2025 10:44pm
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج، ایوان نعروں سے گونجتا رہا اجلاس کے دوران اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی، مطلوبہ تعداد پوری نکلی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 10:48pm
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پاگیا وزیر مذہبی امور چوہدری سالک اور سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق نے معاہدے پر دستخط کیے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 12:36pm
پاکستان کا وہ گاؤں جہاں یوٹیوبرز کی بھرمار نے سوشل میڈیا ہلا ڈالا صرف اس ایک گاؤں میں 200 سے زیادہ چینل یوٹیوبر موجود ہیں اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 11:52pm
برطانوی رکن پارلیمنٹ اور ڈاکٹر نسیم بلوچ کو دہشت گردوں کیلئے لابنگ کرنے پر تنقید کا سامنا ناقدین کا جوڑے پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:05pm
طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے، پاکستان میں سوا کروڑ لڑکیاں اسکول نہیں جا سکتیں، ملالہ یوسفزئی طالبان نے خواتین کے حقوق چھیننے کے لیے سو سے زائد قانون سازیاں کی ہیں، ملالہ یوسفزئی شائع 12 جنوری 2025 02:32pm
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کے نام پر وقت پاس کر رہے ہیں، جاوید چوہدری آخری ملاقات کے بعد سے مذاکرات کا عمل تعطل کا شکار ہے شائع 11 جنوری 2025 10:03pm
پنجاب میں اسکول کب سے کھل رہے ہیں؟ تاریخ سامنے آگئی تعلیمی سرگرمیاں مقررہ وقت پر دوبارہ شروع ہوں گی اپ ڈیٹ 11 جنوری 2025 09:25pm
کراچی میں اب ٹھنڈ کب بڑھے گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا دھند چھانے کے باعث حد نگاہ 6 کلومیٹر سے کم ہو کر ڈھائی کلومیٹر رہ گئی شائع 11 جنوری 2025 08:35pm