عمران خان قومی مجرم ، پی ٹی آئی اپنا سربراہ تبدیل کردے ، احسن اقبال بانی قوم کو امریکا کی غلامی سے نجات دلائیں گے یہ صورتحال کسی لطیفے سے کم نہیں ہے، میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 11:00pm
موجودہ اسمبلی کے کام کا دورانیہ، گزشتہ اسمبلی کے مقابلے میں کم رہا، پلڈاٹ کی رپورٹ میں انکشاف پلڈاٹ کی 16ویں قومی اسمبلی کے پہلے سال کی کارکردگی کی سالانہ جائزہ رپورٹ جاری شائع 27 فروری 2025 08:00pm
ٹرمپ نے افغانستان میں دہشتگردی میں امریکی اسلحے کے استعمال کے پاکستانی موقف کی تصدیق کردی میکسیکو اور کینیڈا سے درآمدات پر نئے ٹیکس کا اطلاق دو اپریل سے ہوگا، پہلے کابینہ اجلاس سے خطاب اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 12:25pm
بنگلہ دیش نے آزادی کے بعد پہلی بار پاکستان سے براہ راست تجارت کا آغاز کردیا 50 ہزار ٹن چاول کی پہلی کھیپ پورٹ قاسم سے روانہ شائع 25 فروری 2025 02:42pm
سپر اسٹور سے سامان خریدتے وقت یہ غلطیاں کرنے سے بچیں سپر اسٹور سے شاپنگ کرنے سے صارفین کا ماہانہ بجٹ متاثر ہوجاتا ہے شائع 24 فروری 2025 11:11pm
پاکستان میں پہلا روزہ اور عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے سپارکو کی پیشگوئی شائع 24 فروری 2025 07:19pm
سپریم کورٹ بار نے پیکاایکٹ واپس لینےکا مطالبہ کر دیا مشاورتی اجلاس میں پیکا ترامیم کے خلاف مشترکہ جدوجہد کرنے کا اعلان شائع 24 فروری 2025 06:33pm
عوام تیاری پکڑ لیں، ملک میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے شائع 24 فروری 2025 08:47am
چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں شاہین تمام شعبوں میں فلاپ ہوگئے قومی کھلاڑیوں نے ایک سو باون ڈاٹ بالز کھیلیں اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 12:47am
فافن کی پاکستان کے انتخابی نتائج بارے سال 2002 تا2024 تک کی رپورٹ جاری پاکستان کے انتخابی نتائج گزشتہ 2 دہائیوں میں کسی بہتری کی جانب گامزن نہیں ہوئے، فافن رپورٹ شائع 23 فروری 2025 09:26pm
اسلام آباد میں نیب کے گریڈ 19کے افسر کی پُراسرار موت وقاص احمد کی لاش جی سکس فور کے گیسٹ ہاوس سے ملی شائع 23 فروری 2025 07:06pm
پاک بھارت میچ میں کروڑوں لوگوں کا جوش و جذبہ، مختلف شہروں میں بڑی اسکرینیں نصب پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو بھی میچ دکھانے کے انتظامات کیے گئے اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 07:24pm
بانی پی ٹی آئی غریب عوام کے 64 ارب کھا گئے، احسن اقبال پی ٹی آئی والے کس منہ سے اپنے لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 07:53pm
ایک سال میں دو بار رمضان کیلئے تیار ہوجائیں رمضان المبارک سال کے سب سے چھوٹے روزے یعنی صرف ساڑھے دس گھنٹے کے روزے، تیار ہوجائیں شائع 23 فروری 2025 02:40pm
بھارت اور پاکستان کا وجود خطرے میں؟ براعظم آسٹریلیا ایشیا سے ٹکرانے والا ہے، ماہرین ارضیات نے خبردار کردیا ماہرین کے مطابق زمین کی پلیٹوں کی حرکت ہمیشہ متحرک رہتی ہے، اور اس کا اثر طویل المدتی بنیادوں پر ضرور پڑے گا شائع 23 فروری 2025 01:54pm
ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کیلئے 397 ملین ڈالر سمیت غیرملکی امداد کے منجمد فنڈز جاری کردیے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے زیادہ تر فنڈز سیکیورٹی، انسداد منشیات کی مد میں جاری کیے گئے ہیں، رپورٹ شائع 23 فروری 2025 08:32am
مشترکہ ترقی کے لئے وسطی ایشیائی ممالک گوادر بندرگاہ سے فائدہ اٹھائیں، صدر مملکت صدر آصف علی زرداری تین روزہ دورے پرلاہور پہنچ گئے اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 07:41pm
ملک میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی جانب اہم قدم، پاکستان ’افریقہ ون‘ سب میرین کیبل سے منسلک جدید صلاحیتوں کی حامل سب میرین کیبل کو پی ٹی سی ایل ایکسچینج سے جوڑ دیا گیا ہے، ترجمان پی ٹی سی ایل شائع 22 فروری 2025 04:02pm
ملکی فیصلے پارلیمنٹ نہیں وہ کررہے ہیں جو نمائندے ہی نہیں، شاہدخاقان عباسی اپوزیشن جماعتوں کی قومی کانفرنس اسلام آباد میں ہوگی، محمود اچکزئی کی پریس کانفرنس شائع 21 فروری 2025 07:39pm
پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز کردی انتظامات مکمل، گرائونڈ ہینڈلنگ، کریو ہوٹلزکے ٹینڈرز جاری شائع 21 فروری 2025 06:46pm
بھارت کے مقابلے میں پاکستانی گوشت کی اہمیت، انڈونیشیا کا بڑا فیصلہ بھارت کے بعد انڈونیشیا کے لیے پاکستانی گوشت کی بدولت برآمدات میں اضافہ ہوگا شائع 21 فروری 2025 06:44pm
7 ارب ڈالر قرض کی اگلی قسط؛ آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری وفد قرض پروگرام کے پہلے جائزے کے لیے مذاکرات کرے گا شائع 21 فروری 2025 06:13pm
راولپنڈی: پولیس کے پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ سے باز رہنے کیلئے مساجد سے اعلانات راولپنڈی پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 68 افراد کو گرفتارکرلیا اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 06:37pm
رمضان سے قبل ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی اضافہ، سالانہ شرح 1.21 فیصد پر آگئی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی شائع 21 فروری 2025 04:37pm
کوئٹہ میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید سکندر آباد میں ایک مبینہ خودکش بمبار ہدف سے پہلے دھماکے میں ہلاک اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 08:47am
انڈونیشیا کا بھارت کی بجائے پاکستان سے بھینس کا گوشت درآمد کرنے کا فیصلہ گزشتہ سال انڈونیشیا نے بھارت سے بھینس کا گوشت درآمد کیا تھا شائع 20 فروری 2025 10:09am
غریب ممالک کی فہرست میں پاکستان شامل نہ ہونے پر کسے تکلیف ہوئی دنیا کے 10 غریب ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان اور بنگلہ دیش کیوں شامل نہیں شائع 20 فروری 2025 09:27am
وزیر خزانہ نے عالمی بینک کے وفد کو حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے سے آگاہ کر دیا حکومت کی توجہ آمدن بڑھانے، توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر مرکوز ہے، محمد اورنگزیب شائع 19 فروری 2025 09:50pm
ایران میں 4 پاکستانی شہریوں کو انسانی اسمگلروں سے بازیاب کرا لیا گیا ریسکیو آپریشن کے نتیجے میں انسانی اسمگلروں کو بھی گرفتار کر لیا گیا شائع 19 فروری 2025 07:23pm