حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، مجھے اس پر تحفظات ہیں، مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے آئی ایم ایف کے وفد کی اداروں سے ملاقات کو منفرد واقعہ قرار دے دیا اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 06:19pm
ترک صدر دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، متعدد معاہدوں پر دستخط متوقع ترک صدر دورے کے دوران ترکیہ-پاکستان بزنس انویسٹمنٹ فورم سے بھی خطاب کریں گے شائع 12 فروری 2025 08:53am
بجلی کی 3 تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے اہم پیشرفت، کنسورشیم سے معاہدہ ہوگیا کنسورشیم ڈسکوز کی نجکاری آسان بنانے کیلئے مالیاتی خدمات فراہم کرے گا شائع 11 فروری 2025 09:54pm
پاک بحریہ کی کثیرالقومی مشق امن 2025 انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے بعد اختتام پذیر امن مشق 2025 میں تقریبا 60 ممالک نے حصہ لیا شائع 11 فروری 2025 09:42pm
بین الاقوامی منڈی میں باسمتی چاول پر پاکستان حق ملکیت جیت گیا، بھارت کو شکست نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے باسمتی چاول پاکستانی پروڈکٹ قرار دے دی اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 11:31pm
یو ایس ایڈ بند ہونے سے پاکستان کا کیا نقصان اور کیا فائدہ ہوگا؟ کتنے لوگ متاثر سیکڑوں پاکستانی جو یو ایس ایڈ منصوبوں سے جڑے تھے، بے روزگار؛ صحتِ عامہ کے پروگرامز بھی متاثر شائع 11 فروری 2025 06:18pm
آئی ایم ایف قرض کی اگلی قسط کیلئے اقتصادی جائزہ 3 مارچ سے شروع ہونے کا امکان مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ کی معاشی کارکردگی جانچی جائے گی شائع 11 فروری 2025 05:11pm
ہائیکورٹ میں حلف اٹھانےکے بعدجج کی سنیارٹی اس دن سے گنی جائے گی، بیرسٹر علی ظفر آئی ایم ایف گورننس، کرپشن اور ججوں کی تعیناتی پر بات کرے گا، مفتاح اسماعیل، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو شائع 10 فروری 2025 11:39pm
پاکستان اوربیلاروس کےدرمیان 8ویں مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس لیبر مائیگریشن سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر جلد دستخط ہوں گے شائع 10 فروری 2025 09:59pm
صدر آصف علی زرداری کی پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات والد شہزادہ کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کی اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 11:13pm
ترکیہ صدر رجب طیب اردوان رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے صدر زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے شائع 10 فروری 2025 07:22pm
پاکستان اور سعودی عرب کی اسرائیلی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی عرب کے ہم منصب سے بات چیت شائع 10 فروری 2025 07:07pm
ہانیہ عامر کی کرکٹر صائم ایوب سےملاقات، شائقین کی توجہ کا مرکز ہانیہ عامر اور صائم ایوب کا لندن میں ٹکراؤ، کون کس کا فین؟ اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 10:54pm
بحری مشق امن 2025: ہیلی کاپٹرز، اسنائپرز، اسپیشل فورسز نے صلاحیتیوں کے جوہر دکھائے پاک بحریہ کے جوانوں نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا عملی مظاہرہ کیا شائع 09 فروری 2025 06:40pm
وزیراعظم کل 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے دورے کے دوران ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے شائع 09 فروری 2025 05:34pm
سعودی عرب کے ویزا قوانین میں تبدیلی، پاکستان سمیت متعدد مملک کے شہری متاثر ہونگے سعودی عرب کی ویزا پالیسی میں یہ بڑی تبدیلی لاکھوں لوگوں کو متاثر کرے گی شائع 09 فروری 2025 09:15am
موسمیاتی تبدیلی موجودہ دور کا ایک بڑاچیلنج ہے، یوسف رضا گیلانی مقامی حکمرانی کےڈھانچہ کوبا اختیاربنانے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی شائع 09 فروری 2025 12:07am
مشتاق احمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق ہال آف فیم میں شامل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی انضمام الحق اور مصباح الحق کو ہال آف فیم کیپ پہنائی شائع 08 فروری 2025 09:24pm
بھارت نے اپنی جیلوں میں بند پانچ پاکستانی قیدی رہا کردیے رہائی کے بعد پاکستانی شہری وطن پہنچ گئے شائع 07 فروری 2025 11:48pm
فیڈرل میڈیکل کالج 2 کمروں میں کیسے بنا؟ قائمہ کمیٹی صحت نے وضاحت طلب کرلی کالج میں ہال ہے نہ ہی بنیادی سہولیات ہیں، ترجمان شائع 07 فروری 2025 11:44pm
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون دبئی روانہ روانگی امریکی قونصل خانے اور ایف آئی اے کی نگرانی میں ہوئی اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 11:51pm
وزیر اعظم نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا اسٹیڈیم کی تعمیر نو شاندار طریقے سے مکمل ہونے پر خوشی ہے، شہباز شریف شائع 07 فروری 2025 08:02pm
26 ویں ترمیم کے فیصلے تک ججز تعیناتی مؤخر کی جائے، سپریم کورٹ کے 4 ججز کا چیف جسٹس کو خط سپریم کورٹ میں ججوں تعیناتی کے معاملے میں اہم پیشرفت شائع 07 فروری 2025 06:41pm
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، تین خوارج جہنم واصل ہلاک خوارج برقعہ اوڑھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، آئی ایس پی آر شائع 07 فروری 2025 05:30pm
چیف جسٹس کے 100 دن مکمل، سپریم کورٹ کے زیر التواء مقدمات میں 3 ہزار کی بڑی کمی سپریم کورٹ نے 8174 مقدمات کا فیصلہ کیا، اعلامیہ شائع 07 فروری 2025 04:34pm
پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ، پلاننگ کمیشن کی رپورٹ جاری 45 لاکھ نوجوان بیروزگار ہیں، ایسے میں معاشی بہتری کی اشد ضرورت ہے، اقتصادی ماہر اسامہ رضوی شائع 07 فروری 2025 02:34pm
فیصل آباد: ٹک ٹاک کا جنون ایک اور ننھی جان نگل گیا پولیس نے گاڑی چلانیوالے لڑکے اور ویڈیو بنانے والے کو بھی گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا شائع 06 فروری 2025 11:07pm
سپارکو کا روورچانگی-8 مشن کے ذریعے چاند کی سطح پر اترنے کے لیے تیار پاکستان نے خلا کی گہرائیوں کی تحقیق میں اہم سنگ میل عبورکرلیا اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 09:40pm
گوادر میں گدھوں کیلئے سلاٹر ہاؤس قائم، پیداوارمیں اضافے کا انکشاف چینی کمپنیوں سے گدھوں کے سلاٹر ہاؤس سے متعلق بات چیت چل رہی ہے، حکام وزارت تحفظ خوراک اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 07:49pm
صدر پاکستان کا دورہ چین: دونوں ممالک کا افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کے خلاف مؤثر کارروائی پر زور چین اور پاکستان کا خلا میں تعاون کو مزید بڑھانے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 09:22pm