بجلی بریک ڈاؤن، ٹیکسٹائل سیکٹر کو ایک دن میں 70 ملین ڈالرز کا نقصان جلد بجلی بحال نہ ہوئی تو ٹیکسٹائل سیکٹر کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوگا شائع 23 جنوری 2023 08:14pm
بجلی بحالی کیلئے رات دس بجے تک کی ڈیڈلائن خرابی این ٹی ڈی سی کی گدو سے بلوچستان جانے والی لائن میں پیدا ہوئی شائع 23 جنوری 2023 08:10pm
سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر تقرری کا اعلان سربراہ پی سی بی نجم سیٹھی نے کیا شائع 23 جنوری 2023 03:48pm
مینزٹی20 ٹیم آف دی ایئرکا اعلان، محمد رضوان، حارث رؤف شامل پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار ویمنز ٹی 20 ٹیم میں موجود شائع 23 جنوری 2023 02:51pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، پی ایس او نے خبردار کردیا ایل سیز فوری نہ کھولی تیل کی قلت ہوسکتی ہے، پی ایس او شائع 23 جنوری 2023 01:32pm
قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈش وزیراعظم کا اظہار افسوس اظہار رائے کی آزادی کو ذمہ دارانہ طریقے سے استعمال کیا جانا چاہیے، سویڈش وزیراعظم اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 12:47am
نواز شریف کی وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا گیا عدالت سے ریلیف ملتے ہی نواز شریف پاکستان آجائیں گے، ذرائع شائع 22 جنوری 2023 10:45pm
پاک روس روابط میں تیزی، روسی وفد پاکستان کا دورہ کریگا افغان سیکیورٹی صورتحال، امن پر بات چیت ایجنڈے میں شامل اپ ڈیٹ 22 جنوری 2023 03:36pm
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، پاکستان کی شدید مذمت پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان تمام مذاہب کے احترام پر یقین رکھتے ہیں اپ ڈیٹ 22 جنوری 2023 02:16pm
مشرف دور میں 3 ہزار ارب روپے قرض اب بڑھ کر 50 ہزار ارب ہو چکا، مفتاح اسماعیل پاکستان دنیا کا دوسرا خراب ملک ہے جہاں 40 نومولود بچے پیدائش کے پہلے ماہ انتقال کرجاتے ہیں، لیگی رہنما شائع 21 جنوری 2023 07:35pm
’غیرملکی شپنگ لائنز کا پاکستان کیلئے اپنی خدمات بند کرنے پر غور‘ بحران آنے سے پہلے سدباب نہیں کیا گیا تو معاشی صورتحال سنگین خطرات سے دو چار ہوسکتی ہے، پی ایس اے اے شائع 21 جنوری 2023 06:15pm
الیکشن کمیشن کا آرٹی ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ عام انتخابات میں بھی آرایم ایس کے استعمال پرغور کیا جارہا ہے اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 04:15pm
پینے کیلئے مختلف برانڈز کا پانی مضر صحت قرار 8 منرل واٹر برانڈ کے پانی کو آلودہ بھی قرار دیا ہے، پی سی ایس آئی آر شائع 20 جنوری 2023 06:44pm
تھائی لینڈ نے بُدھا کی ہڈیوں کے آثارکیلئے پاکستان کو کیا تحفہ دیا تھائی لینڈ کے سفیر نے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کو کنٹینر پیش کیا شائع 20 جنوری 2023 02:47pm
روس اور پاکستان کے درمیان وزارتی سطح پر معاہدے طے پا گئے روس اور پاکستان کے وزراء کی اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 03:44pm
بندرگاہ پر پھنسے 5 ہزار سے زائد کنٹینرز کیلئے وزارت بحری امور کا بڑا اقدام وفاقی وزیر کا بیان سامنے آگیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 11:37am
پاکستان کے مسائل کے ذمہ داروں کے نام سب جانتے ہیں، مشکلات سے ہم نکالیں گے، نواز شریف پاکستان کو اپنی ذات کے گرد گھما کر ملک کے ساتھ گھناؤنا مذاق کیا گیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 11:03am
پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے بڑا ریلیف مل گیا امارات نے 2 ارب ڈالر قرضے کی ادائیگی مؤخر کردی شائع 20 جنوری 2023 08:37am
مریم نواز کی وطن واپسی کا شیڈول آگیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے 29 ستمبر 2022 کو کرپشن کیس میں مریم نواز کو بری کیا تھا۔ شائع 19 جنوری 2023 09:30pm
چولہے میں گیس پریشر کم آئے تو یہ طریقہ ضرور آزمائیں ضروری نہیں کہ ہر مرتبہ گیس کا کم پریشر پیچھے سے ہی ہو شائع 19 جنوری 2023 07:23pm
وہ گاڑی جو پاکستان میں پٹرول کی ممکنہ قلت کا حل ثابت ہوگی اس گاڑی کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی۔ شائع 19 جنوری 2023 06:08pm
ورلڈ بینک نے قرض مؤخر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی گزشتہ روز ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ورلڈ بینک کی جانب سے ملنے والے 1.1 ارب ڈالر کے دو مختلف قرضوں کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخر کر دی گئی ہے۔ شائع 19 جنوری 2023 04:58pm
کراچی، عمارت میں سیلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جھلس گئے سیلنڈر پھٹنے سے عمارت کے ایک حصےمیں آگ لگ گئی، پولیس اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 03:15pm
مذاکرات کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنا بھارت کی ذمہ داری ہے، پاکستان پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی ایران مکمل تحقیقات کرے، دفترخارجہ شائع 19 جنوری 2023 01:45pm
مریم نواز کی وطن واپسی کی تاریخ میں تبدیلی مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے روانہ ہوں گی شائع 19 جنوری 2023 01:26pm
پاکستان کو روس سے اچھی خبر ملنے کے امکانات روشن دونوں ممالک کے درمیان آج تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 04:51pm
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے قرضوں کی منظوری موخرکردی قرضوں کی منظوری جون سے زیر التوا ہے، وزارت خزانہ شائع 19 جنوری 2023 09:50am
اپنے گھر کا خواب مہنگا، ڈالر بحران نے سریے کی قیمت 80 ہزار تک بڑھا دی سریا کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے دکانداروں کیساتھ خریدار بھی پریشان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 11:00am
ملک کے بیشتر علاقوں میں بادلوں کا راج، مطلع ابرآلود رہنے کا امکان بالائی اضلاع کےپہاڑوں پربرفباری کابھی امکان،محکمہ موسمیات شائع 19 جنوری 2023 09:08am
سعودی عرب نے بھی مالی امداد معاشی اصلاحات سے مشروط کردی پاکستان کی مدد کیلئے نئے طریقوں پر بات کر رہے ہیں، وزیرخزانہ محمد الجدان شائع 19 جنوری 2023 09:07am