ملکی تاریخ میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آج سے آغاز خانہ و مردم شماری ایک ماہ تک جاری رہے گی شائع 01 مارچ 2023 09:52am
اٹلی کشتی حادثہ: روزگارکیلئے جانیوالی پاکستانی خاتون کھلاڑی بھی جاں بحق شاہدہ رضا ہاکی اور فٹبال کی کھلاڑی تھیں اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 10:16am
’اقرا کی پاکستان واپسی کے بعد ملائم سنگھ کے بھائی کا فون آیا کہ‘ اقراء کی گمشدگی کے بعد والدین سمیت خاندان پر کیا گزری؟ شائع 27 فروری 2023 04:47pm
کراچی، ماہرتعلیم خالد رضا کے قتل کی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی گئی واردات میں نیا اسلحہ استعمال کیا گیا، ملزمان تربیت یافتہ تھے شائع 27 فروری 2023 02:13pm
اٹلی کشتی حادثہ،28 پاکستانیوں سمیت 58 افرادجاں بحق، سفارتکار کی پاکستانیوں سے ملاقات وزیراعظم کا واقعے کے حقائق سامنے لانے کا حکم اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:40pm
راجن پور این اے 193 ضمنی الیکشن، پی ٹی اۤئی کے محسن لغاری کامیاب،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج پی ٹی آئی کے محسن لغاری نے 90 ہزار 392 ووٹ حاصل کیے،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 12:30am
پاکستان نے آئی ایم ایف کی مشکل شرط مان لی پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی ریٹ 2 فیصد تک بڑھانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 02:45pm
کراچی میں شاپنگ مال، مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا حکم کمشنر کراچی کا تمام ڈپٹی کمشنرز کو خط شائع 25 فروری 2023 01:23pm
لوئر دیر، بیٹے کی والدین پر فائرنگ سے والد موقع پر ہی جاں بحق پولیس نے 18 سالہ بیٹے کو گرفتارکرلیا شائع 25 فروری 2023 10:59am
کورونا 24 گھنٹے کے دوران 2 افراد کی زندگی نگل گیا جاں بحق افراد کا تعلق سندھ سے ہے شائع 25 فروری 2023 09:50am
افغان خاتون کی پاکستانی شہریت سے متعلق کیس میں وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب معاملےکو قانون کے مطابق حل کی کوشش کریں، عدالت شائع 24 فروری 2023 11:11am
پاکستان میں سرمایہ کاری کرنیوالوں میں امریکا سرفہرست ہے، امریکی محکمہ خارجہ پاک امریکا تجارتی واقتصادی تعلقات وقت کی ضرورت ہیں ترجمان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 09:48am
بھارت کی ”پانی معاہدے“ میں ترمیم کی تجویز، پاکستان کا انکار کئی دہائیوں پرانے انڈس واٹرس معاہدے پر تناؤ بڑھ رہا ہے۔ شائع 23 فروری 2023 05:34pm
احسان اللہ اور شعیب ملک کا مصافحہ سوشل میڈیا صارفین کو بھا گیا پی ایس ایل کا ایک مقصد کرکٹ لیجنڈز کو خراج تحسین پیش کرنا بھی ہے شائع 23 فروری 2023 02:02pm
پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عمل درآمد مکمل کرلیا فریقین کے درمیان مذاکرات کا حتمی راونڈ مکمل شائع 23 فروری 2023 12:13pm
ملک میں ڈالر سستا ہونے لگا کاروباری ہفتے کے چار دنوں میں ڈالر ایک روپے 89 پیسے سستا اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 04:55pm
وفاقی کابینہ کا حجم 11 کے بجائے 23 فیصد بڑھانے کا اقدام چیلنج عدالت کابینہ کے بڑھائے گئے حجم کو غیر قانونی قرار دے، استدعا شائع 23 فروری 2023 09:30am
کیا بھارت پاکستان کو اقتصادی بحران سے نکالنے میں مدد کرے گا؟ کل کو اگر کسی اور پڑوسی ملک کو کچھ ہوجاتا ہے تو ہم مدد کرنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، بھارتی وزیر خارجہ شائع 22 فروری 2023 07:42pm
’جاوید صاحب، کلبھوشن بھی ناروے سے نہیں آیا تھا،آپ مسئلہ کشمیر پر روشنی ڈالیں گے؟‘ متنازع بیان نے پاکستان اور بھارت میں جذبات بھڑکا دیے اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 02:21pm
پاکستان امیروں پر ٹیکس لگائے غریبوں کو تحفظ دے، آئی ایم ایف سربراہ پاکستان کو قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ نہیں سخت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف شائع 19 فروری 2023 05:59pm
سعودی عرب، کثیرالملکی فضائی فوجی مشقیں اختتام پذیر، پاکستان سمیت 8 ممالک کی شرکت فوجی مشقوں کو "رماح النصر" کا نام دیا گیا تھا شائع 19 فروری 2023 08:57am
گولڈ لیف 500 روپے کی، ’کیپسٹن کی ترقی ہوگئی‘ ایک ہزار سگریٹ کی قیمت 9 ہزار سے زائد ہونے پر 16500 روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 10:54pm
پولیس آفس پر حملے کے بعد کھوجی کتوں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سرچنگ شروع کردی پولیس کے اعلیٰ افسران بھی کراچی پولیس آفس پہنچ گئے شائع 18 فروری 2023 11:10am
عدلیہ کا کردار اہم، آئندہ برسوں میں چیف جسٹس کون ہوں گے 'پاکستان کو اللہ کے بعد عدلیہ بچا سکتی ہے' اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 01:52pm
امریکی وفد کی پاکستانی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ ڈیرک شولے کا درمیانی درجے کے دفاعی مذاکرات پر اظہار اطمینان شائع 17 فروری 2023 09:34am
امریکا کا عمران خان کے الزامات سے متعلق تبصرہ کرنے سے انکار پاکستان میں بلیم گیم سے متعلق تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، نیڈ پرائس شائع 16 فروری 2023 08:27am
آئی ایم ایف مذاکرات: ’پیشگی اقدامات مکمل ہونے تک اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوگا‘ پیشگی اقدامات مکمل ہونے پر وقتاً فوقتاً آگاہ کیا جارہا ہے، حکام شائع 15 فروری 2023 09:54pm
عوام پر اضافی بوجھ: سیلز ٹیکس میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا سیلز ٹیکس کو 17 سے بڑھا کر 18فیصد کردیا گیا شائع 15 فروری 2023 01:34pm
’پاکستان کو بیچی جانے والی روسی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مارکیٹ بیسڈ ہوں گی‘ ہم کسی بھی پرائس کیپ کو قبول نہیں کریں گے، روسی سفیر شائع 14 فروری 2023 11:52pm
’ڈیفالٹ حقیقی امکان ہے‘، فچ نے ڈالر بحران کا شکار پاکستان کی ریٹنگ گرادی فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے باوجود عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ شائع 14 فروری 2023 09:27pm