وزارت مذہبی امور نے حج اخراجات میں کمی کی نوید سُنادی اخراجات پرسعودی حکومت سے مذاکرات جاری ہیں، ترجمان شائع 27 مارچ 2023 12:42pm
لاہورکی جیل میں 4 سال قید رہنے والی چیک ماڈل پر کیا گزری ٹیریزا ہلسکووا کو 2018 میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 08:36am
خیبرپختونخوا، گزشتہ تین ماہ میں خسرے کے 656 کیسز رپورٹ، 6 بچے جاں بحق چارسدہ میں سب سے زیادہ بچوں میں خسرہ وائرس کی تصدیق ہوئی شائع 27 مارچ 2023 12:01pm
پاکستانی نژاد فوزیہ یونس برطانوی سفارتی مشن کی پہلی مسلمان سربراہ مقرر فوزیہ کے والدین پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں شائع 26 مارچ 2023 02:29pm
کراچی پولیس نے رعایتی اشیاء کے اسٹالز کو سیکیورٹی فراہم کردی جمعے کو ہجوم نے دو اسٹالز میں توڑ پھوڑ کی تھی اور رضاکاروں پر تشدد کیا تھا۔ شائع 25 مارچ 2023 06:24pm
قومی ایئرلائن نے جدہ سے کراچی آنیوالی فلائیٹ کا اچانک روٹ تبدیل کردیا مسافروں کو کل پی کے 732 کے ذریعے کراچی لایا جائے گا، ترجمان پی آئی اے اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 08:23pm
منیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا صدقہ فطر، فدیے کی کم ازکم مقدار320 روپے فی کس ہے شائع 25 مارچ 2023 04:40pm
کراچی، زیرتعمیر فیکٹری کی چھت گرنے سے 9 افراد دب گئے ملبے میں دبے 8 افراد کونکال لیا گیا شائع 25 مارچ 2023 03:36pm
زمین کے ماحول کا تحفظ، دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا ہر سال رات 8 بجے ایک گھنٹے کیلئے لائٹیں بند کرکے ارتھ آور بنایا جاتا ہے شائع 25 مارچ 2023 10:26am
پاکستان سے معاہدے کیلئے آئی ایم ایف نے بیرونی مالیاتی یقین دہانیوں کی نئی شرط عائد کردی پاکستانی حکام نے فیصلہ کن اقدامات پرعمل درآمد شروع کردیا ہے، آئی ایم ایف اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 03:35pm
عمران خان کی سیکورٹی کیلئے استعمال ہونے والی بلٹ پروف شیٹ کیا ہے چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت پیشی پریہ شیٹ استعمال کی اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 03:07pm
تحریک انصاف کے کئی رہنما اینٹی کرپشن کی پکڑ میں آگئے جن میں مراد راس، فرخ حبیب سمیت کئی رہنما شامل ہیں شائع 24 مارچ 2023 10:43am
ایشیا کپ 2023 کا انعقاد پاکستان میں ہونے کا امکان بھارتی ٹیم اپنے میچز کسی دوسرے ملک میں کھیلے گی، غیر ملکی میڈیا رپورٹس شائع 23 مارچ 2023 09:46pm
بلوچستان: گورنر نے اہم شخصیات کو اعزازات سے نوازا، 2 شہید صحافی بھی شامل دو شہید صحافی ارشاد مستوئی اور شاہد زھری کو بعد ازوفات تمخہ شجاعت سے نواز شائع 23 مارچ 2023 03:30pm
زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ، گھروں، مویشیوں کو نقصانات پہنچا این ڈی ایم اے نے نقصانات پر رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 03:16pm
ملک بھرمیں 83واں یوم پاکستان بھرپور جذبے سے منایا جارہا ہے، پریڈ ملتوی یوم پاکستان پرصدر اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات شائع 23 مارچ 2023 08:49am
اسٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ پاکستان میں باضابطہ طور پر رجسٹرڈ ہوگئی اسٹار لنک کی تیز اور سستی ترین سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز پاکستان کے کونے کونے میں سستی براڈ بینڈ سروسز کی راہ ہموار کر سکتی ہیں۔ شائع 22 مارچ 2023 09:19pm
اس رمضان پاکستان میں ایرانی کھجور اتنی مہنگی کیوں ہے 'اب تو روزے کھولنے کیلئے واحد حل نمک اور پانی ہی بچا ہے' شائع 22 مارچ 2023 06:30pm
آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طالب علموں کے چار پسندیدہ مضامین کچھ آسٹریلوی یونیورسٹیاں اسکالرشپس بھی دیتی ہیں۔ شائع 22 مارچ 2023 05:56pm
پاکستان میں آنے والے زلزلے کی پیشگوئی کی جاچکی تھی؟ اینڈرائیڈ فونز کو زلزلے کا کیسے پتا چلا؟ اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 06:01pm
خوف اتنا شدید تھا دونوں بیویوں، 12 بچوں کو نکالنے کا ہوش نہ رہا زلزلے نے عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کردیا اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 03:17pm
کراچی، گلشن حدید میں ریڈ بس کے پہیے گڑھے میں پھنس گئے گڑھے میں پھنسنے سے مسافروں کو اذیت کا سامنا شائع 22 مارچ 2023 03:39pm
کراچی، خام تیل کی چوری میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار 3 روز قبل آج نیوز نے واقعے کی نشاندہی کی تھی شائع 22 مارچ 2023 09:01am
’روزہ 23 کو ہویا 24 مارچ کو، عیدالفطر 22 اپریل کوہی ہوگی‘ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:22pm
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ، 9 افراد جاں بحق زلزلے سے اسلام آباد کی عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں، صوابی میں مکان کی چھت منہدم اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 10:20am
تمام ترمشکلات کے باوجود پاکستانی گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ خوش فن لینڈ مسلسل پانچویں سال دنیا کا سب سے خوش ملک قرار اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 02:18pm
ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم آج سے انٹری دینے کیلئے تیار گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش کا امکان شائع 21 مارچ 2023 10:23am
اس سال بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کاٹی جائے گی کم رقم رکھنے والے افراد زکوٰۃ کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ شائع 20 مارچ 2023 06:11pm
ہنڈائی کی سب سے سستی گاڑی بھی اب ایک مکان کی قیمت میں تازہ ترین قیمتوں میں اضافہ چیزوں کو یکسر تبدیل کر سکتا ہے۔ شائع 20 مارچ 2023 05:32pm
ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان نہ جانے کا مشورہ کیوں دیا؟ ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہونا چاہیئے، سابق بھارتی کرکٹر شائع 20 مارچ 2023 03:38pm