عدلیہ کا کردار اہم، آئندہ برسوں میں چیف جسٹس کون ہوں گے 'پاکستان کو اللہ کے بعد عدلیہ بچا سکتی ہے' اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 01:52pm
امریکی وفد کی پاکستانی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ ڈیرک شولے کا درمیانی درجے کے دفاعی مذاکرات پر اظہار اطمینان شائع 17 فروری 2023 09:34am
امریکا کا عمران خان کے الزامات سے متعلق تبصرہ کرنے سے انکار پاکستان میں بلیم گیم سے متعلق تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، نیڈ پرائس شائع 16 فروری 2023 08:27am
آئی ایم ایف مذاکرات: ’پیشگی اقدامات مکمل ہونے تک اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوگا‘ پیشگی اقدامات مکمل ہونے پر وقتاً فوقتاً آگاہ کیا جارہا ہے، حکام شائع 15 فروری 2023 09:54pm
عوام پر اضافی بوجھ: سیلز ٹیکس میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا سیلز ٹیکس کو 17 سے بڑھا کر 18فیصد کردیا گیا شائع 15 فروری 2023 01:34pm
’پاکستان کو بیچی جانے والی روسی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مارکیٹ بیسڈ ہوں گی‘ ہم کسی بھی پرائس کیپ کو قبول نہیں کریں گے، روسی سفیر شائع 14 فروری 2023 11:52pm
’ڈیفالٹ حقیقی امکان ہے‘، فچ نے ڈالر بحران کا شکار پاکستان کی ریٹنگ گرادی فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے باوجود عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ شائع 14 فروری 2023 09:27pm
تیل اور ڈالر مہنگا ہونے کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں کمی سال 2022 کے آخری سات ماہ میں دوران 34 ہزار 157 گاڑیاں فروخت کی گئیں شائع 13 فروری 2023 09:37pm
ُپنجاب کی فلورملز کا آٹے کی فراہمی بند کرنے کا اعلان "حکومت ہمارے جائز مطالبات پورے کرے" اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 12:04pm
معروف اداکار و ہدایتکار ضیاء محی الدین انتقال کرگئے ضیاء محی الدین کی عمر91 برس تھی اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 04:03pm
پاک امریکا دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور آج شروع ہوگا پاکستانی وفد کی قیادت چیف آف جنرل اسٹاف کریں گے اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 09:07am
پاکستان سے امدادی سامان ترکیہ روانہ، کمبل اور خیمے شامل امدادی سامان پی آئی اے کی پرواز پر ترکیہ روانہ کیا گیا شائع 12 فروری 2023 11:53am
آئی ایم ایف مطالبات پر حکومت کا بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا منصوبہ نومبر 2023 تک سہ ماہی بنیادوں پر بجلی7.91 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی شائع 12 فروری 2023 08:21am
بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بے نقاب مودی سرکار چودہ فروری کو پلوامہ حملے کی چوتھی برسی پر ڈرامہ رچانا چاہتی تھی۔ شائع 11 فروری 2023 06:45pm
گھر بیٹھے ڈالر کمائیں اور بڑھتی قیمتوں سے روزانہ لاکھوں بنائیں 'ٹیکنالوجی کے اس دور میں اگر کوئی نوجوان مایوس ہے تو اس کا ذمہ دار وہ خود ہے۔' شائع 11 فروری 2023 04:50pm
آئی ایم ایف معاہدہ: یہ کوئی خوشخبری نہیں، معاونِ خصوصی ' دیکھنا یہ ہے اس معاہدے کا اثر کیا پڑے گا۔' شائع 09 فروری 2023 10:39pm
معاملات طے پاگئے، لیکن آئی ایم ایف سے پیسے کب ملیں گے؟ میں سمجھتا ہوں کہ چیف جسٹس کو بہت محتاط رہنا چاہئیے، عرفان قادر اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 10:44pm
کابینہ نے روزویلٹ ہوٹل نیو یارک کی عمارت کمرشل استعمال کی منظوری دیدی ہوٹل ختم کر کے آفس ٹاور، اپارٹمنٹس، رینٹل اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال ہو گا، ذرائع شائع 08 فروری 2023 11:24pm
پاکستان، بھارت سمیت چار ممالک کے کروڑوں لوگوں کو ”زمینی سونامی“ کا خطرہ جھیلوں کے نیچے کی سمت رہنا ناقابل یقین حد تک خطرناک ہو سکتا ہے۔ شائع 08 فروری 2023 06:42pm
ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقے میں پھنسے 19 پاکستانی آڈانا منتقل، پاکستانی سفارتخانہ " جلد فلائیٹ کے ذریعے وطن بھیجا جائے گا" شائع 08 فروری 2023 02:28pm
ستاروں کی چال سے زلزلے کی پیشگوئی کےماہر نے پاکستان، افغانستان کیلئے بری خبر سنا دی ڈچ محقق فرینک ہوگربیٹس نے ایسی ہی پیشگوئی ترکیہ کیلئے کی تھی شائع 08 فروری 2023 12:26pm
پیٹرولیم لیوی پر آئی ایم ایف سے مذاکرات الجھ گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے شائع 08 فروری 2023 10:50am
اپر کوہستان میں تصادم کے بعد مسافر بس اور کار کھائی میں جا گریں، 25 جاں بحق 18 لاشیں کھائی سے نکال لی گئیں ہیں، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 08:31am
لوکل فارما کمپنی کی تیار کردہ فولک ایسڈ اور آئرن کی گولیاں غیر معیاری قرار اتھارٹی نے آئرن گولی 100 اور فولک ایسڈ 35 ملی گرام (ایم جی) کا بیج 2781 غیر معیاری قرار دیا شائع 07 فروری 2023 07:47pm
طالبان نے پاکستان میں ڈالر کی واپسی روکنے کی کوشش شروع کردی افغانستان کی ڈی فیکٹو حکومت پہلے ہی پاکستانی روپے کو بطور قانونی ٹینڈر استعمال کرنے پر پابندی لگا چکی ہے۔ شائع 07 فروری 2023 06:54pm
یومیہ 50 لاکھ ڈالر افغانستان اسمگل ہونے سے پاکستان کو کیسے نقصان پہنچا پاکستان سے ڈالرز کا یہ اخراج ملک میں تیزی سے بڑھتے ہوئے معاشی بحران کو بڑھا رہا ہے. شائع 07 فروری 2023 06:38pm
آئی ایم ایف غریبوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے، ہیومن رائٹس واچ آئی ایم ایف اور حکومتِ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ بحران حل کرنے کیلئے وہ طریقہ اپنائیں جس میں کم آمدنی والے افراد کو ترجیح دی جائے. شائع 07 فروری 2023 03:36pm
آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ توڑ دیا گیا حکومت کا بجلی اور گیس سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ شائع 07 فروری 2023 11:01am
2001: جب پرانی دلّی کی نہروالی حویلی پاکستانی مہمان کیلئے سجائی گئی نہر والی حویلی پرویز مشرف کا آبائی گھر ہے جہاں انہوں نے4 سال گزارے شائع 06 فروری 2023 04:08pm
آئی ایم ایف نے پاکستان کے پاور پلانٹس اور اسٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا پاکستان کی معاشی ٹیم کے آئی ایم ایف کے ساتھ مزید سخت مذاکرات ہوں گے، ذرائع شائع 06 فروری 2023 04:02pm