بھارت پاکستان سمیت پورے جنوبی ایشیا میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، دفتر خارجہ 16 دسمبر کو افغان ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج کیا شائع 22 دسمبر 2022 11:57am
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی نیوزی لینڈ کی ٹیم دورے میں 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے کھیلے گی شائع 22 دسمبر 2022 11:07am
سونے پر بھی بڑی سٹے بازی شروع، مارکیٹ نرخ جاری کرنے میں ناکام سونے کے تاجروں نے قیمتوں میں بے قابو اضافے کی وجوہات بتا دیں اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 10:32am
پاکستان سے ہوم سیریز: نیوزی لینڈ کی ٹیم کل رات کراچی آئے گی سیریز کے لئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان بھی کل متوقع شائع 21 دسمبر 2022 12:23pm
کیا لیک آڈیو کلپس سُننا اخلاقی ہے؟ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جانیے ایسا کرنا ممکنہ طور پررازداری کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے شائع 21 دسمبر 2022 11:53am
فضائی آلودگی ماں کے پیٹ میں بھی بچوں کی جان لینے لگی پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالانہ 10 لاکھ بچے موت کے میں چلے جاتے ہیں اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 12:53pm
امریکا کا پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے درمیان رابطہ شائع 21 دسمبر 2022 09:28am
افغانستان ثابت کرے وہ ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کی صلاحیت رکھتا ہے، بلاول بنوں جیسے واقعات الارمنگ ہیں، وزیر خارجہ کی اٹلاٹنگ کونسل میں گفتگو اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:12pm
آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، عدم اعتماد پر حتمی مشاورت بہت جلد ہمارا وزیراعلیٰ پنجاب ہوگا، دونوں رہنماؤں میں اتفاق شائع 20 دسمبر 2022 03:49pm
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 1.69 ارب ڈالر امداد کی منظوری پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مدد کے پانچ منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے۔ شائع 20 دسمبر 2022 11:45am
70 سال میں پہلی بار پاکستان ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش راولپنڈی اور ملتان کے بعد انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ بھی پاکستان سے چھین لیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 03:27pm
بنوں واقعہ: امریکا کی پاکستان کوکالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف مدد کی پیشکش 'پاکستان اور بھارت کے درمیان لفظی جنگ نہیں چاہتے' شائع 20 دسمبر 2022 09:28am
سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کے بھاری ذخائر دریافت اکتوبر میں او جی ڈی سی ایل نے پنجاب میں بھی تیل کے ذخائر دریافت کیے تھے۔ شائع 19 دسمبر 2022 05:29pm
مودی نے کشمیریوں کے حقوق سلب کیے، سعید غنی عمران خان مودی کا سب سے بڑا حامی ہے، صوبائی وزیر شائع 18 دسمبر 2022 05:18pm
نواب شاہ: شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو جھگڑے میں بدل گئی۔ شائع 18 دسمبر 2022 04:37pm
غیرقانونی ہجرت: خیبر پختوا کے بے روزگار نوجوان موت کے شکنجے میں جانے کے خواہش مند کیوں؟ جب یورپ جانے کا خواب قبر میں لے جانے کا سبب بن گیا، ایک کہانی فرزانہ علی کی زبانی شائع 18 دسمبر 2022 08:00am
کراچی میں دودھ مزید مہنگا، نوٹیفکیشن جاری دودھ کی قیمت میں دس روپے فی لیٹر اضافہ شائع 17 دسمبر 2022 01:53pm
پاکستان کو چوتھے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی کونسل نے اجلاس میں بھارت کے اقدام کیخلاف قرارداد منظور۔ شائع 17 دسمبر 2022 01:22pm
ہنگو: مسافر وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شائع 17 دسمبر 2022 11:59am
امریکا میں پاکستان قونصلیٹ کی فروخت کیخلاف درخواست مسترد رجسٹرارآفس نے اعتراض عائد کیا تھا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے شائع 16 دسمبر 2022 03:23pm
ہمارا پلان بنا ہوا ہے، اس پر میچ میں عمل کرنا ہے، کپتان بابراعظم کوشش ہوگی کہ غلطیوں کو نہ دہرائیں۔ شائع 16 دسمبر 2022 02:14pm
پاکستان میں 95 فیصد دودھ ملاوٹ شدہ اور انتہائی مضر قرار تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دودھ جیسی اہم غذائی ضرورت کو کتنے برے طریقے سے عوام تک پہنچایا جا رہا ہے۔ شائع 15 دسمبر 2022 07:22pm
کراچی حیدرآباد بلدیاتی انتخابات، سندھ حکومت کو التوا کا ایک اور بہانہ مل گیا بلدیاتی الیکشن اور پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی تاریخ مشترکہ ہے، سندھ حکومت شائع 15 دسمبر 2022 04:36pm
ضلع کشمور میں مویشیوں کیلئے مفت چارہ فراہم کرنے کا سلسلہ شروع ایک ماہ کے دوران 15 ہزار لوگوں کو چالیس ہزار مویشیوں کی خوراک دے چکے ہیں۔ شائع 15 دسمبر 2022 03:55pm
دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کین ولیمسن کی جگہ ٹِم ساؤتھی نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے شائع 15 دسمبر 2022 03:30pm
’عمران خان کے دور میں حکومتی فیصلے فال نکال کر کیے جاتے تھے‘ ایک فراڈی شخص نے متاثرین کے نام پر پیسے جمع کیے، شرجیل میمن شائع 15 دسمبر 2022 02:46pm
چمن: پاکستان، افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی شہریوں کو سرحدی علاقے سے دور رہنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:38pm
کراچی: پاکستان، انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری ایکسپو سینٹرمیں شائقین کے لئے پارکنگ کے انتظامات کئے گئے ہیں شائع 15 دسمبر 2022 11:56am
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈالر ایکسچینج ریٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے ایک اور "ڈو مور"۔ شائع 14 دسمبر 2022 04:36pm
پاکستان میں معذوری کا سرٹیفیکٹ کیسے حاصل کیا جائے ایسے افراد کو فضائی، ریلوے اور روڈ ٹریول میں 50 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا شائع 14 دسمبر 2022 03:57pm