پاکستانی ٹینس کھلاڑی کا بڑا کارنامہ، عالمی ریکارڈ قائم طلحہ وحید یہ ریکارڈ قائم کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے شائع 13 مارچ 2025 11:59pm
قومی اسمبلی کے اراکین کو سو فیصد اضافے کے ساتھ تنخواہیں ملنا شروع اراکین اسمبلی نے حالیہ تنخواہ میں اضافہ ناکافی قراد دے دیا شائع 13 مارچ 2025 07:47pm
سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ لگانے پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سمیت 7 افراد کے خلاف 2 مقدمات درج مقدمات میں احمد نورانی، وقار ملک، عادل راجہ سمیت دیگر نامزد اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 05:08pm
موڈیز کا پاکستانی بینکوں کی اچھی کارکردگی کا اعتراف، ریٹنگ مستحکم سے مثبت کرنے کا اعلان پچھلے سال کے مقابلے میکرو اکنامک صورتحال بہتر ہوئی ہے،موڈیز شائع 12 مارچ 2025 01:56pm
رواں مالی سال کے پہلے آٹھ مہینے میں پاکستان کو ترسیلات زر 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں گزشتہ مالی سال 2024 کی اسی مدت میں یہ رقم 18.1 ارب ڈالر تھی شائع 11 مارچ 2025 12:19pm
پاکستانی سفارتکار کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا سفارتکار کے کے احسن وگن نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے شائع 11 مارچ 2025 12:20am
طورخم سرحد کشیدگی، افغان جرگہ پیغام لے کر کابل پہنچ گیا 25 رکنی جرگہ کی کابل میں اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی شائع 10 مارچ 2025 11:47pm
عوام کے لیے خوشخبری؛ آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان اوگرا کی سفارشات پر حتمی فیصلہ وزارت خزانہ کرے گا اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:15pm
تربیلا ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ آج ختم ہونے کا امکان ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچے کےلیے سطح صرف 3 فٹ رہ گئی شائع 10 مارچ 2025 05:16pm
حیدرآباد: اسٹیشن پر ماں بیٹے کی پٹڑی پر گرنے اور ٹرین گزرنے کی ویڈیو وائرل واقعے میں ماں اور بیٹے کو معمولی نوعیت کے زخم آئے، ریلوے حکام شائع 09 مارچ 2025 11:15pm
ٹھل میں لاقانونیت سے تعلیم کو نقصان، لیڈی ٹیچرز کی اغوا کی کوشش کے بعد اسکول پر تالے لگ گئے لیڈی ٹیچرز کو تحفظ دے کر تدریس بحال کی جائے، طلبا شائع 08 مارچ 2025 05:22pm
چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا دو ارب ڈالر رقم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی دو ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت چوبیس مارچ کو مکمل ہو رہی تھی شائع 08 مارچ 2025 04:46pm
صنفی مساوات کی عالمی فہرست جاری، خواتین کے حقوق پر پاکستان کا نیچے سے دوسرا نمبر اگر ایک مرد 1000 روپے کماتا ہے تو اسی کام کے بدلے ایک عورت کو صرف 818 روپے ملتے ہیں، رپورٹ شائع 08 مارچ 2025 08:36am
غیر قانونی مقیم افراد اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم، ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں ہوگی یکم اپریل سے تمام غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے ملک بدری کا عمل شروع کردیا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 09:00pm
آئی ایم ایف سے مذاکرات؛ جی ایس ٹی کم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد، نیب اصلاحات پر حکومت سے رپورٹ طلب اگلے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، رئیل اسٹیٹ، پراپرٹی، مشروبات اور تمباکو سیکٹر پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کی تجویز اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 08:59pm
پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر حال ہی میں پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے شائع 07 مارچ 2025 12:05pm
پاکستان کا سلامتی کونسل میں یمن کیلئے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور پاکستان کو یمن میں بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے، منیر اکرم شائع 07 مارچ 2025 09:08am
بارہ مارچ سے پاکستان اور افغان شہریوں کا امریکا میں داخلہ بند ہونے کا خدشہ، ٹرمپ انتظامیہ نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا ٹرمپ انتظامیہ نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 05:33pm
آئی ایم ایف سے مذاکرات: ریٹیلرز، پراپرٹی مالکان اور زرعی آمدن کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا امکان سرکاری افسران کے اثاثہ جات ڈیکلیئر کرنے کیلئے ستمبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر شائع 06 مارچ 2025 01:44pm
محصولات کی کمی پر کوئی عذر قبول نہیں، اخراجات میں کمی کیلئے رائٹ سائزنگ کی جائے، آئی ایم ایف حکام نے واضح کردیا آڈٹ پیراز پر فالو اپ نہ ہونے کی وجہ بھی بتائی جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 09:10pm
طوفانی برفباری نے مری، ایبٹ آباد اورگلیات کو جمادیا، سیاحوں پر دروازے بند، تعلیمی اداروں پر تالے کے پی میں پانچ روزکی بارش چارجانیں لے گئی اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 07:21am
ہائیکورٹ، آئینی بینچز کے ججز کی سلیکشن کا طریقہ کار طے کرنے سے متعلق کمیٹی تشکیل جسٹس جمال خان مندوخیل کمیٹی کی سربراہی کریں گے شائع 03 مارچ 2025 09:15pm
بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادو کی رنگے ہاتھوں گرفتاری کو نو سال مکمل یہ کامیاب آپریشن دنیا کی معروف انٹیلی جنس اکیڈمیوں کے نصاب کا حصہ بن گیا ہے شائع 03 مارچ 2025 08:25am
عدالتوں میں زیر التوا ٹیکس مقدمات کے باعث اربوں روپے کے ریونیو کی وصولی مشکلات کا شکار ٹیکس مقدمات کے حل کے لیے قائم کردہ عدالتی کمیٹی کی سفارشات منظر عام پر شائع 02 مارچ 2025 03:37pm
روزہ داروں کے لیے خوشخبری، پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کاامکان سندھ ، گلگت، بالائی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی شائع 01 مارچ 2025 11:49pm
پاکستان اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج اسٹیل ٹاؤن موڑ پردھرنے سے سڑک کے دونوں اطراف ٹریفک جام اپ ڈیٹ 02 مارچ 2025 12:01am
پاک بحریہ کے جہاز یرموک کی یو اے ای میں بین الاقوامی دفاعی نمائش میں شرکت یرموک نے عرب امارات کی بحریہ کے جہاز الامارات کے ساتھ مشقیں بھی کیں شائع 01 مارچ 2025 05:39pm
لاہور کے خواجہ سراؤں نے ناچ گانے اور بھیک مانگنے کی بجائے کامیاب شیف بننے کی ٹھان لی خواجہ سراوں کو باعزت روزگار دلانے کے مشن کا آغاز ہوگیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 10:25am
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا پیٹرول کی قیمت میں پچاس پیسے کی معمولی کمی، ڈیزل پانچ روپے اکتیس پیسے سستا شائع 28 فروری 2025 11:41pm
میرپور: برطانوی خاتون کو ہراساں کرنے پر تھانیدار پکڑا گیا تھانہ تھوتھال کے ایس ایچ او کو فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا شائع 28 فروری 2025 10:59pm