جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ میں جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی جوڈیشل کمیشن نے جسٹس شجاعت علی خان سے متعلق ریمارکس حذف کرنے کی منظوری دے دی شائع 11 اپريل 2025 10:27pm
کوئی سوچ نہیں سکتا تھا مہنگائی کی شرح کم ہو کر ڈیڑھ فیصد پر آجائیگی، خواجہ آصف پی ٹی آئی رہنماایکدوسرےپرچوری کےالزام لگارہےہیں، وزیر دفاع شائع 05 اپريل 2025 10:31pm
امریکہ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی اسرائیل مخالف تجویز کو کیسے ناکام بنایا؟ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل سے تعلق ختم کرنے کا اعلان کرنے والا اب کیسے دباؤ ڈال رہا ہے؟ شائع 05 اپريل 2025 06:26pm
انٹر پارلیمانی یونین کا سالانہ اجلاس، پاکستان کو 3اہم کمیٹیوں کی رکنیت مل گئی یہ پیش رفت پاکستان کی عالمی پارلیمانی سطح پر مثبت امیج اور مؤثر سفارت کاری کی عکاسی کرتی ہے شائع 05 اپريل 2025 03:29pm
پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب پاکستان کا عالمی سطح پر انسداد منشیات کی کوششوں میں مؤثر کردار کا عہد شائع 05 اپريل 2025 01:03pm
آذربائیجان پاکستان میں سکھر-حیدرآباد موٹر وے تعمیر کرے گا آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے حتمی مراحل میں داخل اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 01:20pm
ملک کے مختلف شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری اسلام آباد، راولپنڈی،کراچی، لاہور، پشاور میں عید کی نماز کب ہوگی؟ شائع 30 مارچ 2025 01:54pm
سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ریاستوں میں اتوار کو عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی مدینہ منورہ میں عید الفطر کے روز کالی گھٹائیں برس پڑیں تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی بارش موسم خوشگوار ہوگیا اپ ڈیٹ 30 مارچ 2025 07:39pm
عید الفطر کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل، شاپنگ مالز اور بازاروں میں رش بڑھ گیا کراچی اور لاہور کے بازاروں میں رات میں دن کا سماں ہے شائع 30 مارچ 2025 09:02am
رواں برس کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، پاکستان اور بھارت میں دیکھا جاسکے گا؟ سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر 51 منٹ پر ہوگا شائع 29 مارچ 2025 12:36pm
قومی ٹی20اسکواڈ کے8 کھلاڑیوں نے ون ڈے اسکواڈ جوائن کرلیا سلمان علی آغا، ابراراحمد، حارث رؤف اور خوشدل شاہ عرفان خان نیازی اسکواڈ میں شامل شائع 27 مارچ 2025 10:53am
پاکستان کو ہارڈ اسٹیٹ بنانے کے لیے عملی اقدامات شروع کردئے گئے وفاق اور صوبوں کے حکام پر مشتمل ایک 15 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی فعال شائع 26 مارچ 2025 04:36pm
ملک میں خشک سالی پر ارسا کا اہم اجلاس آج ہوگا تکنیکی کمیٹی ایڈوائزری کمیٹی کو تفصیلات سے آگاہ کرے گی شائع 26 مارچ 2025 10:57am
آئی ایم ایف اعلامیے نے پاکستانی حکومت کی تعریفوں کے انبار لگا دیے پاکستان نے مالیاتی استحکام حاصل کرنے میں بڑی پیش رفت کی ہے اور ملک کی مالی پالیسی میں بہتری آئی ہے، آئی ایم ایف اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 10:04am
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں فنانشل سروسز سے متعلق رپورٹ جاری کر دی پاکستان میں ایک بڑی تعداد بینکنگ سہولت سے محروم ہے، رپورٹ اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 02:00pm
عید سے قبل بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان، بادل کن علاقوں میں برسیں گے؟ پہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے شائع 24 مارچ 2025 03:35pm
نمائندہ خصوصی محمد صادق کا دورہ کابل رنگ لے آیا، افغان طالبان نے ٹی ٹی پی کے حوالے سے مؤقف میں لچک دکھا دی آج نیوز نے پاک افغان روابط کا شیڈول حاصل کر لیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 01:26pm
دریائے جہلم بھی ریت کے میدان میں تبدیل، دریائے چناب بھی خشک ہوگیا منگلا ڈیم سے سستی بجلی کی سپلائی بند، پانی کی عدم فراہمی سے لاکھوں ایکڑ اراضی متاثر ہونے لگی اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 12:29pm
آئی ایم ایف اپریل سے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح 2 فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت پر رضامند بینکوں سے 1257 ارب روپے اکٹھا کرنے کی بھی اجازت اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 03:35pm
سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا، پاکستان کا دوٹوک مؤقف منیر اکرم نے غزہ پر دوبارہ بمباری اورانسانی امداد روکنے کی مذمت کی۔ شائع 22 مارچ 2025 08:34am
پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز ہونے کا قوی امکان 30 مارچ کو دنیا کے اکثرحصوں میں چاند انسانی آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا، محکمہ موسمیات شائع 21 مارچ 2025 11:19pm
پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت دے دی پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے حکومت پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، شفقت علی خان شائع 20 مارچ 2025 01:10pm
عالمی بینک؛ پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری قرض کی رقم میکرو کریڈٹ اور میکرو فنانس کیلئے استعمال ہو سکے گی شائع 19 مارچ 2025 12:44pm
جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد نفرت انگیز مہم میں ملوث ملزم بنی گالہ سے گرفتار ملزم سوشل میڈیا پر کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی حمایت اور اس کی تشہیر کرنے میں بھی ملوث پایا گیا، ایف آئی اے اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 12:20pm
امریکا میں سفری پابندیوں سے بچنے کے لیے پاکستان کو ساٹھ دن کی مہلت پاکستان کو سفری پابندی کی تیسری کیٹگری میں رکھا گیا ہے شائع 16 مارچ 2025 06:23pm
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی تشویشناک صورتحال، منگلا ڈیم میں سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی انی کے اس بحران سے زراعت اور توانائی کے شعبے پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، ماہرین شائع 15 مارچ 2025 08:41pm
پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 03:18pm
جعفر ایکسپریس دہشتگردی میں پاکستان کا نام لینے پر بھارت بوکھلا گیا پاکستان پر بھارتی الزامات، دہشت گردی کے اصل مرکز کو دنیا جانتی ہے شائع 14 مارچ 2025 03:18pm
آئی ایم ایف وفد نے وزیرخزانہ کو معاشی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آج آخری روز اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 09:16pm
کیا اسکول کھولنے کے لیے تعلیمی پس منظر ضروری ہے؟ اسکول کھولنا صرف کاروبار نہیں، بلکہ ایک عظیم قومی ذمہ داری ہے شائع 14 مارچ 2025 08:48am